• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    میں آپ سے ایک گزارش کروں گا ، آپ اگر حدیث ، تاریخ اور ان کے اصولوں سے لگاؤ اور شغف ہے تو اس پر محنت جاری رکھیے ۔ یہ جو طرز آپ نے اختیار کیا ہے ، اس سے بہت جلد آپ علماء سے برگشتہ ہوجائیں گے ، اور یہ بات ذہن نشیں کرلیں ، اگر آپ کوئی علم و تحقیقی کام کرنا چاہتے ہیں تو موجود علماء و محققین سے تعلقات...
  2. خضر حیات

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    شیخ ! میں ان معاملات میں اتنا حساس نہیں ہوں ، مودودی صاحب امت اسلامیہ کے لیے جو کچھ ہیں ، سب کے سامنے ہے ، کسی کے کہنے سے ان کی حیثیت و حقیقت مسخ نہیں ہوسکتی ۔ مودودی صاحب کی تحریروں سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اسلام اور اہل اسلام کے لیے مخلص تھے ، اور اعداء اسلام سے انہیں شدید نفرت تھی ، وہ بحیثیت...
  3. خضر حیات

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    بعض علماء کرام نے اس کا جواب دیا ہے ۔ فتح الباری میں اس حدیث کے تحت موجود ہے ۔ اگر کوئی اس جواب پر مطمئن نہ بھی ہو تو یہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ لفظ درست نہیں ، جس پر علماء کرام نے صدیوں پہلے تنبیہ کردی تھی ۔ بالکل اتفاق نہیں ۔ نسیم صاحب کے بھی علم نہیں ہوگا کہ صحیح بخاری وغیرہ احادیث میں موجود...
  4. خضر حیات

    تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک جامع برنامج

    میں نے اسے خود کبھی استعمال نہیں کیا ، البتہ تھوڑا بہت دیکھا ہے ، اسی طرح کئی اہل علم سے اس کی کافی تعریف سنی ہے ۔ اس پر کافی زیادہ محنت کی گئی ہے ، سعودی حکومت کی طرف سے باقاعدہ اس پر توجہ دی گئی ہے ۔
  5. خضر حیات

    بیٹھک

    ابتسامہ و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  6. خضر حیات

    میری کہکشاں کےآفتاب و ماہتاب

    بتاریخ چار اور پانچ جمادی اولی 1438 ھ دہلی ، انڈیا میں منعقد ہونے والے سیمینار ’ سید نذیر حسین حیات و خدمات ‘ کی پہلی نشست میں نقیب محفل کی طرف سے پڑھی جانے والی ایک شاندار اور دلنشیں نظم ، جس میں احمد بن حنبل سے لیکر عصر حاضر تک کے علمائے اہل حدیث میں سے بعض کبار شخصیات کا تذکرہ اس قدر موجز...
  7. خضر حیات

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    مختلف مسالک کے علما نے مولانا مودودی پر بہت کچھ لکھا ہے ، ذیل میں ایک اہم کتاب کا لنک پیش خدمت ہے : ’ مودودی صاحب علمائے اہلحدیث کی نظر میں ‘ مصنف کا نام ’ حکیم مودود ‘ صاحب ہے ۔ مولانا اسماعیل سلفی ، محدث روپڑی ، مولانا داود راز وغیرہ کی کتب تو محدث لائبریری پر موجود ہیں ، البتہ یہ کتاب ایک دو...
  8. خضر حیات

    احرام باندھنے کے بعد حیض آگیا اور سفر سے لوٹ گئی

    اس صورت حال میں اہم معاملہ یہ ہے کہ : اگر کوئی احرام میں ممنوع چیزوں میں سے کسی کا ارتکاب کرلے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ غالبا شیخ ابن باز کا ایک فتوی ہے کہ چونکہ وہ حالت احرام ہے ، لہذا جس محظور ( ممنوع کام) کا ارتکاب کیا ، اس کے مطابق کفارہ بھی دینا پڑے گا ۔
  9. خضر حیات

    منکرینَ تاریخ۔ ایک فتنہ

    اسلاف بنا جانے کسی پر حکم نہیں لگاتے تھے ، یہ بات درست ، لیکن ’ مجہول ‘ کو بطور مثال بیان کرنا درست نہیں ۔ محدثین کا کسی ’ مجہول ‘ کہنا بھی اس پر ایک حکم ہے ، اسی لیے اس کی روایت قابل قبول نہیں ہوتی ۔ اصول حدیث میں اس میں اور بھی باریکیاں ہیں ، مثلا جس پر کلام ہوجائے وہ مجہول رہتا ہی نہیں ۔
  10. خضر حیات

    تمام یاجوج ماجوج کو پرندے لے جائیں گے یا مسلمانوں کے جانور کھا جائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

