• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ملحد اور بے دین لوگوں پر حدیث سننا ،سنانا بہت تکلیف دہ ہے ،

    امام أبو عبد الله الحاكم (المتوفى: 405 ھ) اپنی کتاب ( معرفۃ علوم الحدیث ) کی ابتدا میں فرماتے ہیں : سمعت أبا نصر أحمد بن سهل الفقيه ببخارى يقول: سمعت أبا نصر أحمد بن سلام الفقيه يقول: «ليس شيء أثقل على أهل الإلحاد ولا أبغض إليهم من سماع الحديث وروايته بإسناد» ملحد اور بے دین لوگوں پر حدیث...
  2. اسحاق سلفی

    فتاوی ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے فتاوی کو سب سے زیادہ اہل عرب اور ان کی کاوشوں کے سبب پاک و ہند کے اکثر علماء ( حامی ہوں یا مخالف ) بڑے اہتمام سے پڑھتے ہیں اور ان کے اقوال و فتاویٰ کے حوالے دیتے ہیں ، اس صدی میں شیخین ( امام ابن تیمیہؒ و امام ابن قیم ؒ ) کی اکثر کتب شائع ہوکر دنیا کے...
  3. اسحاق سلفی

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    میرے پاس یہ ویڈیو اوپن نہیں ہو رہی ، کوئی بتائے گا کہ یہ کون سے مولوی صاحب ہیں ؟ اور اختلاف کا بنیادی نکتہ کیا ہے ؟
  4. اسحاق سلفی

    اقامت کب کہنی چاہیے ۔۔ اور مقتدی اقامت سن کر کب کھڑا ہو ؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ (صحيح فقه السنة وأدلته ) میں اس مسئلہ کے ضمن میں درج ہے کہ : متى يقيم الصلاة؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔اقامت کس وقت کہی جائے ؟ 1 - الأصل أن لا يقيم إلا إذا رأى الإمام، اصل تو یہی ہے کہ جب امام کو دیکھے اس وقت اقامت کہنا شروع کرے ، جیسا درج ذیل حدیث شریف سے واضح ہے : فعن جابر بن...
  5. اسحاق سلفی

    انا لله وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ آپ کے والدکی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔آمین ، یا رب العالمین اللهم اغفر له وارحمه واعف عنه اللهم اكرم نزله ووسع مدخله وبدّله داراً خيراً من داره وأهلاً خيراً من اهله اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
  6. اسحاق سلفی

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    رحم الله الشيخ زبير علي زئي رحمة واسعة كان عالما على منهج الكتاب والسنة
  7. اسحاق سلفی

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    آپ اجماع کے رد میں فقہی اختلافات کی مثالیں دے رہے ہیں ، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کو اجماع کا علم ہی نہیں ، اس لئے گذارش ہے کہ پہلے طے کرلیں کہ اجماع کیا ہے ، پھر اس کا کھل کر دلائل کے ساتھ رد کریں ، فی الحال آپ فقہی اختلافات اور شاید بدعات و محدثات کو بنیاد بناکر ۔۔ اجماع ۔۔ کو رد کر رہے ہیں ؛
  8. اسحاق سلفی

    نکاح سے پہلے شرط

    عرب علماء کا فتوی حكم اشتراط المرأة ألا يتزوج عليها زوجها السؤال: هل يجوز للمرأة أن تشترط على زوجها في عقد الزواج أن لا يتزوج بامرأة أخرى إن كان العرف في البلد اقتصار الرجل على امرأة واحدة ، حيث قرأت فتوى لأحد الشيوخ أنّ الرسول صلى الله عليه وسلم قال : إنّ أحق الشروط أن توفوا به ما استحللتم به...
  9. اسحاق سلفی

    نکاح سے پہلے شرط

    دوسری شادی نہ کرنے کی شرط پر نکاح کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک اسلامی اسکالر کا کہنا ہے کہ نکاح دو فریقین کے درمیان ایک معاہدہ جیسا ہے۔ لہٰذا ایک لڑکی یا س کے گھر والوں کو یہ شرعی حق حاصل ہے کہ اگر وہ چاہیں تو نکاح نامے میں یہ ’’شرط‘‘ شامل کروا سکتے ہیں کہ لڑکا اس بیوی کی زندگی...
  10. اسحاق سلفی

    کیا آج بھی بیعت لینا درست ہے ؟؟؟

    درج ذیل کلمات قابل توجہ ہیں : کسی کے لئے یہ جائز نہیں کہ کسی دوسرے شخص سے اپنی ہر بات منوانے پر عہد لے یا اس بات پر کہ جس کامیں دوست ہوں ، اس سے دوستی رکھو اور جس کا میں دشمن ہوں ، اُ س سےدشمنی رکھو، بلکہ ایسا کرنے والا چنگیز خان اور اس کے حواریوں جیسا ہے جو ہر اس شخص کو اپنا دوست اور حمایتی...
  11. اسحاق سلفی

