الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس موقعے پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا رد عمل ہی ایک پکے سچے مسلمان کے لیے مشعل راہ ہونا چاہے ۔
اگر اس دور میں کوئی ایمان لانے کے بعد واقعہ معراج میں شک کی بنیاد پر کافر ہوگیا ، تو انسان کو ایسے رویے سے بچنا چاہیے ، آج بھی لوگ احادیث رسول کو عقلی کسوٹیوں پر رد کرکے شاید وہی راہ اختیار...
میں نے یہ تحریر کسی گروپ سے نہیں لی ، فیس بک پر حافظ شاہد صاحب کی آئی ڈی سے لی ہے ۔
ویسے میرے خیال میں یہ تحریر علماء اہل حدیث ، اللجنۃ العلمیۃ من علماء السلفیۃ وغیرہ گروپوں میں شائع ہوچکی ہوگی ۔ مؤخر الذکر میں یہ بھائی بھی موجود تھے ، سب علما و طلبا نے ان کی خوب خبر لی ، لیکن انہوں نے باوجود...
※ موصوف نے اپنی کتاب " اصول حدیث " میں دوسرے باب کا عنوان یوں قائم کیا ہے :
"صحیح حدیث"
گویا اس عنوان کے تحت صرف صحیح حدیث کے متعلق گفتگو ہوگی. مگر آئیے، ھم ملاحظہ کرتے ہیں کہ اس عنوان اور جو کچھ اس کے تحت ذکر کیا گیا ہے، ان میں باہم کس قدر مماثلت ہے۰۰۰!
* حدیث صحیح کے عنوان میں " ضعیف حدیث"...
* مقبول کی اصطلاح سے لا علمی*
موصوف لکھتے ہیں :
"امام ابن حجر عسقلانی نے فرمایا : "مقبول یعنی مجہول ھے۔"
( الضعفاء والمتروکین : ۸۱)
اب ان صاحب نے جو راوی ابن حجر کے نزدیک "مقبول " ہے ، اسکی تفسیر " مجہول " سے کر دی ھے، حالانکہ مقبول کی یہ خاص اصطلاح ابن حجر سے ہی منقول ہے، جسکی وضاحت انہوں نے...
اب بتایا جائے کہ علمی افلاس کی حالت جب اس حد تک پہنچ چکی ہو کہ جس دلیل پر اپنا پورا منہج رکھ رھے ہیں، اس دلیل کو بھی پوری طرح سے پڑھ اور سمجھ نہ سکے ہوں تو ان حضرات نے اپنی ساری کتاب میں کیا کیا گل نہ کھلائیں ہوں گے۰۰۰!
کسی راسخ العلم استاد کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ نہ کرنے کا بالآخر ایسا ہی...
ان علوم کی فرضیت کا ایسا انوکھا فتوی اورعجیب استدلال ان صاحب نے کہاں سے لیا ھے، ..؟؟
آئیے ...ھم آپکو اسکا دیدار کرواتے ہیں۔
لکھتے ہیں :
حدیث میں ہے کہ فوت شدہ شخص کو جب اسکے گھر والے دفن کرکے واپس آجاتے ہیں تو دو ملائکہ اس کے پاس آتے ہیں اور اس شخص سے قبر میں سوال کرتے ہیں اور وہ شخص جو جواب...
انکی اس بات کا یہ مقصد ہوا کہ تمام مسلمان اپنا سارا کام کاج چھوڑ کر صرف اصول حدیث ومتعلقاتہ کو سیکھنے میں مصروف ہوجائیں۔
گویا :
* فوجی اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر سارا دن ان علوم کے سیکھنے میں گزار دیں.
* ملک کی ترقی میں مصروف حضرات بھی اسی کے سیکھنے میں مصروف ہوجائیں،
* بزنس مین اور کاروباری لوگ اپنا...
علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش
(النصيحة المفيدة في تحذير الناس من فتنة من ادعی فرضية علم المصطلح ومتعلقاته علي العامة)
ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی
آج دوپہر بتاریخ) ۱۱ / ۰۴ / ۲۰۱۴ ء) بروز منگل مجھے اپنے ایک فاضل دوست کے توسط سے : "اصول حدیث واصول تخریج " کے نام سے...
شیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے متعلق جس درجہ کی معلومات ہمفرے نے دی ہیں ، اس کے متضاد پائی جانے والی معلومات اس سے کئی درجہ بہتر ہیں ۔ لہذا یہ کہنا کوئی مشکل نہیں کہ ہمفرے نے یا اس کے نام پر جو کچھ لکھا گیا ، بالکل جھوٹ اور بے بنیاد ہے ۔
میں نے دونوں صورتیں ذکر کردی تھیں ، جواب بھی میں نے اسی لیے نقل نہیں کیا تھا کہ بظاہر بعید محسوس ہوتا ہے ، اسی لیے تو ہم عرض کرتے ہیں کہ منکرین حدیث کو ہلکان ہونے کی ضرورت نہیں ، کسی بھی جگہ پر جو بھی نقد کی گنجائش نکل سکتی تھی ، محدثین نے اس پر تفصیل سے گفتگو کردی ہے ، اور ساتھ وجہ بھی ذکر کردی...
بھائی ! بات بالکل واضح ہے ، یہ واقعہ حج کے دنوں پیش آیا ، شروع میں امام کو مکہ میں قید کردیا گیا ، پھر سفیان بن عیینہ کی صفائی پر انہیں چھوڑ دیا گیا ، چونکہ لوگ مکہ میں طیش میں تھے ، لہذا وہ خود یا انہیں مدینہ کی طرف بھیج دیا گیا ، لیکن مدینہ پہنچنے سے پہلے ہی انہیں خطرناک عزائم کی خبر ہوگئی ،...
میں دوبارہ وہی گزارش کروں گا ، کہ اس یزید والے معاملے میں یہی چھوڑ دیا جائے ، اگر سعید صاحب کو کفایت اللہ صاحب کی تحقیق پر اعتراض ہے تو وہ اپنے ملاحظات لکھ کر انہیں بھیج دیں ، یا الگ سے کتاب شائع کردیں ، لوگ جس کی بات کو چاہیں گے، دلائل سے قبول کرلیں گے ۔
نوٹ : اس تھریڈ کو میں صرف اس لیے کھلا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اختلاف کرنے سے کسی نے منع نہیں کیا ، لیکن کسی موضوع پر کسی کی تحقیقی کتاب کو یک مشت ’ افسانہ ‘ کہہ دینا ، میں نے اس اسلوب پر آپ کو تنبیہ کرنا چاہی تھی ، آپ جوابا پھر بات کو گھما کر دوسری طرف لے جانے کی کوشش کی ہے ۔
اب میں آپ سے گزارش کروں گا کہ آپ کھل کر تحقیق...
اس واقعے میں یہ بات کہیں نہیں ۔
بلکہ اس کے برعکس ہے کہ ، جب مکہ والوں نے انہیں قتل نہ کیا ، تو ان کی مدینہ روانگی پر مکہ کے لوگوں نے مدینہ والوں کو کہا کہ اب کی بار حاکم اور امیر شہر کے چکر میں نہ پڑنا ، مدینہ آتے ہی ، انہیں مل جل کر خود ہی قتل کردیں ، لیکن امام صاحب کو مدینہ پہنچنے سے پہلے ہی...
اس عبارت کے دو حصے ہیں ، ایک روایت ، جس کے الفاظ یہ ہیں :
قال علي بن خشرم: حدثنا وكيع، عن إسماعيل بن أبي خالد، عن عبد الله البهي:
أن أبا بكر الصديق جاء إلى النبي -صلى الله عليه وسلم- بعد وفاته، فأكب عليه، فقبله، وقال: بأبي وأمي، ما أطيب حياتك وميتتك.
ثم قال البهي: وكان ترك يوما وليلة، حتى ربا...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت ابوہریرة راوی ہیں کہ طفیل بن عمرو الدوسی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! دوس قبیلے نے انکا رکیا اور نافرمانی کی تو انہیں بددعا دیں ، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ رُو متوجہ ہوئے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے،...
باقی حالیہ موضوع اور اس کے متعلقات پر فورم پر بہت زیادہ گفتگو ہوچکی ہے ، مزید اسے دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت نہیں ۔
اگر کسی نے اس موضوع کو آگے بڑھایا تو اس تھریڈ کو مقفل کردیا جائے گا ۔