• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    اصطلاحات حدیث

    جزاکم اللہ خیرا
  2. انس

    کلیم حیدر بھائی کیلئے دُعا کیجئے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ سب کے ہردلعزیز بھائی کلیم حیدر کافی بیمار ہیں، سال میں ایک مرتبہ انہیں شدید بُخار ہوتا ہے، جس کیلئے انہیں دو تین ہفتے یا مہینہ ریسٹ کرنا پڑتا ہے۔ پچھلے سالوں میں بھی ایسا ہو چکا ہے۔ ان کی مکمل اور جلد صحتیابی کیلئے اللہ کے حضور دُعا کیجئے، تاکہ ہم سب جلد...
  3. انس

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

    نہیں میرے بھائی! میں نے نماز کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ نسخ کے حوالے سے اعتراض کیا ہے۔ بھائی! یہ اقتباس تو آپ نے نقل کیا ہے، اب اس کے متعلق کوئی بات تو آپ سے ہی ہو سکتی ہے نہ کہ شیخ صاحب سے!!
  4. انس

    آئیے! ہر گھر میں پیش آمدہ مسائل وراثت کا حل سیکھیں!

    http://dl.dropbox.com/u/9426756/Warasat Pro Add.pdf 29 اپریل 12ء بزور اتوار ساڑھے گیارہ بجے پہلا لیکچر ہوگا، ان شاء اللہ! 91 بابر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن لاہور
  5. انس

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    بھائی! آپ شائد میری بات نہیں سمجھے، میں نے عرض کیا کہ نبی کریمﷺ کو مخاطب کرتے ہوئے عام لوگوں کی طرح نام سے مخاطب نہیں کیا جا سکتا۔ اور یہ صرف نبی کریمﷺ کی مبارک زندگی میں ہی ممکن تھا کہ صحابہ کرام ﷢ یا کفار آپ کو مخاطب کریں! لہٰذا انہیں یہ حکم ہوا کہ آپ کو عزت سے لقب کے ساتھ پکاریں! آج آپﷺ کو...
  6. انس

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

    ما شاء اللہ، بہت خوب!!! گویا نسخ عہدِ نبوی کے بعد بھی ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟ میرے بھائی! نسخ شرعی احکام میں ہوتا ہے، اور شرعی احکام کا تعلّق صرف اور صرف نبی کریمﷺ کی مبارک زندگی کے ساتھ ہے۔ نسخ کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: رَفْعُ الحُکمِ الشرعِي بدَلِیل شرعي مُتأَخِّر تفصیل کیلئے دیکھئے...
  7. انس

    فلم ’ فتنہ‘

    آمین ثم آمین! آمین ثم آمین!
  8. انس

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    اگر یہ کہنا صحیح ہو کہ جن کفار کے ساتھ بہت دولت ہے وہ انہوں نے اپنی محنت سے کمائی ہے۔ تب پھر قارون میں خرابی کیا تھی، وہ بھی یہی کہا کرتا تھا کہ یہ سارا مال میں نے اپنے علم اور صلاحیتوں سے حاصل کیا ہے؟؟؟ ﴿ قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ عِندِي ۚ أَوَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ اللَّـهَ قَدْ...
  9. انس

    الاعتصام اشاعت خاص

    عبد الرشید بھائی! اس رسالے کے ٹائٹل میں اضافہ کر دیں: الاعتصام اشاعت خاص (بیاد مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی) تاکہ ہیڈنگ سے ہی اصل موضوع سمجھ آ جائے!
  10. انس

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    اللہ تعالیٰ کے ساتھ نبی کریمﷺ کا تذکرہ کرنے میں کوئی حرج نہیں، اگر بریلوی حضرات کی طرح نیّت برابری کی نہ ہو۔ کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے نبی کریمﷺ کی شان بلند فرمائی اور جگہ جگہ اپنے نام کے ساتھ نبی کریمﷺ کا نام لیا اور ہمیں لینے کا حکم دیا۔ ﴿ أَلَمْ نَشْرَ‌حْ لَكَ صَدْرَ‌كَ ١ وَوَضَعْنَا...
  11. انس

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    نبی کریمﷺ کو مخاطب کرتے ہوئے آپ کو نام سے پکارنا صحیح نہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس سے منع فرمایا ہے بلکہ لقب وغیرہ رسول اللہ، رسول کریم، نبی کریم وغیرہ سے مخاطب کرنا چاہئے۔ فرمانِ باری ہے: ﴿ لَّا تَجْعَلُوا دُعَاءَ الرَّ‌سُولِ بَيْنَكُمْ كَدُعَاءِ بَعْضِكُم بَعْضًا ۚ قَدْ يَعْلَمُ اللَّـهُ...
  12. انس

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    مجھے آپ سے اتفاق نہیں۔ اسے کامیابی نہیں کہا جا سکتا۔ نبی کریمﷺ کے دور میں بھی مسلمان ظاہری طور پر خستہ حال تھے اور قیصر وکسریٰ کے پاس ہر قسم کی دولت تھی۔ اسی لئے حدیث مبارکہ میں ہے کہ سیدنا عمر﷜ نے جب نبی کریمﷺ کو سادہ چٹائی سے لیٹے دیکھا اور یہ...
  13. انس

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    جی میری بہن! مجھے آپ سے اتفاق ہے کہ یہ دُنیا اللہ تعالیٰ نے اسباب کے ذریعے رواں دواں رکھی ہے، اور کسی کو گھر بیٹھ روٹیاں توڑنے اور ہاتھ ہلائے بغیر توکّل کرنے سے منع فرمایا ہے۔ لیکن ۔۔۔ اس بارے لوگ افراط وتفریط کا شکار ہیں! تفریط یہ ہے کہ اسباب...
  14. انس

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

  15. انس

    ذھنی پریشانی کا علاج

    إن الله إذا أحب قوما ابتلاهم یہ جامع الترمذی کی روایت ہے، جسے علامہ البانی﷫ نے صحیح قرار دیا ہے۔ تفصیل کیلئے دیکھئے: الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
  16. انس

    تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا عقیدہ وحدت الوجود !

    جزاکم اللہ خیرا! آپ بہت اچھی کتب کا تعارف کراتے رہتے ہیں بہتر ہو کہ اگر آپ ایسی کتب کی فرمائش مخصوص تھریڈ میں کر دیا کریں تاکہ انہیں پورے فورم کی مختلف تھریڈز میں تلاش نہ کرنا پڑے۔
  17. انس

    وحدۃ الوجود کیا ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا! آپ بہت اچھی کتب کا تعارف کراتے رہتے ہیں بہتر ہو کہ اگر آپ ایسی کتب کی فرمائش مخصوص تھریڈ میں کر دیا کریں تاکہ انہیں پورے فورم کی مختلف تھریڈز میں تلاش نہ کرنا پڑے۔
  18. انس

    اے صحابہ کرام کا ذکر کرنے والے با ادب ہو جا

    پسندیدہ اور چنیدہ نبیﷺ ﴿ وَرَ‌بُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَيَخْتَارُ‌ ۗ مَا كَانَ لَهُمُ الْخِيَرَ‌ةُ ۚ سُبْحَانَ اللَّـهِ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِ‌كُونَ ٦٨ ﴾ ۔۔۔ سورة القصص اور آپ کا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے، ان میں سے کسی کو کوئی اختیار نہیں، اللہ ہی کے لیے...
  19. انس

    جنید بن شاہد بھائی کے لیے دعا

    اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من المسلمين، واقض الدين عن المدينين من المسلمين، واشف مرضانا ومرضى المسلمين۔
  20. انس

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    كل حزب بما لديهم فرحون
Top