• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    لعان کے بارے میں ایک سوال اہل علم سے

    درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں : سوال : اگر بیوی خاوند پرزنا كى تہمت لگائے تو كيا بيوى لعان كر سكتى ہيں ؟ ميں يہ معلوم كرنا چاہتى ہوں كہ جو عورت اپنے خاوند پر زنا كى تہمت لگائے تو كيا وہ اپنے خاوند كے ساتھ لعان كر سكتى ہے جيسا كہ سورۃ النور ميں بيان ہوا ہے ؟ يا كہ يہ صرف خاوند پر جارى ہو گا جو اپنى...
  2. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    محترم شیخ @خضر حیات صاحب اور محترم بھائی @ابن داود صاحب توجہ فرمائیں ؛
  3. اسحاق سلفی

    احادیث خراسان کی تحقیق مطلوب ہے۔۔۔۔۔

    اس سلسلہ کی کچھ روایات کی تحقیق پیش ہے ، بقیہ روایات کے متعلق حسب توفیق ان شاء اللہ بعد میں وضاحت کریں گے ؛ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ خراسان سے کالے جھنڈوں کا نکلنا ایک روایت میں آیا ہے کہ: ” جب تم دیکھو کہ خراسان کی جانب سے سیاہ جھنڈے نکل آئے تو اس لشکر میں شامل ہوجاؤ، چاہے تمہیں...
  4. اسحاق سلفی

    محدث حدیث پراجیکٹ میں اصلاحات کی نشاندہی

    جی دونوں کا مطلب ایک ہی ہے، ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ یہاں بھی ترجمہ درست ہے ، لیکن یہاں لفظ (هَذَا أَزْكَى ) ہے ، جس کے پہلے حرف پر زَبَر ، دوسرا ساکن ہے ، یہ دوسرا صیغہ ہے ،
  5. اسحاق سلفی

    رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں

    ما هو اللوح المحفوظ وما معناه السؤال : نرجو شرحاً مفصلاً مصحوباً بتفسير العلماء العظام مثل ابن كثير أو الطبري أو غيرهما لقول الله عز وجل : (في لوح محفوظ) سورة البروج آية 22 . جزاكم الله خيراً . تم النشر بتاريخ: 2000-02-01 الجواب : 1. قال ابن منظور : اللوح : كل صفيحة عريضة من صفائح الخشب ...
  6. اسحاق سلفی

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    اللہ کے بندے ! صاف اور سیدھے لفظوں میں کہو تمہیں ان باتوں میں سے کسی کا جواب آتا ہی نہیں ، بس صرف علماء اسلام کو یہود کا پیروکار کہنے کا شوق چرایا ہے ،
  7. اسحاق سلفی

    محدث حدیث پراجیکٹ میں اصلاحات کی نشاندہی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی @عبدالرحمن حمزہ کی بات صحیح ہے ، اور اوپر ترجمہ بھی درست ہے ، یہ محض ام المومنین سیدہ کی تواضع و انکساری تھی ، رضی اللہ عنہا علامہ ابن حجر ؒ فتح الباری میں لکھتے ہیں : قوله لا أزكى بضم أوله وفتح الكاف على البناء للمجهول أي لا يثنى علي بسببه ويجعل لي بذلك مزية...
  8. اسحاق سلفی

    دنیاوی علوم حاصل کرنے کا حکم

    جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً وبارک فیکم وزادکم اللہ علماً و فضلاً
  9. اسحاق سلفی

    دنیاوی علوم حاصل کرنے کا حکم

    جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء وبارک فیکم
  10. اسحاق سلفی

    دنیاوی علوم حاصل کرنے کا حکم

    اس اہم سوال کا دینی و ایمانی لحاظ سے جواب تو لکھا ہی نہیں ، اس کا جواب ہے کہ : علم دو طرح پر فرض ہے ، فرض کفایہ اور فرض عین کفایہ یہ ہے کہ جمیع عقائد و احکام کا تفصیلی (دلیل و استدلال کے ساتھ ) یہ امت پر سیکھنا ، سکھلانا فرض ہے ،دوسرے لفظوں میں علماء تیار کرنا جو عقائد و احکام اسلامیہ عام فرد...
  11. اسحاق سلفی

    دنیاوی علوم حاصل کرنے کا حکم

    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ اگر مذاہب ِ عالم کي تاريخ کا بغور مطالعہ کيا جائے تو يہ بات روز روشن کي طرح عياں ہے ہوجائے گي کہ دین ِ اسلام نے علم اور حصول علم پر جس قدر زور ديا ہے ديگر مذاہب ميں اس کي مثال ملني مشکل ہي نہيں بلکہ ناممکن ہے، نبی کریم ﷺ نےاحاديث پاک ميں جس کثرت سے علم اور حصول...
  12. اسحاق سلفی

