• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مضاربت میزان شریعت میں

    ماشاءاللہ ، خوب ، شیخ محترم ۔ اللہ تعالی آپ کو مزید توفیقات سے نوازے۔
  2. خضر حیات

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام

    یار اقتباسات شاکر بھائی کی گفتگو کے ہیں ، تو انہیں کسی اور جگہ کس طرح منتقل کردوں ؟
  3. خضر حیات

    مسجد نبوی تعمیر و توسیع ، اور اس کا نقشہ

    مسجد نبوی کی تعمیر و توسیع مساجد کی تعمیر و ترقی اللہ تعالی کے ہاں افضل اور عظیم ترین اعمال میں شامل ہے، فرمانِ باری تعالی ہے: {وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ}اور آپ میرے گھر کو طواف ، قیام، رکوع اور سجود کرنے والوں کیلئے پاک رکھیں۔ [الحج : 26] اور نبی...
  4. خضر حیات

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    شام و حلب میں ہونے والے مظالم پر ایک عربی قصیدہ قصیدے کا اردو ترجمہ : جرم بشار کی تباہی و بربادی کا باعث بنے ، کوئی بھی باغی بدبختی کے رستے پر چل کر کامیاب نہیں ہوسکتا اے پروردگار ! اس کو دھکتی ہوئی آگ میں جلد پہنچا دے ، جو ذلت وغضب كى ساتھ اس کے اندر انڈیلی جائے ۔ یارب ! اسے نار جہنم کی...
  5. خضر حیات

    انجینیئر محمد علی مرزا

    مرزا علی جہلمی کے حوالے سے کچھ معلوماتی ویڈیوز مرزا جہلمی اہل حدیث ہے ؟ اور شیخ زبیر رحمہ اللہ اور ان کے شاگردوں سے تعلقات کی نوعیت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور جھالوی و جہلمی صاحبان کا رد شیعہ کا عقیدہ تحریف قرآن اور جہلمی کی تلبیس مسئلہ طلاق میں جہلمی کی لا علمی کی وضاحت شیخ مبشر احمد...
  6. خضر حیات

    الرد الوافر لابن ناصر الدین الدمشقی

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے دفاع میں لکھی ہوئی ایک کتاب ’ الرد الوافر ‘ کا مختصر تعارف ’ شیخ الإسلام ‘ مشہور لقب ہے ، جو قرون اولی سے ہی علماء و محدثین اور فقہاء کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ، لیکن علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر یہ لقب ایسا جچا کہ انہیں کا ہو کر رہ گیا ۔ ابن تیمیہ کے بعد بھی...
  7. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    بروزبدھ ،بتاریخ 2 رجب 1438 ، بمطابق 29 مارچ 2017ء جب سے میں جامعہ اسلامیہ میں زیر تعلیم ہوں ، تقریبا ہر سال ہی شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ عمرہ کی سعادت سے بہرہ مند ہوتے ہیں ۔ مجھے سات سال ہوئے ، جانے اس سے پہلے کب سے شیخ کا یہ معمول ہے ۔ ان دنوں بھی شیخ مدینہ منورہ میں موجود ہیں ، حسب سابق...
  8. خضر حیات

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    آپ کی یہ سوچ اس بات پر مبنی ہے کہ روزے رکھنا ، اور اس کے لیے سحری کے وقت کھانا پینا بھی رمضان کے ساتھ ہی خاص ہے ، دونوں ہی باتیں درست نہیں ۔
  9. خضر حیات

    تھجد کی اذان کیا بدعت ھے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بالکل غلط ۔ مسجد نبوی میں نماز پنجگانہ ، جمعہ ، جنازہ ، کسوف و استسقاء ، عیدین و تراویح کے علاوہ کوئی بھی نماز باجماعت نہیں ہوتی ۔ البتہ تہجد کی اذان ہوتی ہے ۔
  10. خضر حیات

    داعش کا حقيقی چہرہ

    داعش کا حقیقی چہرہ : امریکہ امریکہ کا حقیقی چہرہ : داعش ان دونوں کا غیر حقیقی چہرہ یہی ہے کہ ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ۔
  11. خضر حیات

    شیعوں کے متعلق کچھ کتابیں چاہیے ۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیعت کے رد پر مبنی علمی کتب
  12. خضر حیات

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    ايك محتاط اندازے کے مطابق اب تک اس موضوع پر کوئی پندرہ بیس تھریڈ شروع ہوچکے ہوں گے ۔ جن میں سے بعض یہاں دیکھے جاسکتے ہیں ۔ اس طرح کے موضوعات پر اگر واقعتا بحث کی کوئی گنجائش موجود ہے ، تو کم از کم اس انداز سے کیا کریں ، جوپہلے ہوچکا ، اس سے ہٹ کر کچھ نئی دلیل ، اعتراض ، جواب پر توجہ دی جائے ،...
  13. خضر حیات

