الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگرچہ السلام علیکم کہنا افضل ہے، اور اس سے بھی بہتر السلام علیکم ورحمۃ اللہ اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہنا ہے۔
لیکن
’سلام علیکم‘ کہنا بھی جائز ہے۔
قرآن کریم میں ایک جگہ نبی پاکﷺ کو حکم ہوا
﴿ وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ ۖ كَتَبَ...
روایتی مولویوں اور مشائخ (علمائے سوء) کو سیکولر بننے کا درس دینا اور سیکولر ازم کو ان کیلئے آکسیجن بتانا انتہائی غلو ہے۔ کیونکہ سیکولر ازم کا مطلب دین بیزاری کے علاوہ کچھ نہیں!
حالانکہ صحیح حل یہ ہے کہ جس کتاب وسنت سے وہ کوسوں دور ہیں انہیں کتاب وسنت پر چلنے کی دعوت دی جائے۔
یہ بالکل ایسی بات...
حیرت کی بات ہے کہ پہلی پوسٹ اور وہ بھی تنقیدی؟؟!!
کیا آپ کو تمام محدث ویب سائٹس پر کوئی ایک شے بھی مثبت نہیں ملی، کہ آغاز ہی آپ نے شکایت سے کیا۔ (ابتسامہ)
محترم مولانا عبد الرشید خلیق﷾ تیس پینتیس سال سے جامعہ لاہور الاسلامیہ میں استاد ہیں، جامعہ اسلامیہ مدینہ نبویہ سے کلیہ القرآن سے فاضل ہیں، تمام فاضلین جامعہ لاہور الاسلامیہ بشمول میرے، ابو الحسن علوی ودیگر ارکانِ محدث سب کے استاد، بلکہ ہمارے اساتذہ کے بھی استاد ہیں۔ عرصہ دراز سے ہمارے ہاں نحو،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ لیں بھائی! اردو ترجمہ:
بلوغ المرام جلد 1 - شروحات حدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
بلوغ المرام جلد2 - کتب حدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
شرح کتاب الجامع من...
نبی کریم ﷺ کی مبارک انگوٹھی کا نقش: اللہ ، رسول، محمد نہیں
بلکہ
’محمد رسول اللہ‘ (محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں) تھا۔
صحیح بخاری ومسلم میں ہے کہ نبی کریمﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس میں ’محمد رسول اللہ‘ لکھوایا۔
اور یہ تین سطور میں تھا۔ جس کی صراحت انہی...
شاہد نذیر بھائی کی پوسٹ کافی تکلیف دہ اور نا مناسب الفاظ سے بھرپور تھی، صبح دیکھ طبیعت بہت مکدّر ہوئی، اب دوبارہ دیکھا تو معلوم ہوا کہ شائد انہوں نے خود ہی، یا کسی ناظم بھائی نے بعض غلط الفاظ حذف کر دئیے ہیں۔
کچھ نمونے ملاحظہ کیجئے!
تھریڈ کا موضوع اور میری ساری بحث بدعتی اور فتنے میں...
تمام نعمتیں اور رحمتیں اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں، ان کی نسبت صرف اور صرف عمل، علم، ہنر یا محنت وغیرہ کی طرف کرنا صحیح نہیں!
فرمانِ باری ہے:
﴿ فَإِذَا مَسَّ الْإِنسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ثُمَّ إِذَا خَوَّلْنَاهُ نِعْمَةً مِّنَّا قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ ۚ بَلْ هِيَ فِتْنَةٌ وَلَـٰكِنَّ...
بھائی کوشش کریں گے کہ یہ کلاس آن لائن ہو سکے یا کم از کم اس کی ریکارڈنگ آن لائن کی جا سکے۔
ان شاء اللہ! اس بارے میں تمام تفصیلات اسی تھریڈ میں پیش کی جائیں گی۔
آپ دُعا کیجئے!