• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    مطلب ، شادی ہوگئی کہ نہیں ؟! دعا دے دی جائے کہ نہیں ؟ ابتسامہ
  2. خضر حیات

    شرعی علم کے حصول کے دوران وفات پانے والےکی فضیلت میں ایک حدیث

    آج ایک گروپ میں ایک حدیث کی تحقیق کے متعلق سوال کیا گیا ، حدیث درج ذیل ہے : ’ سیدنا حسن سے مرسلا روایت ہے ، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کو علم تلاش کرتے ہوئے موت آئی ، تاکہ اس علم کے ساتھ اسلام زندہ کرے ، اس کے درمیان اور انبیا کے درمیان جنت میں ایک درجہ کا...
  3. خضر حیات

    بیٹھک

    ابن داود بھائی ! آپ پینڈو کی وضاحت نہ کرتے تو ہم پینڈو لوگ کے حق میں بہتر ہوتا ، خیر اب آپ نے بہانے سے ’ بیوقوف ‘ بھی کہہ لیا ہے ۔ ویسے تو یہ ظلم بھی کم نہیں تھا کہ آپ نے میڈیائی مکاروں کو راست گو پینڈوں سے ملادیا ۔ خیر مرضی آپ کی ۔ (بانداز محمد نعیم یونس بھائی :ابتسامہ مع قہقہامہ)
  4. خضر حیات

    یہ بے حیائی کیوں

    بہترین ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  5. خضر حیات

    مصنف عبدالرزاق الصنعانی- تحکیم و تخریج کا آغاز

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپ کو توفیق و سداد سے نوازے ۔
  6. خضر حیات

    وائی فائی سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید ۔ جس ای میل ایڈریس کے ذریعے آپ فورم پر ایڈ تھے ، وہ مجھے ارسال کردیں ۔ یا پھر فورم پر جو آپ کا نام ہے ، وہ بتادیں ۔
  7. خضر حیات

    وائی فائی سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید ۔ جس ای میل ایڈریس کے ذریعے آپ فورم پر ایڈ تھے ، وہ مجھے ارسال کردیں ۔ یا پھر فورم پر جو آپ کا نام ہے ، وہ بتادیں ۔
  8. خضر حیات

    سجدہ سہو

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بظاہر درست ہی لگتی ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
  9. خضر حیات

    وائی فائی سے بعض ویبسائٹس نہیں کھل رہی ہیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وائی فائی جائز طریقے سے استعمال کر رہے ہیں ؟ ! ابتسامہ ۔
  10. خضر حیات

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    پانچ سو دس اور پانچ سو سولہ ۔ :)
  11. خضر حیات

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    ویکی پیڈیا پر بھی ایسے نہیں لکھا ہوا ، شاملہ میں بعض جگہ ان کی وفات 510 لکھی ہوئی ہے ، کیونکہ ان کی تاریخ وفات میں اختلاف ہے ، 210 ہے یا 216 ۔
  12. خضر حیات

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    مولانا عبدالحلیم شرر ١٨٦٠ء میں مشہورادبی شہر لکھنؤ کے محلہ جھنوائی ٹولہ میں پیدا ہوئے ۔آپ کا سلسلہ نسب عباسی خلیفہ امین الرشید سے جا ملتا ہے ۔یعنی آپ ہاشمی و عباسی ہیں ۔ [تراجم علمائے حدیث ہنداز ابو یحیٰ امام خان نوشہری : ٥٢٢]۔ مختصر شجرہ نسب یوں ہے۔عبدالحلیم شرر بن تفضل حسن (عبدالرحیم ) بن...
  13. خضر حیات

    باتوں کے تکرار سے بچیں ، ہر جگہ ایک ہی بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔

    باتوں کے تکرار سے بچیں ، ہر جگہ ایک ہی بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔
  14. خضر حیات

    فیچرز تفسیر بغوی اردو ترجمہ

    صاحب تفسیر ’ معالم التنزیل ‘ ابو محمد حسین بن مسعود البغوی کی تاریخ وفات 516 ہجری ہے ۔ تفسیر خازن کے مولف 678 میں پیدا ہوکر 741 ہجری میں فوت ہوئے ہیں ۔ تفسیر ابن کثیر کے مؤلف 700 میں پیدا ہو کر 774 ہجری میں فوت ہوئے ہیں ۔ گویا معاملہ اس کے برعکس ہے ، خازن نے تفسیر بغوی کی تہذیب و ترتیب اور...
  15. خضر حیات

    اقوال سلف

    قال أبو سليمان الدارني رحمه الله : ماحدثتني نفسي بشيء إلا طلبت منها شاهدين من الكتاب والسنة ، فإن أتت بهما وإلا رددته في نحرها .[ الحجة في بيان المحجة (2/226) ] میرے ذہن نے جب بھی کوئی سوچ و فکر پیش کی ، میں نے مطالبہ کیا کہ اس پر کتاب وسنت سے کوئی دلیل پیش کرو ، اگر مل گئ تو بہتر ، ورنہ اس...
  16. خضر حیات

    عبدالکریم آغا شورش کاشمیری

    کسی نے لنک دیا ، ابھی وہ تقریر سن رہا ہوں : ’ جماعت اہل حدیث پیداوار ہی جہاد کی ہے ‘ ’ میں اہل حدیث نہیں ‘ ’ میرا ایمان بہت کمزور ہے ‘ یہ تین جملے انہوں نے ایک ہی سیاق میں کہے ہیں ، شاید اسی سے وہ معنی ذہن میں رہ گیا ، جو اوپر بیان کیا گیا کہ اہل حدیث نے کبھی تلوار نیچے نہیں رکھی ۔
  17. خضر حیات

    عبدالکریم آغا شورش کاشمیری

    میرے والد محترم ۔۔۔۔ آغا شورش کاشمیری آغا مشہود شورش والدِمحترم حضرت آغا شورش کاشمیری ؒکے بارے میں لکھنا کوئی آسان کام نہیں -آج انہیں ہم سے جُدا ہوئے 38برس ہو گئے ہیں ۔مَیں اُس وقت ساتویں جماعت کا طالب علم تھا اور اپنے والدِ محترم کی خطابت کے بارے میں بہت کچھ سُن رکھا تھا، لیکن اُنہیں تقریر کرتے...
  18. خضر حیات

    عبدالکریم آغا شورش کاشمیری

    میں نے محدث فورم کے حوالے سے یہ بات فیس بک پر لگائی تھی ، کئی ایک اصحاب علم و ذوق نے اس کی تردید کی ہے ۔ کاشمیری صاحب نے اس قسم کے جملے ادا کیے تھے : میرا ابھی ایمان اتنا نہیں کہ میں اہلحدیث ہو سکوں ‘ جبکہ تلوار والی بات کا ان سے کوئی ثبوت نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  19. خضر حیات

    آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اب کی بار آپ کے پاس زم زم لے کر حاضر ہو جاؤں گا ، تجربہ خود کرلیجیے گا ۔ :)
Top