الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فہرست مضامین
عرض مولف
کلمہ اور اس کی اقسام
ٹیسٹ نمبر1
ٹیسٹ نمبر2
ٹیسٹ نمبر3
منتخب قرآنی آیات
ہدایات برائے اساتذہ کرام
نمونے کا سبق نمبر1
نمونے کا سبق نمبر2
تعارف بیت القرآن
کتاب کا نام
معلم القرآن
مصنف
پروفیسر عبدالرحمن طاہر
ناشر
بیت القرآن لاہور
تبصرہ
قرآن فہمی کو آسان تر بنانے کےلیے پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر نے ’مفتاح القرآن‘ اور ’مصباح القرآن‘ کے نام سے جدید اور منفرد نظام متعارف کرایا۔ اس کے بعد انھوں نے زیر نظر کتاب کی صورت میں اسی طریقہ کار پر مبنی ایک ایسا...
فہرست مضامین
حرف اول
خطبہ مسنونہ
سخنے چند
تمہید وتعارف
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت
خلافت سیدنا ابوالصدیق رضی اللہ عنہ
سقیفہ بنی ساعدہ
خلیفۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب
سیدنا ابوبکر صدیق کی خلافت کے اہم واقعات
خلافت...
کتاب کا نام
صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین
مصنف
عثمان بن محمد الناصری آل خمیس
مترجم
ابو مسعود عبدالجبار سلفی
ناشر
مجلس تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت پاکستان
تبصرہ
مسلمان قوم کی تاریخ فرقوں کی بہتات کی وجہ سے بے پناہ تحریف کا شکار رہی، کیونکہ ہر فرقہ اس کوشش میں رہا کہ وہ اپنوں کی شان بڑھائے اور...
مرزا غلام احمد نے کہا ہے کہ
نجانے ’محب ِوطن‘ ہونے سے ان کی مراد کیا ہے؟ آخر یہ کیسی ’حب الوطنی‘ ہے جو قادیانیوں کو اسرائیل میں اپنا مشن قائم کرنے سے باز نہیں رکھتی۔ کیا قادیانی ڈائریکٹر اسرائیل میں قادیانی مشن کی موجودگی کی تردید کرسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر اس ’حب الوطنی‘ کاڈھنڈور ا پیٹنے کا...
مرزا غلام احمدنے شکایت کی ہے کہ قادیانی مسجد کو مسجدنہیں کہہ سکتے، اُنہیں اذان دینے نہیں دی جاتی۔حتیٰ کہ قرآنِ مجید کی آیات تک لکھنے کی اجازت نہیں۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب وہ دائرئہ اسلام سے خارج ہیں توپھر یہ سب شکایتیں بلا جواز ہیں۔مساجد اور اذان تو شعائر ِاسلام ہیں۔یہ مسلمانوں کی ثقافت اور دین...
حضرت محمدﷺکے غلام ہونے کادعویٰ بھی محل نظر ہے۔ قادیانی کے مرزا غلام احمد کا غلام کبھی بھی والی ٔمدینہ کا غلام نہیں ہوسکتا۔ جس طرح ایک مسلمان مرزا غلام احمد کاغلام نہیں ہوسکتا، اسی طرح کوئی قادیانی محمدعربیﷺ کا سچا غلام نہیں ہوسکتا۔ یہ محض سخن سازی اور فریب دہی ہے اور کوئی مسلمان یہ فریب کھانے کو...
قادیانی ڈائریکٹر صاحب کہتے ہیں کہ کوئی مانے، نہ مانے، ہمیں مسلمان کہلانے کا حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے۔ ہم بھی اپنی رائے کے اظہار کا حق استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کوئی قادیانی مانے یا نہ مانے، وہ مسلمان نہیںہوسکتا جب تک کہ ان عقائد اور تعلیمات کو نہ اپنا لے جو کسی کے مسلمان ہونے کے لیے بنیادی...
رہی بات قرآنِ مجید کو آخری کتاب ماننے کی۔ یہ دعویٰ بھی ناقابل اعتبار ہے، کیونکہ قادیانیوں نے قرآنِ مجید کی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر کرنے میں جس طرح کی تحریف سے کام لیا ہے ، وہ ان کے کافر ہونے کے لیے کافی دلیل ہے۔ لہٰذا قادیانیوں کا قرآنِ مجید کو آخری کتاب ماننے کا دعویٰ بے معنی ہے، جب تک وہ...
مرزا غلام احمد نے پریس کانفرنس میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی آئینی ترمیم کو اس لیے ’بڑی زیادتی‘ کہا ہے کہ قادیانی قرآن کو آخری کتاب اور رسول اللہﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں۔ بادی النظر یہ دلیل بڑی وزنی دکھائی دیتی ہے۔اگر قادیانیوں کی اس دلیل اور دعویٰ کا اعتبار کرلیا جائے تو پھر یقین کرنا...
