الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’ فورمز ‘ کوئی بھی تحقیقی یا علمی کام کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں ۔ جبکہ فیس بک وغیرہ اودھم مچانے کے کام زیادہ آتا ہے ۔ فورم یا بلاگ وغیرہ آپ کی تحریریں اس طرح محفوظ ہوتی ہیں کہ کسی بھی وقت دوبارہ ان تک پہنچنا آسان ہوتا ہے ۔ جبکہ فیس بک وغیرہ پر چاہے اکاؤنٹ ہو...
ملحدوں کی ایک پوسٹ نظر سے گذری ، وہ کہتے ہیں کہ مچھر کا پر نہیں بناسکنے والی بات پرانی ہوگئی اب تو کلوننگ سے پوری کی پوری بھیڑ بنا رہے ہیں ۔ اسی پر کمنٹ کرتے ہوئے کسی نے لکھا کہ اب ڈاکٹر کے پاس اپنے مریض کو مت لے جانا ، ان کے مطابق سائنس نے اتنی ترقی کےکرلی ہے کہ مرتے کو زندہ کر دیتے ہیں۔
ابے...
اہل تقویٰ کی صورت بنا لیجیئے
نور سنت سے چہرہ سجا لیجیئے
روز محشر شفاعت سے محروم ہو
اپنی مونچھیں نہ اتنی بڑھا لیجیئے
بال سر پر نہ انگریزی رکھیئے جناب
اسکو سنّت سمجھ کر کٹا لیجیئے
ٹخنے ڈھکنا گناہ کبیرہ ہے جی
اپنی شلوار اوپر اٹھا لیجیئے
ہو اگر غیر محرم مقابل کوئی
اپنی نظروں کو فوراﹰ...
مسجد حرام اور مسجد نبوی دونوں میں پہلے بیس دن بمع وتر 23 رکعات ۔ جبکہ آخری دس دنوں میں 33 رکعات ۔
مسجد حرام و مسجد نبوی سے ہٹ کر مکہ ، مدینہ اور دیگر شہروں کی تقریبا تمام مساجد میں گیارہ رکعات ۔
جامع العلوم و الحکم سے حافظ ابن رجب رحمہ اللہ کے دو شاندار پہرے ملاحظہ کیجیے :
ولما كثر اختلاف الناس في مسائل الدين ، وكثر تفرقهم ، كثر بسبب ذلك تباغضهم وتلاعنهم ، وكل منهم يظهر أنه يبغض لله ، وقد يكون في نفس الأمر معذورا ، وقد لا يكون معذورا ، بل يكون متبعا لهواه ، مقصرا في البحث عن معرفة ما...
آپ کے لیے توفیق کی دعا کرسکتا ہوں ۔
اللہ تعالی ہم سب سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
توجہ محدث لائبریری میں بیٹھے منتظمین کو دینی چاہیے ۔ البتہ تبصرہ میں کرسکتا ہوں ۔ :)
ایسے لوگوں کے دماغ میں یہ بات داخل ہوگئی ہے کہ آج سے پہلے جتنے لوگ تھے ، سب قرآن کے دشمن تھے ، اور مفسرین و محدثین ، فقہاء اور علماء قرآن پر عمل پیرا ہونے کی بجائے ، اس سے جان چھڑانے کی ترکیبیں تلاش کرتے رہے ہیں ۔
یہ ایک نفسیاتی بیماری ہے ، اس کا علمی علاج کوئی نہیں ، اس پر اسی انداز سے نفسیاتی...
ایک حدیث ہے ، اس کی جیسی تیسی سند ہے ۔
دوسری ہے ، جس کی سرے سےسند ہے ہی نہیں ۔
سند موجود تھی ، کذاب راوی سامنے آگیا ، حدیث موضوع کہہ دی گئی ۔
سند موجود ہی نہیں تھی ، کہہ دیا گیا کہ یہ بے اصل ہے ، یا بلا سند ہے ۔ یا صحیح نہیں ، یا غیر ثابت ہے وغیرہ ۔
اب اس آخری صورت حال کو پہلی سے بہتر سمجھ لینا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دلچسپ تعارف !
خوش آمدید محترم اجمل صاحب ۔
کراچی سے آپ کے ہم عمر و ہم ذوق ایک اور بزرگ بھی فورم پرموجود ہیں محترم @یوسف ثانی صاحب ۔
تھریڈ کو ڈیلیٹ کرنا اس طرح کی چیزوں کا حل نہیں ۔ ایسی چیزیں ریکارڈ میں رہنا ہی ، مناسب ہے ۔
اگر ہم یہ تھریڈ ڈیلیٹ کرتے ہیں ، کل کو کہیں اور یہی تصویر کوئی اور لگائے گا ۔
لگانے والے تو اب بھی لگائیں گے ، لیکن بہر صورت سرچ کرنے والوں کے لیے معاملے کا دوسرا پہلو بھی دستیاب رہے گا ۔
اب عالمی سطح کی کئی ایک لائبریریاں بن چکی ہیں ، جن میں مختلف یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ شریک ہوتے ہیں ، بہت سارے ایسے مقالے اور کتب جو عام سرچ میں نہیں آتے ، یا آجائیں تو پڑھنا ممکن نہیں ہوتا ، وہ ان لائبریریوں کی وساطت سے پڑھے یا حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔
سعودی یونیورسٹیز کے طلبا کے لیے المکتبۃ...
خلیل رانا صاحب نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ، بات کو ختم کرنا چاہیے ۔
امید ہے ، انہوں نے اگر کسی اور جگہ بھی اس غلط تصویر کو پھیلایا ہے ، تو وہاں بھی حقیقت واضح کریں گے ۔
ٹرمپ کے دورے والے واقعے میں طوفان اٹھانے کے لیے ویسے ہی بہت ساری چیزیں موجود تھیں ، لیکن کسی بے صبرے نے اسے سیدھا حرم میں داخل...
جو یونیورسٹی میں اس وقت زیر تعلیم ہے ، اس سے رابطہ کریں ۔ میرے خیال میں کاپی کروانے کی تو اجازت ہوتی ہی ہے ۔
باقی سب کو آن لائن کرنا آسان کام نہیں ۔ یہ کام تو ابھی تک عرب جامعات میں بھی صحیح طرح سے نہیں ہوسکا ، پاکستان ان سے ابھی کافی پیچھے ہے ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں آپ نے بہترین انداز سے دونوں تینوں تصویروں کو اکٹھا کردیا ، جس سے تھوڑی بہت سمجھ بوجھ رکھنے والا آدمی بھی حقیقت جان سکتا ہے ۔ بہر صورت اس جہان رنگ و بو میں ایسے سیدھے سادھے لوگ بھی ہیں ، جنہیں ابھی بھی ٹرمپ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے نظر آئے گا ۔...
مجھے نہیں اندازہ تھا یہ جھوٹ فورم تک بھی پہنچ جائے گا ، ورنہ دو دن پہلے ایک واٹس ایپ گروپ میں اس کی حقیقت واضح کر چکا تھا ۔
اس تصویر میں جھوٹ کو طشت از بام کرنے کی ایک اور واضح دلیل ہے ، وہ یہ کہ حرم مکی کی تعمیر کے سلسلے میں مطاف میں عارضی طور پر طواف کرنے والوں کے لیے پل بنایا گیا تھا ، اصل...