الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی نے قرآن مجید کے اندر روزوں کی مشروعیت کا مقصد تقوی اور پرہیز گاری بتلایا ہے ۔
روزے کے دینی و دنیاوی کئی ایک فوائد ہیں ، یہ تھریڈ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔
قرآن مجید کی طرف دعوت دینا ، قرآن مجید پر غور و فکر اور تدبر کی دعوت دینا ، شیوہ انبیاء و سلف صالحین رہا ہے ، قرآن سے اعراض کرنا مسلمان کی شان نہیں ۔
لیکن بی بی آپ کی سابقہ تحریر میں قرآن کی من مانی تشریحات ، آپ کے فلسفہ قرآن کو نہ ماننے والوں پر فتوے اور جلی کٹی دیکھ کر آنجہانی مرزا قادیانی یاد...
صاحب تحریر نے ’ اصول حدیث ‘ اور ’ اصول درایت ‘ کو جس معنی میں لیا ہے ، اس سے مجھے ’ کلی اتفاق ‘ ہے ۔
آپ نے جو کہا ، وہ بھی درست ہے ، لیکن آپ نے ’ اصول حدیث ‘ اور ’ اصول درایت ‘ کو جس معنی میں لیا ہے ، صاحب تحریر کی وہ مراد ہے ہی نہیں ۔
تحریر میں ’ اصول حدیث ‘ سے مراد وہ تمام اصول و قواعد ہیں ،...
کچھ مشہور اور اہم موضوعاتی ٹیگ ، ترتیب حروف تہجی کے اعتبار سے ہے ، جبکہ جو ٹیگ جتنا زیادہ فعال ہے ، اسی قدر جلی حروف میں نظر آئے گا۔
ابدال
ابن تیمیہ
اجتماعی دعا
اردو
اردو تراجم
اسحاق سلفی
الحاد
انکار حدیث
اہل حدیث
ایمان
بخاری
تاریخ اہل حدیث
تعویذ
جہاد
ضعیف حدیث
مرزا علی جہلمی...
تنقید حدیث کے لیے "اصول درایت" کی حقیقت
یونیورسٹیوں میں تحقیق کے طلبہ کو یہ پڑھایا جاتا ہے کہ تحقیق کا کام صرف اتنا ہے کہ دلائل اور شواہد کی روشنی یہ بتائے کوئی واقعہ پیش آیا یا نہیں؟ اگر پیش آیا تو اس کی جزئیات کیا تھیں؟ جب دلائل کی روشنی میں ایک واقعہ بطور واقعہ کے ثابت ہوجائے گا تو تحقیق کی...
اس طرح کی جملہ بازی کوئی نئی نہیں ، آپ دنیا کے کسی خطے اور ملک میں چلے جائیں ،اس میں اگر کوئی نیکی اور خیر کا پہلو موجود ہوگا ، تو وہاں کے لبرل و سیکولر لوگ ، اس کی مخالفت اسی انداز سے کریں گے ، اور لوگوں کو ان خصائل حمیدہ سے بیزار کرنے کے لیے اسی قسم کی ’ مقامی پن ‘ جیسی اصطلاحیں تراشیں گے ۔...
برصغیر کے اسلام کا " مقامی پن "
مجھے ایک قریبی عزیز نے ان کی حالیہ تصویر دکھائی ، احباب کے زبانی تبصرے بھی ذکر کیے - کچھ حیرت ہوئی ، لیکن میرے لیے یہ کوئی ایسے غیر متوقع نہ تھے کہ کرسی موڑ کراورقلم چھوڑ کر بیٹھ جاتا - یوں جانئے کہ امکان میں تھا کہ ایسا کبھی بھی سکتا ہے -
گو اجنبی دستک تھی مگر...
کمیٹی کے معنی میں لفظ ’ لجنۃ ‘ استعمال ہوتا ہے ۔
لیکن یہاں ہمارے ہاں پیسے جمع کرنے کروانے کے جس معنی میں لفظ کمیٹی استعمال ہوتا ہے ، اس کے لیے عربی لفظ پتہ نہیں کیا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
نصاب کو پہنچنے والی رقم پر ایک سال گزرنے کے بعد زکاۃ فرض ہوتی ہے ۔
اگر نصاب کو پہنچ گئی ، لیکن سال نہیں ہوا ، یا سال ہوگیا ، لیکن نصاب کو نہیں پہنچی تو پھر زکاۃ فرض نہیں ہے ۔
کمیٹی کی رقم کو الگ سے شمار نہیں کیا جائے گا ۔ بلکہ کل موجودہ رقم دیکھی جائے گی ،چاہے وہ کمیٹی میں شامل ہو یا نہ ہو ۔...
کس چیز کا جاننا ضروری ہے ، اور کس کا جاننا ضروری نہیں ، یہ آپ طے کریں گے ؟ اس طرح تو کوئی قرآن کو بھی دو حصوں میں بانٹ سکتا ہے ، کچھ ایسی چیزیں ، جن کا جاننا ضروری ہے ، کچھ ایسی چیزیں ، جنہیں ’ بلا ضرورت ‘ ہی ذکر کردیا گیا ہے ۔
خیر آپ جن کو ضروری جانتے ہیں ، اگر ان کے لیے آپ قرآن سے ہٹ کر کہیں...
و علیکم السلام
جو کچھ قرآن میں بیان نہیں ہوا ، وہ سب ’ پوشیدہ معاملات ‘ ہیں ، نماز ، روزہ ، حج ، زکاۃ کی تفصیلات سب پوشیدہ معاملات ہیں تو پھر دل میں کیوں چھپائے بیٹھے ہیں ، کھل کر کہیں کہ ان چیزوں کی ادائیگی کی کوئی ضرورت نہیں ، کیونکہ اگر یہ سب اللہ کو مطلوب و مقصود ہوتا ، تو ان کی تفصیلات...
و علیکم السلام
آپ کی نفسیاتی بیماری یہ ہے ، آپ نے ذہن میں بٹھا لیا ہوا ہے کہ جب تک آپ کی ’ ہاں میں ہاں ‘ نہ ملی ، تب تک ’ قرآن ‘ پر عمل نہیں ہوسکتا ۔
چودہ صدیوں سے قرآن پر عمل ہورہا ہے ، جب آپ نہیں تھے ، اور جب آپ نہیں ہوں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
قرآن پر عمل پیرا ہونا چاہیے ، اس میں کسی کا کوئی اختلاف...
انڈر سٹیڈنگ محمد از علی سینا
حافظ محمد زبیر ( @ابوالحسن علوی ) ایک دوست نے ایک عیسائی مصنف علی سینا کی ایک کتاب "انڈر سٹینڈنگ محمد" کا اردو ترجمہ پڑھنے کو دیا اور ساتھ ہی اس پر تبصرہ کرنے کو کہا۔ آج فرصت میں کتاب دیکھںے کا موقع ملا، اور میرا فوری تبصرہ تو یہی تھا کہ اسے کتاب کہنا کتاب کی توہین...