• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    عبدالکریم آغا شورش کاشمیری

    شورش کی سوچ و فکر جاننے کے حوالے سے کچھ معلومات یہاں سے بھی مل جائیں گی ۔
  2. خضر حیات

    جامعہ رحمانیہ کاندیولی، ممبئی کے اساتذہ کرام کی چند تصانیف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ، بہترین ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
  3. خضر حیات

    مولانا اصغر صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت افسوس ہوا ، رات کہا جارہا تھا کہ ان کی حالت کافی نازک ہے ، اللہ تعالی شفاء کاملہ عاجلہ عطا کرے ۔
  4. خضر حیات

    کیا اللہ سترماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟

    ماشاء اللہ بہترین ۔
  5. خضر حیات

    صیغہ تمریض سے کیا مراد ہے ؟

    1۔صیغہ مجہول ’ تمریض ‘ کے لیے بھی ہوتا ہے ، صرف ’ تمریض ‘ کے لیے ہی نہیں ہوتا ۔ بعض دفعہ اختصار وغیرہ کے لیے بھی صیغہ مجہول استعمال کیا جاتا ہے ۔ 2۔ صیغہ جزم اور صیغہ تمریض یہ قرائن ہیں ، حدیث کی صحت و ضعف کے حتمی دلائل نہیں ، صحت و ضعف کی بنیاد تو سند کی صحت پر موقوف ہوتی ہے ۔ صیغے چھوڑیے...
  6. خضر حیات

    بیٹھک

    ابتسامہ و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لنک لگائے اتنی دیر ہوگئی ، اب مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ لنک میں کیا تھا ۔ :)
  7. خضر حیات

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    اب چیک کریں ، اچھا ہوا کہ نہیں ؟ مطلب لنکس کھل رہے ہیں کہ نہیں ؟
  8. خضر حیات

    ﻗﺮﺍﻧﯽ ﺳﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻓﻀﺎﺋﻞ !!!

    اس کا حل شیخ @کفایت اللہ صاحب کے پاس ہے ۔:) شیخ سے گزارش ہے کہ ان کی اس تحریر میں کوئی خصوصی مواد نہ ہو تو اسحاق سلفی صاحب کو پرسنل میں بھیج دیں یا بھیجنے کی اجازت دے دیں ۔
  9. خضر حیات

    ﻗﺮﺍﻧﯽ ﺳﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻓﻀﺎﺋﻞ !!!

    اس کا حل شیخ @کفایت اللہ صاحب کے پاس ہے ۔:) شیخ سے گزارش ہے کہ ان کی اس تحریر میں کوئی خصوصی مواد نہ ہو تو اسحاق سلفی صاحب کو پرسنل میں بھیج دیں یا بھیجنے کی اجازت دے دیں ۔
  10. خضر حیات

    مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

    فورم پر کئی ایک بار اس حوالے سے وضاحت کی ہے ۔
  11. خضر حیات

    مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

    فورم پر کئی ایک بار اس حوالے سے وضاحت کی ہے ۔
  12. خضر حیات

    مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

    لفظ فرقہ ، اور تفرقہ بازی کے متعلق ہمارے ہاں جو ناپسندیدگی پائی جاتی ہے ، بعض دفعہ اس وجہ سے گریز کیا جاتا ہے ۔ ورنہ حقیقت یہی ہے کہ اہل حدیث بھی ایک فرقہ ہی ہیں ، اور فرقہ ہونا غلط بات نہیں ، درست فرمایا کہ جو جنت میں جائیں گے وہ بھی فرقہ ہی ہوں گے ۔
  13. خضر حیات

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

    حافظ ابن کثیر نے اس روایت کو ابو یعلی اور امام احمد وغیرہ کے حوالے سے ذکر کیا ہے ، اور فرمایا ہے کہ یہ ’ عجیب و غریب اور شدید نکارت پر مبنی روایت ہے ‘ ۔ ابن الجوزی نے اس کو موضوعات میں ذکر کیا ہے ، لیکن عراقی ، ابن حجر اور سیوطی وغیرہ نے اس کے کئی ایک طرق اور شواہد پیش کرکے اسے ’ موضوع و من گھڑت...
  14. خضر حیات