    علوم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سوال کا جواب شیخ عبدالعزیز بن باز ؒ نے درج ذیل دیا ہے ؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلم القوانين الوضعية السؤال الثالث من الفتوى رقم (6901) س3: ما حكم تعلم القوانين الوضعية ومحاولة تطبيقها، مع الاعتراف بأن شرع الله أفضل منه؟ وما حكم تدريس تلك القوانين والفلسفة والمنطق...
  13. اسحاق سلفی

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    اللہ کے بندے یہ تھریڈ آپ نے اجماع کے رد میں قائم کیا ، اسلئے یہاں پہلے یہ تو بتاتے کہ اجماع کیا ہے جس کو رد کرنے کیلئے آپ ہتھیار اٹھائے ہیں مثلاً آپ نے نام نہاد جماعت المسلمین کے خود ساختہ امیر مسعود احمد کو منافق ، جاہل ،تکفیری اور ایک نئے فرقہ کا موجد ثابت کرنا ہو تو پہلے یہ بتانا ضروری ہوگا...
  14. اسحاق سلفی

    کمپنی کو پروڈکٹ کا آئیڈیا دینے پر اجرت کا شرعی حکم ؟

    ایک محترم بھائی نے ذاتی پیغام میں درج ذیل سوال کیا ہے ؛ Assalam o alaikum mera aik sawal he ke agar koi banda kisi company ko apna idea de koi cheez bnane ka phr wo company wo cheez bnae aur us ke baad us cheez k aik sale par wo company bnane wale ko 90٪ den aur 10٪ raqam khud rakhen۔۔ Isko...
  15. اسحاق سلفی

    انت ومالک لابیک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کا جواب درج ذیل تھریڈ میں دے چکا ہوں انت و مالک لابیک
  16. اسحاق سلفی

    صلوۃ حا جت کا طریقہ؟

    نمازِ حاجت نمازِ حاجت كا ذكر چار احادیث میں ملتا ہے، جن میں سے دو احادیث تو موضوع اور من گھڑت ہیں۔ اور ان دو حدیثوں میں سے ایك میں بارہ اور دوسرى حدیث میں دو ركعت كا ذكر ملتا ہے، اور تیسرى حدیث بھى بہت زیادہ ضعیف ہے، اور چوتھى حدیث بھى ضعیف ہے اور ان دونوں حدیثوں میں دو ركعت كا ذكر ہوا ہے۔ ان...
  17. اسحاق سلفی

    امام ابو حنیفہ رح سے منسلک ایک خواب کی تحقیق درکار ہے-

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی :۔ یہ سوال اس تھریڈ سے متعلق نہیں ، اور ہمیں کافی تلاش کے باوجود یہ خواب نہیں مل سکا ، اسلئے معذرت
  18. اسحاق سلفی

    قرآن کی تفسیر کہاں سے ملے گی ؟

    زبردست ! یعنی آپ فرما رہے ہیں : قرآن و حدیث کے وحی ہونے میں شبہ نہیں ، اور امام الائمہ راشد محمود کی ’’ وضاحت ‘‘ کے ’’ حق ‘‘ ہونے میں بھی شبہ نہیں ، اسی لئے محترم بھائی ابن داود صاحب نے بالکل بجا فرمایا کہ :
  19. اسحاق سلفی

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    اگر آپ اجماع سے واقف ہو تو اتنی غیر متعلقہ باتیں لکھنے اور اپنا دوسروں کا وقت برباد کرنے کی بجائے سیدھا سادا جواب کیوں نہیں دیتے کہ اجماع یہ ہے ، اور اس کے رد کے دلائل یہ ہیں ، چلو میں ایک سائل بن کر پوچھتا ہوں ، اللہ کے واسطے ادھر ادھر کی مارنے کی بجائے بتائیں :۔ اجماع کیا ہے ؟ اور اس کے مردود...
  20. اسحاق سلفی

    چوری کرنے کے بعد تلافی کرنے کا طریقہ ۔۔؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی کا مال نا حق لینا بہت بڑا گناہ ہے ، اور اس سے توبہ واجب ہے ، اور فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "مَنْ كَانَتْ لَهُ مَظْلَمَةٌ لِأَخِيهِ مِنْ عِرْضِهِ أَوْ شَيْءٍ...
Top