• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    2. شیخ کے عقائد و نظریات اور تعلیمات حافظ مبشر حسین حفظہ اللہ شیخ کی ذاتی تصنیفات کے حوالہ سے معلوم ہوتا ہے کہ شیخ کا عقیدہ وہی تھا جو اہل السنۃ کا متفقہ عقیدہ ہے بلکہ آپ خود اپنے عقیدہ کے حوالہ سے رقم طراز ہیں کہ ''اعتقادنا اعتقاد السلف الصالح والصحابة'' (سیراعلام النبلاء:۲۰؍۴۴۲) ''ہمارا عقیدہ...
  2. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    حسب ارشاد تبصرہ پیش ہے : اس پوسٹ میں مرکزی نکتہ ( جناب شیخ ؒ کو غوث ،بلکہ غوث اعظم باور کروایا گیا ) تو سنیں : 1. شیخ جیلانی ؒ کو' غوثِ اعظم' کہنا حافظ مبشر حسین حفظہ اللہ نفس مسئلہ پربحث سے پہلے ضروری ہے کہ لفظ 'غوثِ اعظم' کے معنی و مفہوم پر ذرا غور کرلیا جائے۔ 'غوث' عربی زبان کا لفظ ہے جس کا...
  3. اسحاق سلفی

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    علامہ صاحب ! ایک سوال کا جواب ابھی تک آپ نے نہیں دیا جو بنیادی سوال ہے :
  4. اسحاق سلفی

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    یہ باتیں ہندوستان ، پاکستان کے جاہلوں میں ہی نہیں ، بلکہ جہان عرب میں بھی یہ جنس وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں آپ گوگل پر ۔۔۔ قدمي على اعناق الاولياء ۔۔ یا ۔۔ قدمي هذه على رقبة كل ولي لکھ کر نتیجہ دیکھ سکتے ہیں ، اور اس قول کیلئے علامہ احسان الہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب (دراسات فی التصوف )...
  5. اسحاق سلفی

    بہتر وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہیں۔

    امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں : والذي يظهر أن مراد بن عباس بالخير النبي صلى الله عليه وسلم وبالأمة أخصاء أصحابه وكأنه أشار إلى أن ترك التزويج مرجوح إذ لو كان راجحا ما آثر النبي صلى الله عليه وسلم غيره وكان مع كونه أخشى الناس لله وأعلمهم به يكثر التزويج لمصلحة تبليغ...
  6. اسحاق سلفی

    بہتر وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہیں۔

    محترم بھائی ! یہ روایت صحیح بخاری ، کتاب النکاح میں مروی ہے عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ: هَلْ تَزَوَّجْتَ؟ قُلْتُ: لاَ، قَالَ: «فَتَزَوَّجْ فَإِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الأُمَّةِ أَكْثَرُهَا نِسَاءً» مولانا داود راز ؒ دہلوی نے اس کا ترجمہ کیا ہے : (جلیل القدر تابعی امام...
  7. اسحاق سلفی

    ایک نیک عمل کے وسیلے سے دعا کتنی دفعہ کی جاسکتی ہے؟

    وایاکم فجزاکم اللہ تعالی خیرا وحفظکم من کل شر، وبارک فیکم
  8. اسحاق سلفی

    سلف ۔۔ اور۔۔ سلفی

    سلف کون ہيں؟ سلفی یعنی سلف سے منسوب سلف یہ خلف کی ضد ہے یعنی اگلے لوگ، اور خلف بعد میں آنے والوں کو کہا جاتا ہے اصطلاح ميں سلف صحابہ و تابعين رضوان اللہ عنھم اجمعين اور تبع تابعين کو کہا جا تا ہے؛ حافظ ابو سعدعبدالکریم بن محمد السمعانیؒ (متوفی ۵۶۲؁ھ) نے سلفی کے بارے میں کہا : یہ سلف کی طرف...
  9. اسحاق سلفی

    دعاوں کے باب میں ضعیف احادیث پر عمل کرنا کیسا ہے؟

    اس حدیث کو امام ترمذیؒ نے سنن میں اور امام احمد ؒ نے مسند میں نقل فرمایا ہے ترمذی کی روایت یہ ہے : حدثنا قتيبة حدثنا عبد الواحد بن زياد عن حجاج بن أرطاة عن أبي مطر عن سالم بن عبد الله بن عمر عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا سمع صوت الرعد والصواعق قال : «اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا...
  10. اسحاق سلفی

    دعاوں کے باب میں ضعیف احادیث پر عمل کرنا کیسا ہے؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ضعیف احادیث میں مروی دعائیں ، یعنی دعائیہ الفاظ ۔۔ اگر ان میں کوئی غیر شرعی بات نہ ہو ۔۔ اور پیغمبر اکرم ﷺ سے منسوب کئے بغیر پڑھیں جائیں ، تو بالکل صحیح و درست ہے ، اور خوب سمجھ لیں : نبی کریم ﷺ کی طرف بے بنیاد غیر ثابت شدہ بات منسوب کرنا انتہائی کبیرہ گناہ...
  11. اسحاق سلفی

    سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ایک واقعہ کی حقیقت کیا ہے؟

    جی ابھی کل ہی اس روایت کے متعلق حقیقت واضح کی ہے یہ تھریڈ دیکھئے
  12. اسحاق سلفی

    الیاس قادری کی کتاب "فیضان جمعہ" کی چند روایات کی تحقیق

    فیضان جمعہ مولوی الیاس عطاری ہی کتاب ہے ، ذیل میں اس کا ڈاؤن لوڈ لنک دیا ہے ،دیکھ لیں۔ فیضان جمعہ
  13. اسحاق سلفی

    اگر خطیب و مدرس کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں ،

    علم و تحقیق کے زیور سے آراستہ نوجوان عالم جناب محمد فیاض صاحب فاضل دارالحدیث محمدیہ ، جلالپور پیر والا ، ایم فل اسلامیات خطیب کی ذمہ داری نبھانے کے خواہش مند ہیں اگر کسی جگہ خطیب و مدرس کی ضرورت ہو تو درج ذیل پر رابطہ کرسکتا ہے 03119594574
  14. اسحاق سلفی

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    آپ کی بات تب سمجھ آئے گی جب آپ قیاس کا تعارف کروائیں گے کہ قیاس کیا چیز ہے ، لہذا پہلے واضح کریں کہ قیاس کسے کہتے ہیں ؟ اسی طرح بدعت کی تعریف بھی تمام فرقے مختلف کرتے ہیں آپ بدعت کے متعلق اپنا موقف بیان کردیں کہ بدعت سے آپکی مراد کیا ہے ؟
  15. اسحاق سلفی

    نقد ایک بکری کی ادھار دو یا تین بکریوں سے بیع

    ((فتاوى اللجنة الدائمة )) کا ایک فتوی ملاحظہ فرمائیں سوال : اشتريت (30) ثلاثين رأسا من الغنم، الرأس برأس ومائة ريال، المائة حاصلة، والغنم بعد مهلة سبع سنوات، وأصابني الشك من ذلك. فأرجو من الله ثم من فضيلتكم إفتائي، والله يحفظكم. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب: مذهب جمهور العلماء أن ما...
  16. اسحاق سلفی

    برتھ ڈے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برتھ ڈے یعنی سال کے بعد پیدائش کے دن نماز شکرانہ ، اور غرباء کو کھانا کھلانا ، اور دیگر کوئی بھی ایسا عمل جو برتھ ڈے کی نسبت سے ہو اسلامی شریعت میں ثابت نہیں ،محض اغیار کی نقالی اور تقلید ہے ، ہمارے سلف سے اس موقع پر کوئی عمل ثابت نہیں ،
  17. اسحاق سلفی

    حضرت ابو ذر غفاری رضیﷲعنہ کا ایک شخص ضمانت دینا

    یہ واقعہ بالکل ثابت نہیں ، یہ واقعہ محمد دیاب الاتلیدی (المتوفی بعد 1689 ء )نے اپنی کتاب «إعلام الناس بما وقع للبرامكة مع بني العباس» میں شرف الدين حسين بن ريان سے نقل کیا ہے ،لکھتے ہیں : قال شرف الدين حسين بن ريان: أغرب ما سمعته من الأخبار، وأعجب ما نقلته عن الأخيار، ممن كان يحضر مجلس عمر ۔۔۔۔...
  18. اسحاق سلفی

    کپڑے کا پاک یا ناپاک ہونا۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب تک کپڑوں یا کسی اور چیز پر نجاست نہ لگے ، اس وقت کوئی چیز صرف جنبی کے جسم سے مس ہونے کی وجہ سے نجس نہیں ہوتی صحیح بخاری کی یہ حدیث شریف دیکھئے : عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه وسلم لقيه في بعض طريق المدينة وهو جنب فانخنست منه فذهب فاغتسل ثم جاء فقال:‏‏‏‏...
  19. اسحاق سلفی

    شیخ محمد صبحی حسن حلاق رحمہ اللہ

    إنا لله وإنا إليه راجعون .. رحمه الله واسكنه فسيح جناته اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه واكرم نزله ووسع مدخله اللہ تعالی شیخ مکرم کی مغفرت فرمائے ، واقعی محقق اور مجتہد عالم دین میں نے ان کی کئی کتب سے بہت علمی فائدہ حاصل کیا ،
  20. اسحاق سلفی

    کوئی مخصوص سورۃ روز پڑھنا

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن مجید روزانہ جتنا ممکن پڑھنا چاہیئے ،یہ عظیم عبادت اور مومن کیلئے بہت اہم اور مفید ہے : جناب رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے : أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «اقْرَءُوا الْقُرْآنَ...
Top