• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر

    نقطہ نظر مذہبى انتہا پسندى اور اس كے عملى مظاہر ابو الحسن علوى اسلام ايك معتدل و متوازن دين ہے جو ميانہ روى كو پسند كرتاجبكہ غلو اور انتہا پسندى كے خلاف ہے- قرآن و سنت ميں جابجا ايسى تعليمات موجود ہيں جو اعتدال و توازن كاسبق ديتى ہيں- مثلاً ’انفاق‘ كے بارے...
  2. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    تلامذہ: محترم مولانا عبداللہ مرحوم کے تلامذہ کا شمار تو بہت مشکل ہے ، البتہ چند نامور تلامذہ کے اسماے گرامی درج ذیل ہیں : ۱۔ مولانا شمشاد احمد سلفی (نارنگ منڈی ) ۲۔ مولانا عبدالغفور (جہلم) ۲۔ مولانا حافظ عبدالمنان نورپوری ۴۔ مولانا پروفیسر قاضی مقبول احمد ۵۔ مولانا بشیرالرحمن...
  3. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    سفرِ آخرت مولانا عبداللہ مرحوم صاحب اپنے بڑے بیٹے عبدالرحمن کی اچانک وفات کے بعد مسلسل نحیف ہوتے چلے گئے۔ اوپر سے بڑھاپے نے اثرات دکھانا شروع کردیئے۔ بالآخر ۲۸/اپریل ۲۰۰۱ء کو صبح چھ بجے علامہ اقبال میموریل ہسپتال، گوجرانوالہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ سہ پہرساڑھے پانچ بجے...
  4. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    خدمات آپ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے تقریباً دس سال تک امیر رہے۔ ۱۹۹۰ء میں مرکزی جمعیت اہلحدیث اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے اِدغام کے بعد آپ بوجوہ امارت سے دستبردار ہوگئے۔ دونوں جماعتوں کے اتحاد میں آپ کی کوششیں قابل قدر و تحسین ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے تحریک پاکستان میں...
  5. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    علمی ثقاہت کے چند واقعات مولانا عبداللہ مرحوم کے شاگرد شیخ عبدالرحیم صاحب سیالکوٹی فرماتے ہیں : اور مولانا عبدالرشید راشدصاحب (مدرّس جامعہ لاہور الاسلامیہ) کے مطابق: مرکزی جمعیت اہلحدیث کی اِمارت اور جامعہ محمدیہ کے اہتمام کامسئلہ مولانا عبداللہ مرحوم کو جب علامہ احسان الٰہی ظہیرنے اپنی...
  6. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    (۳) جامعہ اشرفیہ لاہور کا واقعہ: ایک تیسرا واقعہ نہایت اہم ہے وہ یہ کہ مولانا چند رفقا کے ساتھ لاہور جامعہ اشرفیہ دیکھنے کے لئے تشریف لے گئے۔ وہاں پہنچ کر پہلے جامعہ کے کمرے دیکھے، پھر مینار چڑھے، مینار بہت شاندار او رکمرے بڑے خوبصورت پائے، جب مسجد سے باہرنکلنے لگے تو حوض سے متصل ایک کتبہ پر نظر...
  7. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    اصلاحی صاحب فرمانے لگے کہ دراصل مسئلہ یہ ہے کہ عمومِ بلویٰ کی صورت میں اگر کوئی مسئلہ ہو اور ایک ہی راوی بیان کرے، تو تب خبر واحد حجت نہیں ہے۔ مولانا عبداللہ صاحب نے فرمایا: اس پر بھی دلیل موجود ہے۔ اصلاحی صاحب نے پوچھا، بتاؤ کیا حدیث ہے؟ تو مولانا موصوف نے فرمایا: اس عورت کو رجم کرنے والے بے...
  8. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    چند روح پرور روشن واقعات (۱) مولانامودودیسے مکالمہ: تشکیل پاکستان کے بعد جماعت اسلامی کا پہلا اجتماع گوالمنڈی، ریلوے روڈ لاہور پرواقع ’تسنیم‘ کے دفتر میں ہوا تھا۔ مختلف اضلاع سے آنے والے وفود کے لئے مولانا مودودی سے ملاقات کاالگ الگ وقت متعین تھا تاکہ ہر ضلع سے آنے والے احباب کے ساتھ تبادلہ...
  9. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    عادات و خصائل مولانا مرحوم زہد و تقویٰ، تہجد گزاری، دیانتدارانہ اور کریمانہ اخلا ق واوصاف کے حامل تھے۔ آپ کی شخصیت میں درج ذیل صفات نمایاں تھیں : (۱) دیانت و امانت: آپ کی دیانتداری او رامانت داری مسلم تھی۔ لاکھوں روپے پر مشتمل بھاری رقوم کامکمل حساب کتاب رکھا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے جامعہ محمدیہ...
  10. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    گوجرانوالہ شہر کی خوش قسمتی تاریخی، ملی اور دینی اعتبار سے وزیرآباد اور گوجرانوالہ کو ایک اہمیت حاصل رہی ہے، چنانچہ جب حضرت مولانا استاذ الاساتذہ حافظ محمد محدثگوندلوی ، حضرت مولانا محمد اسماعیل سلفی اور حضرت مولانا ابوالبرکات کی وفات کا عظیم سانحہ در سانحہ پیش آیا تو ان جلیل القدر بزرگان کا...
  11. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    فنِ تدریس و خطابت حضرت مولانا محمد عبداللہ جماعت اہلحدیث کی صف ِاول کے ایک نامور رہنما، کہنہ مشق مدرّس، ممتاز اور قدآور علمی شخصیت تھے۔ اللہ نے آپ کو ذہن رسا اور کمال استحضارِ علمی سے نوازا تھا، علمی دسترس کی وجہ سے آپ علمی مکالمہ میں خصوصی ملکہ رکھتے تھے۔ مولاناموصوف کو تدریس وخطابت کا فن...
  12. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    ایک گراں قدر قربانی مولانا موصوف جب کوئٹہ سے تکمیل نصاب کے بعد واپس گوجرانوالہ تشریف لائے تو اپنے تدریسی ذوق کے چڑھاؤ کی وجہ سے دال بازار میں جامعہ شرعیہ مدینة العلم کے نام سے ایک دینی مدرسہ قائم کیا جوکچھ عرصہ کے بعد ایک پرشکوہ عمارت کا حامل اِدارہ بن گیا تھا۔ ۱۹۶۸ء کی بات ہے جب ان کے استادِ...
  13. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    اساتذہ کرام مدرسہٴ محمدیہ کے جن اساتذہ سے آپ نے اکتسابِ فیض کیا، ان میں سے سرفہرست اُستاذ الاساتذہ حضرت مولانا حافظ محمد گوندلوی ہیں۔ حضرت حافظ گوندلوی سے آپ نے مشکوٰة المصابیح، موطأ امام مالک، ہدایہ، شرح وقایہ، مسلم الثبوت، شرح جامی، اشارات، کافیہ اور صحیح بخاری پڑھیں۔ آپ کے دوسرے نامور...
  14. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    تعلیم و تعلّم مولانا موصوف نے ۱۹۳۳ء میں مقامی گورنمنٹ سکول سے مڈل کا امتحان پاس کیا، پھردینی تعلیم کی طرف رغبت کی وجہ سے ۱۹۳۴ء میں مدرسہ محمدیہ، چوک اہلحدیث، گوجرانوالہ میں داخلہ لیا۔ اسی مدرسہ سے دینی تعلیم عرصہ آٹھ سال میں مکمل کرکے ۱۹۴۱ء میں سند ِفراغت حاصل کی۔ دورانِ تعلیم سے ہی وہ خطابت...
  15. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    پیدائش ، نام و نسب حضرت مولانا کی پیدائش ۱۸/ مارچ ۱۹۲۰ء بمطابق ۲۶/جمادی الثانی ۱۳۳۸ھ بروز جمعرات، سرگودھا سے تقریباً ۲۵ کلومیٹر دور بھیرہ اور ملک وال کے تاریخی قصبات کے پاس تحصیل بھلوال کے نواحی گاؤں چک نمبر ۱۶ جنوبی میں ہوئی۔ آپ کے والد گرامی مولانا عبدالرحمن نے آپ کا نام محمد عبداللہ رکھا۔...
  16. عبد الرشید

    حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آ

    ءءیادِ رفتگاں حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد عبداللہ  (شخصیت، علمی وجماعتی خدمات ، چند ایمان افروز واقعات اور سفر آخرت ) نوٹ:کتاب وسنت ڈاٹ کام میں اس مضمون کو پڑھنے یا پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں عبدالشکور ظہیر شاہراہِ زندگی کی منازل طے کرنے کے بعد موت کے پل کو عبور کرکے...
  17. عبد الرشید

    مفتاح القرآن

    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ارسلان بھائی اور شاہد بھائی
  18. عبد الرشید

    مصباح القرآ ن

    کتاب کا نام مصباح القرآ ن مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر نظرثانی عطیہ انعام الہٰی،احسان اللہ فاروقی ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ پاکستان میں قرآن مجید کے اردو ترجمہ اور تفہیم کے حوالے سے بہت سے لوگ اور مراکز اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر کا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو...
  19. عبد الرشید

    مفتاح القرآن

    فہرست مضامین عرض مولف مفتاح القرآن کے بارے میں تاثرات کلمہ اور اس کی اقسام مشق نمبر1 مشق نمبر2 مشق نمبر3 مشق نمبر4 مشق نمبر5 مشق نمبر6 مشق نمبر7 مشق نمبر8 مشق نمبر9 مشق نمبر10 مشق نمبر11 مشق نمبر12 گذشتہ تمام اسباق کی مشق تعارف مصباح القرآن نمونہ مصباح القرآن تعارف ومقاصد...
  20. عبد الرشید

    مفتاح القرآن

    کتاب کا نام مفتاح القرآن مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ قرآن کریم کو سمجھنے اور اس کو دوسروں کو سمجھانے کے لیے اب تک ان گنت علوم کی داغ بیل ڈالی جا چکی ہے۔ اس ضمن میں عربی گرامر اور قواعد زبان کی گزشتہ چودہ سو سالہ تاریخ میں اپنے اپنے زمانے کی ضرورت پوری کرنے کے لیے...
Top