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    جھوٹ ، مکر ، فریب اور فراڈ کا دور دورہ ہے ۔ آج سے صدیوں پہلے ایک عالم دین نے کہا تھا ، میں کفر کی صفوں میں کھڑا ہو کر سر پر قرآن رکھ کر بھی کچھ کہوں تو میری بات کا یقین نہ کیا جائے ۔ مشال خان والی سٹوری میں اس قدر مغالطے ، اور مکر و فریب ہے ، اللہ پناہ ۔ میں یہاں تک پہنچا ہوں کہ یہ ایک ملحد...
  14. خضر حیات

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دس لائٹیں جل رہی ہوں ، ان میں سے ایک کو آپ دیکھ لیں ، تو اس سے مرادیہ تو نہیں کہ باقی نو کو بھی آپ نے دیکھا ہے ۔ حالانکہ ہے تو سب ہی روشنی ۔ بہت بڑی لائٹ جل رہی ہو ، اس کو دیکھیں تو آنکھیں چندھیا جاتی ہیں ، روشنی اس قدر تیز ہوتی ہے کہ صرف روشنی محسوس ہوتی ہے ،...
  15. خضر حیات

    صحیح مسلم کی روایت نور دیکھا- نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ رَأَيْتُ نُورًا

    جہاں دیکھنے کا اثبات ہے ، اس سے مراد ہے کہ نور دیکھا ۔ جہاں نفی ہے ، اس کا مطلب اللہ کو نہیں دیکھا ، گویا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کو نہیں ، بلکہ نور کو دیکھا ، اور مزید دیکھ نہیں پائے ۔ اس میں اسی قسم کا خفیف اختلاف لگتا ہے ، کوئی جوہری اختلاف نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  16. خضر حیات

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    شتم رسول کے متعلق بعض الناس کا علمی ضعف سب سے پہلے تو یہ واضح رہے کہ کسی پر شتم رسول کا جھوٹا الزام لگا کر اسے قتل کرنے والا آیت محاربہ کی رو سے بدترین سزائے موت کا مستحق ہے۔ لیکن اگر قانونی کاروائی کے بعد گستاخی رسول ثابت ہوجائے اور اس ثبوت سے پہلے کوئی اسے مجرم سمجھ کر قتل کرچکا ہو تو اس قاتل...
  17. خضر حیات

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    ولی خان یونیورسٹری میں قتل کے حقائق بنا کسی تمہید کے حقائق کی طرف آتا ہوں, ولی خان یونیورسٹری مردان میں قتل ہونے والے طالب علم مشال خان ولد اقبال شاعر صوابی کا رہنے والا تھا اور اسکا تعلق یوسفزئی قبیلے سے تھا-! مقتول ولی خان یونیورسٹری میں جنرزلزم اور ماس کمیونیکیشن کا طالب علم تھا---! جبکہ اس...
  18. خضر حیات

    ہمفرے کے اعترافات ۔ ایک برطانوی جاسوس کی کتاب

    اس کتاب کے اور بھی دو تین نام ہیں ۔ حقیقت میں یہ ان کے بھائی کی تصنیف ہے ہی نہیں ، یہ بھی کسی ہمفرے یا اس اس طرح کے کردار کے منہ میں بات ڈالنے والے کی کارستانی ہے ۔ اس کتاب کے نام مختلف آنے کی بھی کہانی عجب ہی لگتی ہے ، شروع میں کسی نے جوش میں آکر الرد علی الوہابیۃ رکھ دیا ، بعد میں کسی نے عقل...
  19. خضر حیات

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    میں نے اس کے حوالے سے جو شواہد اور خبریں دیکھیں ، مجھے وہ ملحد ہی محسوس ہوا ، اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کردیا ، اگر آپ کے نزدیک اس کا ملحد ہونا ثابت نہیں ، تو آپ کا میری بات پر افسوس کرنا بالکل درست ہے ، لیکن بہر صورت میرا موقف وہی ہے ۔ باقی اگر یہ کوئی گیم ہے ، تو اللہ تعالی بہتر جانتا...
  20. خضر حیات

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    اس حیوان نما انسان کا اس انداز سے قتل ، اس بات کی دلیل ہے ، معاشرےمیں غیرتمند لوگ موجود ہیں ۔ جو جس قدر بھی لبرل ہوں ، لیکن وہ خدا ، رسول ، قرآن پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرسکتے ۔ مارنے والوں نے جو کیا ، یہ فطرت اور غیرت کا تقاضا تھا ، قصور وار خود مرنے والا ، اور وہ انتظامیہ ہے ، جس نے جنگل...
Top