• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    کوشش کریں کہ فضولیات سے گریز کریں ۔
  2. خضر حیات

    مولانا سرفراز خان صفدر کا نواسہ منکرین حدیث کے گروہ میں شامل

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے اپنے رویے کے درست ہونے پر اصرار نہیں ۔ لیکن میں نے جو باتیں کہی ہیں ، یہ آپ کے پہلے سے موجود کئی ایک تھریڈز کی بنا پر ہیں ، اور ان پوسٹوں کی بنا پر ہیں ، جنہیں میں موڈریٹ کرتا رہتا ہوں ، ورنہ آپ جس طرح مشینی انداز سے ایک ہی قسم کی بات ہر جگہ دوہراتے رہتے...
  3. خضر حیات

    مولانا سرفراز خان صفدر کا نواسہ منکرین حدیث کے گروہ میں شامل

    ہوگا۔ لیکن میں نے جو بات کی ہے ، اس کا وحدۃ الوجود سے کوئی تعلق نہیں ۔ :)
  4. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    بروزجمعرات ،بتاریخ 1 شعبان 1438 ، بمطابق 27 اپریل 2017ء ’ میں نے تو پورے سال کے لیے واٹس ایپ مجموعات کو ’ سائلنٹ ‘ کیا ہوا ہے ۔ ‘ ’میں نے تو مکمل طور پر واٹس ایپ کو ہی ’ سائلنٹ ‘ مارا ہوا ہے ۔ ‘ ’ واقعتا شیخ ! واٹس ایپ پر میسیجز بہت آتے ہیں ، شاید سارا دن واٹس ایپ پر ہی بیٹھے رہتے ہیں ‘ یہ اس...
  5. خضر حیات

    کتاب "التعبیر رویا" کے بارے میں اہم معلومات ۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ اس حوالے یہ تھریڈ دیکھ لیں ۔ اللہ اعلم۔ خوابوں کی تعبیریں آپ کے خواب اور ان کی تعبیریں قرآن و سنت کی روشنی میں خواب اور تعبیر شیخ عبد الغنی نابلسی خواب اور تعبیر اختر صدیق صاحب
  6. خضر حیات

    محدث فورم کی عصر حاضر کے علماء کرام تک رسائی

    یہ تھریڈ آج سے دو سال پہلے شروع ہوا تھا ۔ اس وقت حال یہ ہے کہ کئی ایک کبار و صغار اہل علم واٹس ایپ پر دستیاب ہیں ، کئی گروپس میں بحث و مباحثے بھی ہوتے ہیں ، لیکن ان ہونے والے مباحثوں اور علمی نکات کو مرتب کرنے کی ابھی تک کوئی سنجیدہ و متواتر کوشش نہیں ہوسکی ۔ واٹس ایپ کی بند مجالس میں ہونے والی...
  7. خضر حیات

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    اپنے حلفاء کو مشورہ دیں ، خبریں گھڑا کریں ، لیکن ذرا عقلمندی سے ۔ اگر انہوں نے خود احکامات جاری کیے تھے، اور وہ انسان نہیں بلکہ درندے ہیں ، تو پھر ہلاکتوں پر ’ اظہار افسوس ‘ کیسا ؟
  8. خضر حیات

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    1999 کی اس تصویر یا ویڈیو سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟ آپ جیسے لوگوں کے قوانین کے مطابق ہی ہر معاشرے کو حق ہے کہ وہ جس طرح کا معاشرہ چاہتا ہے ، اسے اپنی رائے کا پورا پورا حق ہے ،ویڈیو سے یہی سامنے آتا ہے کہ کسی کو سزائے موت دی گئی ہے ، اور سب کے سامنے دی گئی ہے ، اگر افغان باشندے واقعتا اس بات کو ظلم...
  9. خضر حیات

    شیخ البا نی کی کتاب ”الضعیفہ” میں مو جود صحیح روا یا ت کا تحقیقی جا ئزہ-صحیحین کا مطا لعہ

    جی یہ سب باتیں تقریبا درست ہیں ۔ شیخ کے علم و فضل اور خدمات جلیلہ کے بحربے کنار میں ان غلطیوں کی کوئی حیثیت نہیں ۔
  10. خضر حیات

    ماہنامہ ’’محدث لاہور‘‘ ایک تعارف

    علم و دانش كا ايك سمندر نيا شمار سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہوتا ، لیکن تقریبا ربع صدی سے محدث کی وساطت سے شائع ہونے والی بیش قیمت علمی و تحقیقی تحاریر آپ کو اس کی ویب سائٹ پر مل جائیں گی ۔
  11. خضر حیات