    تفصیلی تحقیق درکار ہے

    عورت مرتے وقت جس خاوند کے ساتھ ہوگی جنت میں بھی اسی کے ساتھ ہوگی السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک عورت کی یکے بعد دیگرے کئی شادیاں ہوئی ہوں تو جنت میں کس خاوند کے ساتھ ہو گی۔ اگر کوئی نص ہو تو ذکر فرمائیں؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله،...
  12. اسحاق سلفی

    تفصیلی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ خاوند کا نام لگانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے ہاں معاشرتی طورپر خواتین شادی سے پہلے خود کو اپنے والد کی طرف منسوب کرتی ہیں:مثلاً:‘‘رقیہ محمود’’ یعنی محمود کی بیٹی رقیہ ،لیکن شادی کے بعد اس نسبت کوترک کرکے اپنے خاوند کی طرف خود...
  13. اسحاق سلفی

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

    يقول أحد طلبة العلم.... من الأجوبة اللطيفة التي سمعتها عن سؤال يقول فيه صاحبه انه متزوج ويريد الزواج بالثانية بنية اعفاف فتاة فقال له الشيخ ابن عثيمين اعط المال لشاب فقير يتزوجها وتأخذ اجر الاثنين ایک سائل نے شیخ سے سوال کیا کہ : ایک شادی شدہ آدمی دوسری شادی کرنا چاہتا ہے ، اس کی نیت یہ ہے کہ...
  14. اسحاق سلفی

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

    كان الشيخ ابن عثيمين في مكة ذات يوم راكبا تاكسي .. والظاهر أن المشوار كان طويلا , فأراد سائق التاكسي أن يتعرف -ولم يكن يعرف الشيخ- فقال : ما تعرفنا على الاسم الكريم يا شيخ ؟ فرد الشيخ : محمد بن صالح بن عثيمين …فرد السائق :تشرفنا , معك عبدالعزيز بن باز -- السواق يحسبه يمزح .. هنا ضحك الشيخ , وقال...
  15. اسحاق سلفی

    کھانے کے دوران شہادت کی انگلی کا استعمال

    کوئی گناہ نہیں ہے، اگر داہنے ہاتھ سے ، بسم اللہ پڑھ کر کھانا کھایا جائے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانے پینے کے آداب، دلائل کے ساتھ اول: کھانے سے پہلے کے آداب: 1- کھانے سے قبل دونوں ہاتھوں کو دھونا: کھانے سے پہلےدونوں ہاتھوں کو دھونا چاہئے، تا کہ دونوں ہاتھ کھانے کے دوران صاف ستھرے...
  16. اسحاق سلفی

    صحت و شرح و ترجمہ

    قال عمر: أیها الناس علیکم بدیوانکم لا یضل. قالوا: وما دیواننا؟ قال: شعر الجاهلیه فإن فیه تفسیر کتابکم ومعانی کلامکم.راجع تفسیر الکشاف 2 ص 165، ترجمہ : سیدنا عمر نے فرمایا : تم اپنے دیوان اپنے لئے لازم رکھو ، بگاڑ سے بچے رہوگے ، لوگوں نے پوچھا :ہمارے دیوان کیا ہیں ؟ فرمایا :جاہلیت کے اشعار یاد...
  17. اسحاق سلفی

    کیا یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ صحیح ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ قثنا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ قثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الْمَدَنِيُّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى...
  18. اسحاق سلفی

    الدنيا جيفة وطالبها كلاب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علامہ ناصر الدین البانی کے معروف شاگرد الشيخ مشهور حسن سلمان حفظہ اللہ سے یہی سوال ہوا تو انہوں نے فرمایا : السؤال: ما صحة حديث: "الدنيا جيفة وطلابها كلاب"؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الإجابة: هذا الحديث موضوع وكذب على رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولو قيل لا أصل له...
  19. اسحاق سلفی

    صحت و شرح و ترجمہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یہ قول مفسرین نے سورۃ النحل کی (آیۃ ۴۷ ) کی تفسیر میں بیان کیا ہے اَوْ يَاْخُذَهُمْ عَلٰي تَخَــوُّفٍ ۭ فَاِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ (47) یا انہیں ڈرا دھمکا کر پکڑ لے، پس یقیناً تمہارا پروردگار اعلیٰ شفقت اور انتہائی...
  20. اسحاق سلفی

    انڈیکس اردودائرہ معارف اسلامیہ

    میری معلومات کے مطابق ہر جلد کی فہرست اس جلد کے آخر میں موجود ہے ، مکمل مجموعہ کی علیحدہ سے انڈیکس نہیں ہے البتہ آخری جلد (چوبیسویں ) میں پہلی جلد کا اشاریہ ہے ، اور بہت مفید ہے۔
Top