    دستور سے استثنائی شکلیں پیدا کرنا یہ بھی اللہ کا دستور ہے ۔ مثلا معجزہ ، کرامت وغیرہ ہوتی ہی وہ چیز ہے ، جو عام طریقہ کار اور عادات سے ہٹ کر ہوں ۔ سمندر سے رستہ بنادینا ، پتھر کا کپڑے لے کر بھاگنا یہ سب اس کی واضح مثالیں ہیں ۔
  11. خضر حیات

    حدیث قدسی

    @سلفی حنفی حنیف بھائی ! ہر جگہ پر تلخیاں پھیلانے کی بجائے ، ایک تھریڈ آپ کے لیے کھلا ہے ، اس میں جو مرضی کریں ، پورے فورم پر اس طریقہ کار کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ دیگر بھائی بھی آپ کو کسی اور جگہ دعوت گفتگو نہیں دیں گے ۔
  12. خضر حیات

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    آپ کی ہدایت کے لیے بھی یہ جواب ، میں پہلے عرض کر چکا ہوں ، دوبارہ پھر ملاحظہ کرلیں : اور اب یہ تھریڈ بند ہے ، جو کچھ آپ کے پاس تھا ، آپ نے لکھ دیا ، جو فریق ثانی کے پاس تھا ، اس نے بھی لکھ دیا ، مزید الجھنے کی ضرورت نہیں ۔
  13. خضر حیات

    محدث بک

    کچھ چیزیں جان لیوا اور کچھ ایمان لیوا ہوتی ہیں ۔ بچوں (نادانوں) کو دونوں سے بچا کر رکھنا چاہیے ۔ جان لیوا : مثلا چھری چاقو ایمان لیوا : مثلا الحادی افکار
  14. خضر حیات

    منکرینَ تاریخ۔ ایک فتنہ

    ہر ہر بات کی نہیں ، لیکن جہاں تحقیق کی ضرورت ہے ، وہاں ضرور ہوگی ، مثلا کوئی متنازعہ واقعہ ، کسی کی شخصیت پر الزام وغیرہ ۔ بے سروپا باتیں کوئی اپنے متعلق قبول نہیں کرتا ، تو اسلامی شخصیات کے متعلق کیوں یہ رویہ ؟ اس حوالے سے درج ذیل تھریڈ میں کافی مواد موجود ہے : علم جرح و تعدیل کی ضرورت احادیث...
  15. خضر حیات

    تمام یاجوج ماجوج کو پرندے لے جائیں گے یا مسلمانوں کے جانور کھا جائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

    دونوں حدیث صحیح ہیں تو دونوں باتیں بھی بالکل صحیح ہیں ۔ چاہے کسی کو سمجھ آئیں یا نہ آئیں ۔ البتہ یہ باتیں ویسے بالکل واضح ہیں ، ان میں سرے سے اس طرح کا کوئی اشکال نہیں ۔ کچھ کو جانور کھا جائیں ، جو باقی بچیں گے ، انہیں پرندے اٹھا کر کہیں پھینک دیں گے ۔ یا ممکن ہے جہاں پرندے جاکر پھینکیں وہاں...
  16. خضر حیات

    نیک انسان کے مرتے ہی جنت کا ٖٖفیصلہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ فیض الابرار صاحب جامعہ ابی بکر کراچی ہوتے ہیں ، ان سے رابطہ کرلیں ۔
  17. خضر حیات

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    اس سوال کا اور اس کے جواب کا ہماری بحث سے کوئی تعلق ہے ؟ آپ قرآن سے ثابت کردیں کہ اس سوال کا جواب دینا ضروری ہے ، میں اس کا جواب عرض کردوں گا ۔ آپ جن احادیث کو مانتے ہیں ، انہیں ’ ریب ‘ والی سمجھ کر مانتے ہیں یا ’ لاریب ‘ سمجھتے ہوئے ؟ صحیح حدیث اور قرآن آپس میں مختلف ہو ہی نہیں سکتے ۔ جو جھوٹ...
  18. خضر حیات

    فرشتے اور جن؟

    اتنے سارے سوالوں کے جواب لکھنے کے لیے وقت چاہیے ، جو کہ نہیں ہے ۔ جن اور شیاطین کی دنیا نامی ایک کتاب ہے ، اس کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے ۔
  19. خضر حیات

    نیک انسان کے مرتے ہی جنت کا ٖٖفیصلہ

    ’ ادخلوا الجنۃ ‘ کا مطلب یہ نہیں کہ ابھی جنت میں داخل ہوجاؤ ، اس کا مطلب انہیں بوقت موت دخول جنت کی خوشخبری دینا ہے ۔ جیساکہ ایک اور جگہ بصراحت یہ الفاظ ہیں : ’ و أبشروا بالجنۃ التی کنتم توعدون ‘ گویا سب آیات و احادیث کو ملا کر درست مفہوم اخذ کیا جائے گا ۔ خود اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم اور...
Top