۱۹۷۴ء میں پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا تھا، قادیانی اسے ’بڑی زیادتی‘ سمجھتے ہیں۔ ہماری رائے میں اس فیصلے کو ’زیادتی‘ قرار دینا ہی سب سے بڑی زیادتی ہے۔ قادیانی ملت کے بانی مرزا غلام احمد کی تحریریں، کتابیں، اِلہامات، بیانات، اِلزامات اور دعوے اور پھر اُس کے نام نہاد...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فکر ونظر
قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!
محمد عطاء اللہ صدیقی
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
قادیانی جماعت کی سپریم کونسل کے ڈائریکٹر مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا ہے کہ ہم قرآن کو آخری کتاب اور رسول اللہﷺکو آخری...
فہرست مضامین
عرض مولف
کیا تمباکو نوشی مکروہ یا حرام ہے؟
تمباکو نوشی شرعی نقطہ نظر
’’تمباکو‘‘ غلیظ اور خبیث چیز ہے
تمباکو بدبودار ہے اور بدبودار چیز کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے
فرشتوں کو تکلیف نہ دیجیے
تمباکو نوشی مضر اور نقصان دہ ہے
ڈاکٹر محمد ظفر اقبال فرماتے ہیں
عقل کے لیے نقصان
دین کے...
کتاب کا نام
تمباکو نوشی کی شرعی حیثیت
مصنف
محمد اختر صدیق
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
فی زمانہ تمباکو نوشی کی وبا بہت عام ہو رہی ہے صرف پاکستان میں روزانہ ہزاروں نئے سگریٹ نوشوں کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ شاید ہمارے ہاں علمائے کرام کا اس نشے کو شدو مد سے تنقید کا نشانہ نہ بنانا...
علاوہ ازيں علامه آية الله شريعت سنغلجلى سيد ابو الفضل آية الله العظمى البرقعى الاستاذ على الاكبر حكمى زاده علامه دكتور على شريعتى علامه نعمة الله صالحى نجف آبادى الاستاذ حيدر على بن اسماعيل قلمداران السيد مصطفى الطبطبائى،علامه احمد كسروىiسيد حسن الموسوى الكربلائى النجفىاور سيد قاضى نياز حسين...
معاذ احسن غامدى صاحب كو بعض شيعہ حضرات كى طرف سے جو قتل كى دهمكياں مليں،يہ بهى مناسب طرزِ عمل نہيں- ہمارے خيال ميں اس سے ايك نئى سپاہ صحابہ تو جنم لے سكتى ہے ليكن كوئى افہام وتفہيم ممكن نہيں-ظاہر ہے كہ غامدى صاحب كا بهى ايك ادارہ اور ان كے سامعين كا ايك حلقہ ہے- مذاكرے ميں شريك دوسرے حضرات سنى...
اس كے باوجود بعض جذباتى شيعہ حضرات كى طرف سے جس ردّ عمل كا مظاہرہ ہوا، وہ واقعتا قابل تعجب بهى ہے اور قابل افسوس بهى-ہم اس پر كوئى تبصرہ كرنے سے پہلے اس ردعمل كى چند جهلكياں قارئين كے سامنے پيش كر تے ہيں:
نجى ٹى وى پر امام حسين كى توہين كے خلاف جامعة المنتظر اور آئى ايس او كا مظاہرہ ...
شيعہ سنى انتہا پسندى كے عملى مظاہر
ٹهوس تاريخى تجزيے پر علمى اختلاف كرنااورتحقيق ميں آزادى كى روش اختيار كرنا ايك معاشرے كے شعورى ارتقا اورروحانى ترقى كے ليے از بس ضرورى ہے- جہاں علمى اختلاف كو تعصب كا رنگ دے كر كفر كے فتوے لگائے جائيں اور معاملہ قتل و غارت تك پہنچ جائے، اسى طرح آزادىٴ اظہار...
مذہبى انتہاپسندى كى تاريخ
انتہا پسندى كى تاريخ اتنى ہى پرانى ہے جتنى حضرت انسان كى عمر ہے- چنانچہ قرآن نے قديم آسمانى مذاہب يہود و نصارىٰ ميں پائے جانے والے ’غلو‘ كى نہ صرف نشاندہى كى بلكہ اس سے سختى سے منع بهى فرمايا-اس ممانعت كى وجہ يہ ہے كہ جب بهى كوئى قوم اللہ كے ديے ہوئے دين ميں ’غلو‘ كا...
كتاب وسنت ميں غلو كى ممانعت
جس طرح قرآن و سنت ميں اعتدال و ميانہ روى كى تعليمات موجود ہيں، اس كے ساتھ ساتھ انتہا پسندى اور’غلو‘ سے منع بهى كيا گيا ہے- قرآن ميں دو مقامات ايسے ہيں جہاں باقاعدہ’غلو‘ يعنى انتہا پسندى كا نام لے كر اس سے روكا كيا گيا ہے-ارشادِ بارى تعالىٰ ہے :
ايك اور جگہ ارشاد ہے...