الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر ارتقا سے آپ کی یہی مراد ہے ، تو اس میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں ، امام صاحب نے پہلے سے موجود احادیث کو ایک جگہ جمع کردیا ۔
ہر زمانے کے تقاضوں کے مطابق دین کی خدمت مطلوب و مقصود ہے ، آج بھی یہ کام ہورہا ہے ، اور ہوتا رہے گا ، لیکن جدیدیت کے نام پر روایت سے رشتہ توڑ لینا ، یہ کسی طور درست نہیں...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سونے اور چاندی میں فرق تو اس دور میں بھی تھا ، لیکن بہر صورت اس وقت فرق بہت زیادہ ہوگیا ہے ۔
میں آپ کی بات پہلے بھی سمجھ گیا تھا ، اور جواب اسی کے مطابق عرض کیا تھا ۔ لیکن میری بات شاید آپ کو سمجھ نہیں آسکی ۔
نصاب چاہے چاندی کے اعتبار سے بنائیں یا سونے کے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
ہر پہلے آنے والابعد میں آنے والے کے لحاظ سے سلف ہے،لیکن جب سلف مطلق طور پر بولا جاتا ہےتواس سے مراد بہترین تین زمانے کے لوگ ہیں،جن کی گواہی نبی کریمﷺنےدی ہے،لہذا سلف سے مراد صحابہ،تابعین اور تبع تابعین ہیں۔یہی سلف صالحین ہیں۔ان کے بعد آنے والےجو ان کے منہج کو اختیار...
تاریخ اہل حدیث ، منہج اہل حدیث ، مخالفین کے اعتراضات وغیرہ ، اس پر کئی ایک مضامین ، فتاوی اور کتب کے لنکس میں نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں جمع کیے تھے ، جن میں اکثر تحریروں کے لنکس ، محدث فورم اور دیگر محدث سائٹس کے تھے ۔
یہاں دیکھ لیں ۔ ’ تاریخ اہل حدیث ‘ ، ’ اہل حدیث کا وجود ‘ اور ’ اہل حدیث ‘...
ایک ہے ، قرآن وسنت کی نصوص سے استدلال اور اس کا طریقہ کار ، اس حوالے سے میں اوپر بھی عرض کر چکا ہوں ، مسئلہ چاہے عبادات سے متعلق ہو یا معاملات سے متعلق یا کسی اور چیز سے ، قرآن کی آیت یا حدیث سے استدلال اور استنباط انہیں اصولوں کی رو سے کیا جائے گا ، جو سلف صالحین نے متعین کردیے ہیں ۔
دوسرا ہے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں سماک بن حرب پر بات الگ تھریڈ میں ہی ہوجانی چاہیے ۔ میں چند دنوں تک آئی ڈیز دیکھ کر تکرار ختم کرنے کی کوشش کروں گا ۔إن شاءاللہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ اس بات کو بار بار دہرا رہے ہیں ، اور یہی آپ کی گفتگو کا اساسی نکتہ ہے ، ہمیں اس مقدمے سے ہی اختلاف ہے کہ بعد والے علم و فضل کے اعتبار سے پہلوں سے افضل یا بہتر پوزیشن میں ہیں ، ’ فضل علم السلف علی علم الخلف ‘ اس پر باقاعدہ علماء کرام نے تصانیف بھی رقم کی ہیں ،...
میں نے آپ سے کہا تھا کہ اس تھریڈ میں جو کہنا ہے ، کہہ لیں ، لیکن آپ کو شاید یہ ’ کھلی چھٹی ‘ راس نہیں آئی ، یہاں تو کچھ کیا یا نہ کیا ، البتہ باقی سارے فورم پر جگہ جگہ آپ نے اسی قسم کی باتیں لکھنا شروع کردی تھیں ، اس ’ کھلی چھٹی ‘ کے کئی دن بعد جاکر آپ کو ’ موڈریشن ‘ میں ڈالا گیا تھا ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن و سنت بفہم سلف صالحین کا مطلب ہے کہ ان دونوں چیزوں سے استدلال ، استنباط اور استفادہ کرنے کے جن اصولوں پر صدیوں سے علماء کا اتفاق ہو چکا ہے ، ان سے باہر جانا جائز نہیں ۔ جو ان کے فہم سے باہر نکلے گا ، اس کے پاس قرآن یا سنت کے ظاہری لفظ چاہے ہوں ، لیکن ان کی...
امن ’ جہادیوں ‘ کی پسپائی سے نہیں ، ’ فسادیوں ‘ کی پسپائی سے ہوگا ، ہزاروں ، لاکھوں بچوں کے قاتل مسلمان بچوں کی کھیل کود پر بھی خوش ہوتے ہیں ، لگتا ہے ، ایک بار پھر کہیں ٹنوں وزنی بم گرانے کی سازش ہورہی ہے ۔
''قرآن و حدیث مقدم ہیں یا اسلاف کا فہم اسلام؟'': سوال درست کیجئے
تحریر : زاہد صدیق مغل
جدید حضرات کا ایک عمومی وار یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ انکے سامنے اسلاف کے فہم اسلام کی بات کریں گے تو جھٹ سے کہیں گے ''کیا اسلاف کا فہم مقدم ھے یا قرآن و حدیث؟''۔ یہ سوال کچھ یوں پوچھا جاتا ھے گویا تاریخی فہم...