• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امت کا یہ بہترین کون شخص ہوگا جس کے ذریعہ دجال کو شکست فاش ہوگی

    ’ شریعت ‘ اور ’ فلسفیانہ ‘ مزاج میں ایک تگڑی حد فاصل ہے : شریعت مختصر اور مدلل بات کرتی ہے ، قیل و قال میں پڑنا شریعت کا مزاج نہیں ۔ فلسفیانہ مزاج اس کے برعکس ہے ۔ شریعت جو کچھ ہے ، بتادیتی ہے ۔ اس کے بعد ایسے کیوں نہیں ؟ ویسے کیوں نہیں ؟ یہ بھی تو ہو سکتا ہے ؟ ویسے کا بھی امکان ہے ؟ یہ انداز...
  2. خضر حیات

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    یعنی لاہوری اور کراچوی دونوں مجلسوں میں کچھ اہم بندے رہ گئے ہیں ، اور الزام دونوں جگہ ’ ابناء یونس ‘ پر ہی آرہا ہے ۔ :)
  3. خضر حیات

    عظمت اسلام

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس لنک کو دیکھیں ۔ بالخصوص اسلام کے عروج اور مسلمانوں کے زوال سے متعلق محمود شرقاوی اور ابو الحسن ندوی صاحب کی کتابیں ضرور ملاحظہ کریں ، ان کا مرکزی خیال ’ عظمت اسلام اور مسلمین ‘ ہی ہے ۔
  4. خضر حیات

    ایکتب (عربی ٹرانسلیٹریشن پیڈ)

    ماشاء اللہ بہترین ۔
  5. خضر حیات

    کیا امام الشافعی نے کہا وہ رافضی ہیں ؟

    قال ابن عدي: حمله شدة تشيعه أن أخرج إلينا نسخةً قريبًا من ألف حديث عن موسى بن إسماعيل بن موسى بن جعفر بن محمد، عن أبيه، عن جده إلى أن ينتهي إلى علي والنبي - صلى الله عليه وسلم -، عامتها مناكير. ’ اس کا کٹر شیعہ ہونا اس بات کا سبب بنا ۔۔۔ ‘ کا ترجمہ ’ اس پر شیعت کا حملہ ہے ‘ کرنا انتہائی عجیب و...
  6. خضر حیات

    کیا امام الشافعی نے کہا وہ رافضی ہیں ؟

    ماشاء اللہ ، بہترین ، اللہ مزید برکت دے ۔ اگر آل بیت سے محبت ’ رفض ‘ ہے تو میں رافضی ہوں ، کیونکہ میں اہل بیت سے محبت کرنے والا ہوں ۔ یہاں اثبات ’ محبت اہل بیت ‘ کا ہے ، نہ کہ ’ رافضیت ‘ کا ۔
  7. خضر حیات

    یہ ایپلیکیشن کچھ عرصہ سے معطل ہے ۔ اس لیے اس پر ٹرائی نہ کریں ۔

    یہ ایپلیکیشن کچھ عرصہ سے معطل ہے ۔ اس لیے اس پر ٹرائی نہ کریں ۔
  8. خضر حیات

    سورۃ البقرہ 102

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حاضر ہوں ۔ لیکن ایک گزارش سن لیں ، میں نے ابھی دوبارہ اس تھریڈ کو شروع سے دیکھا ہے ، اہل علم آپ کے ساتھ گفتگو فرما چکے ہیں ، اور اس پر آپ بھی اپنے ’ رد عمل ‘ کا اظہار کر چکے ہیں ، عرض ہے موضوع کو مزید بڑھانے کی بجائے ، یہ تصور کرلیں کہ آپ ہماری اور ہم آپ کی سطح...
  9. خضر حیات

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟

    ابن داود بھائی ! ہتھ ہولا رکھیں ۔
  10. خضر حیات

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟

    وجاہت صاحب ! آپ کی پہلے والی آئی ڈی پر آپ کے اسی قسم کے کئی ایک سوالات پر تفصیل سے آپ کا (اور آپ کے بلاگ والے صاحب کا) اور میرا مباحثہ ہوا ہے۔ اسحاق سلفی صاحب کی بات سے اتفاق کروں گا ، ایک تو خالص یہ علمی بحثیں ہیں ، اوپر سے بالمقابل علمی سطح کافی نازک ہے ، اس لیے معاملہ آگے بڑھانا بہت مشکل...
  11. خضر حیات

    تورک پر ایک کنفیوژن

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مختلف فیہ مسئلہ ہے ، اس پر طرفین کے دلائل تفصیل کے ساتھ یہاں موجود ہیں ، بار بار پڑھ لیں ، جس پر اطمینان ہوتا ہے ، عمل کیجیے ۔ و لا یکلف اللہ نفسا إلا وسعہا ۔
  12. خضر حیات

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    لاہوریوں نے کیا کیا ؟ ہماری جانے بلا ! ہمیں تو کراچی والے آگے جاتے نظر آتے ہیں ۔ ! ابتسامہ ۔
  13. خضر حیات

    بیٹھک

    اس بار کی دعوت کی روئیداد آئی ہی نہیں !
  14. خضر حیات

    کیا سند دے کر محدثین بری الزمہ ہو گیۓ

    اس سے نیچے آپ نے جو مثال ذکر کی ہے ، اس کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اس میں آپ نے جو بات بیان کی ہے ، اس کا تعلق ’ تصحیح و تضعیف میں علماء کے اختلاف ‘ سے ہے ۔ جس طرح فقہی مسائل میں اختلاف ہوجاتا ہے ، اسی طرح ان مسائل میں بھی اختلاف ایک فطری امر ہے ۔ امام ابو داود رحمہ اللہ نے کیا کہا ہے ؟...
Top