    مولانا سرفراز خان صفدر کا نواسہ منکرین حدیث کے گروہ میں شامل

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’ حدیث ‘ کیا ہے ، ’ منکر حدیث ‘ کیا ہے ، اور ان چیزوں کو دلائل اور شواہد کیا ہیں ، مصطلح الحدیث اور انکار حدیث کے رد میں لکھی گئی کتابیں اس سے بھری پڑی ہیں ، نہیں پتا تو بحث کرنے کی بجائے ، مطالعہ کیجیے ۔ آپ سے بحث و مباحثہ کرکے ہم نے دیکھ لیا ہے ، ایک تو آپ کے...
  12. خضر حیات

    شیخ البا نی کی کتاب ”الضعیفہ” میں مو جود صحیح روا یا ت کا تحقیقی جا ئزہ-صحیحین کا مطا لعہ

    آپ علمی اعتبار سے اس مقام پر ہیں کہ اس سوال کے جواب کو سمجھ سکیں ؟
  13. خضر حیات

    ہم مسلمان ہیں، ہم امریکی ہیں، ہمیں امریکہ سے محبت ہے

    ’ بے رحم مجرموں ‘ کا ایک امریکی فوجی پر ’ ظلم ‘ ایک اور امریکی فوجی کی کہانی بھی ہے ، لیکن وہ بہر صورت ’ مظلوم ‘ نہیں تھا۔
  14. خضر حیات

    شیخ البا نی کی کتاب ”الضعیفہ” میں مو جود صحیح روا یا ت کا تحقیقی جا ئزہ-صحیحین کا مطا لعہ

    بات بالکل واضح ہے، آپ نے اس طرح کی بات کی کہ شیخ البانی اکثر مقامات پر تساہل کا شکار ہوئے ہیں ۔ میں نے اس کی تردید کی ۔ کیونکہ حقیقت میں ایسا نہیں ۔ اس میں سمجھ نہ آنے والی بات تو کوئی نہیں ۔ شیخ البانی نے پہلے علماء سے بعض روایات کی تحقیق میں اختلاف کیا ، شیخ کے معاصرین اور بعد والے علماء نے...
  15. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    امام ترمذی کا تساہل موصوف نے امام ترمذی کے تساہل کے حوالے سے درج ذیل "متاخرین ناقلین "ائمہ اور علماء سے بعض اقوال نقل کرکے انہیں متساہل ثابت کیا ہے اور انکی تصحیح، تحسین اور توثیق کو مطلقا قابلِ رد کہا ہے: * ـ حافظ ذہبی، * ـ امام ابن دحیة * ـ حافظ ابن...
  16. خضر حیات

    شیخ البا نی کی کتاب ”الضعیفہ” میں مو جود صحیح روا یا ت کا تحقیقی جا ئزہ-صحیحین کا مطا لعہ

    بالکل غلط بات ۔ اکثر مقامات پر ان کی بات درست ہے ، ہاں البتہ تحقیق حدیث میں کئی مقامات پر بعض دیگر علماء کرام کو ان سے اختلاف بھی ہے ۔
  17. خضر حیات

    فتویٰ اور مشکلات

    السلام علیکم صحیح لکھا کریں ۔ سوال واضح نہیں ، سوال کھل کر لکھیں ۔ جو سمجھ آیا ، اس کو اپنے الفاظ میں بیان کرکے کچھ عرض کردیتا ہوں ۔ مثلا زید کی کزن ہے ، شریعت کے مطابق ان دونوں کا اکٹھے الگ رہنا جائز نہیں ، اب زید شریعت پر عمل کرتے ہوئے ، اس سے الگ ہوتا ہے ، لیکن وہ فساد کھڑا کرتی ہے ، تو اس...
  18. خضر حیات

    تفسیر میزان القرآن

    نہایت افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ جو قرآن مجید چودہ صدیاں پہلے نازل ہوا ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس کے مفسر اول تھے ، پھر صحابہ و تابعین سے لیکر لاکھوں علماء نے اس کی تفسیر و تشریح پر کتب مرتب کیں ، ان سب کا کوئی بھی جواب دینے کی ضرورت نہ سمجھتے ہوئے ، کوئی صاحب تشریف لائیں ، اور اپنی عقلی...
  19. خضر حیات

    تفسیر قرطبی کا اردو ترجمہ

    آپ نے ذرا سرچ کرتے تو فورم پر آپ کو یہ پوسٹ مل جاتی : میں نے آپ کی پوسٹ کو اسی تھریڈ میں مرج کردیا ہے ۔
  20. خضر حیات

    تفسیر قرطبی

    اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں لنکس موجود ہیں ۔
Top