    شرح العقائد النسفية میں اس بات کو لکھنے کی وجہ کیا تھی

    اس کا جواب کسی پوسٹ میں آپ سے عرض کر چکا ہوں ۔ کہ یہ اہل حدیث اور سلفیوں کی نمائندہ کتاب نہیں ہے ۔ امام نسفی معروف متکلم ہیں، عقائد کے مسائل کو کلامی انداز سے زیر بحث لانا سلف کا طریقہ نہیں ۔ کسی پر لعنت کرنا یا نہ کرنا ، ایک سنگین مسئلہ ہے ۔ اسی طرح صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اہل بیت کے...
  15. خضر حیات

    عالم بشار عواد معروف کا امام ذہبی کا ناصبی کو ثقہ کہنے پر تنقید کرنا-

    حافظ ذہبی کی بات ہی درست ہے ۔ ذہبی نے شیعہ اور رافضیوں کے متعلق جو گفتگو کی ہے ، پھر اس کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے ، اس کودقت نظری سے دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے ، کہ یہ علماء کرام نظری گفتگو کی بجائے ، علمی مثالیں سامنے رکھ کر گفتگو کیا کرتے تھے ۔ دوسری تیسری صدی کے ائمہ و محدثین نے جن راویوں کی...
  16. خضر حیات

    عالم بشار عواد معروف کا امام ابن حجر کا ناصبی کو ثقہ کہنے پر تنقید کرنا-

    حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی بات ہی درست محسوس ہوتی ہے ، کیونکہ انہوں نے اس کے ’ صدق ‘ پر اعتماد کیا ہے ۔ نصب کو انہوں نے بھی بدعت ہی کہا ہے نہ کہ کوئی اچھی چیز ۔ علماء کرام شیعہ راویوں کی بھی روایات لیتے ہیں کچھ شروط کے ساتھ ، بالخصوص جب معلوم ہوجائے کہ وہ جھوٹا نہیں ہے ۔ یہ تو ہے روایت میں حجت...
  17. خضر حیات

    ان تین صحیح احادیث کی آپس میں تطبیق کیسے ہو گی

    قرآن مجید میں امہات المؤمنین کو بصراحت اہل بیت میں سے قرار دیا گیا ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بھی حدیث مبارکہ میں اس بات کی نفی نہیں ہے ۔ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے موقوف اثر دونوں طرح مروی ہے ۔ اگر دونوں باتوں میں اختلاف بھی ہو تو اسی رائے کو لیا جائے گا ، جو قرآن وسنت کے مطابق...
  18. خضر حیات

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی۔۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہترین ۔
  19. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بڑی بیٹی خولہ کانام میں نے خود رکھا تھا ۔ اس سے چھوٹے عبد المنان کا نام اس کے چاچو کی پسند ہے ۔ جبکہ اس سےچھوٹی بیٹی ’ حوریہ ‘ کا نام اس کی پھوپھو کی پسند ہے ۔ آخری دو نام اختیار کرنے کی ایک وجہ ’ ماں جی ‘ کی ’ تگڑی سفارش ‘ تھی ۔ :)
  20. خضر حیات

    محدث بک

    ایک ورکشاپ میں جانا ہوا ، وہاں دو تین پاکستانی لڑکے میچ دیکھنے میں مصروف تھے ، ایک بھائی ساتھ ساتھ مخصوص انداز میں کھلاٗڑیوں کو پیار محبت بھری گالیاں بھی نکال رہے تھے ۔ میں نے کہا ! آپ نے کبھی میچ دیکھتے ہوئے ساتھ مونگ پھلی کھائی ہے ؟ کہنے لگا : کئی بار عرض کیا : آخر میں آپ نے دیکھا ہوگا ایک...
Top