• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مہر میں فجر نماز پڑھنے کا مطالبہ

    شیخ عبدالعزیز بن باز ؒ اپنے ایک فتوی میں فرماتے ہیں : المشروع أن يكون المهر مالاً ؛ كما قال الله - جل وعلا-: أَن تَبْتَغُواْ بِأَمْوَالِكُم [(24) سورة النساء]. والنبي - صلى الله عليه وسلم - لما جاءته المرأة التي وهبت نفسها فلم يقبلها ، وأراد أن يزوجها بعض أصحابه ، قال : التمس ولو خاتم من حديد ...
  2. اسحاق سلفی

    مہر میں فجر نماز پڑھنے کا مطالبہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حق مہر کی تعریف یہ ہے : المهر في اللغة: صداق المرأة؛ وهو: ما يدفعه الزوج إلى زوجته بعقد الزواج؛ والجمع مهور ومهورة.( الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ )جلد ۳۹ ‘‘ مہر صداق کو کہتے ہیں ، اور خاوند اپنی بیوی کو عقد کے سبب جو چیز دے اسے مہر کہا جاتا ہے ، جسکی جمع مہور اور مہورۃ ہے...
  3. اسحاق سلفی

    سیکولر بھینسا، قانون اور سماج

    ان لوگوں کا مسئلہ کیا ہے ، ؟ میرا مطلب ہے یہ لوگ صرف اختلاف نہیں کر رہے ، بلکہ کچھ اور کر رہے ہیں ، اتنی واشگاف بکواس ، اور اس درجہ جلن کا اظہار ، اس کی بنیادی وجہ کیا ہے ، @کنعان صاحب اور @محمد نعیم یونس صاحب سے گذارش ہے کہ اس پر روشنی ڈالیں ۔ْ
  4. اسحاق سلفی

    کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟

    یہ کتاب بھی پڑھیں : اسلام اور موسیقی‘‘ پر ’’اشراق‘‘ کے اعتراضات کا جائزہ
  5. اسحاق سلفی

    کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟

    اس روایت کے متعلق علامہ شمس الحق عظیم آبادی نے عون المعبود میںفرمایا : ’’ وهذا سند جيد قوي ‘‘ یعنی اس کی اسناد قوی اور عمدہ ہے ‘‘‘ اور امام ابوداود کی جرح نقل کرکے فرماتے ہیں : (قال أبو داود وهذا) الحديث (أنكرها) أي أنكر الرواية قلت ولا يعلم وجه النكارة بل إسناده قوي وليس بمخالف لرواية الثقاة...
  6. اسحاق سلفی

    کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟

    چاروں اماموں اور دوسرے مجتہدین نے بھی موسیقی کے بارے میں واضح طور پر کہا ہے کہ یہ ناجائز ہے اور بعض نے کھل کر اسے حرام قرار دیا ہے۔ امام شافعی ؒ نے تو یہاں تک کہا کہ جو شخص گانے اور موسیقی کا دلدادہ ہو اس کی شہادت بھی قبول نہیں کی جائے گی۔ امام ابو حنیفہؒ اور امام احمد بن حنبلؒ اور ان کے اصحاب...
  7. اسحاق سلفی

    والد محترم کے لیئے دعا کی درخواست

    اللہ کریم آپ کے والد محترم کو شفاء عاجلہ ،کاملہ عطا فرمائے ، اللهم اشفه شفاء لايغادر سقما انت الشافي لا شفاء الا شفاءك آمین یا رب العالمین
  8. اسحاق سلفی

    علماء کون ہیں؟

    شیخ کی آڈیو کو الفاظ و تحریر کی شکل دیتے ہیں ، شاید بات سمجھ آجائے ، يقول فضيلة الشيخ وفقكم الله : هل يكفي لمن أراد تعليم الناس أمور دينهم , هل يكفي أن يحمل شهادة جامعية , أم لا بد له من تزكيات العلماء ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ العلامة صالح الفوزان حفظه الله : لا بد من العلم .. ما كل من حمل شهادة يصير...
  9. اسحاق سلفی

    احادیث کے بارے عقیدہ

    ویسے عجیب بات ہے : خود ہی لکھتے ہیں ’’ حدیث قدسی ‘‘ یعنی اللہ کا فرمان ، اور پھر بھی کہتے ہیں کہ اس کا انکار کفر نہیں ، یہ تو سب کے علم میں ہے کہ حدیث قدسی اس حدیث کو کہتے ہیں جس میں نبی مکرم ﷺ نے بتایا ہو کہ اللہ تعالی یوں فرماتا ہے
  10. اسحاق سلفی

    علماء کون ہیں؟

    اس تھریڈ کو آج دوبارہ دیکھا تو ایک حدیث یاد آئی ، جو اسی موضوع سے متعلق ہے علامہ ناصرالدین الالبانی رحمہ اللہ (سلسلة الأحاديث الصحيحة 2510 ) " إنكم اليوم في زمان كثير علماؤه قليل خطباؤه من ترك عشر ما يعرف فقد هوى، ويأتي من بعد زمان كثير خطباؤه قليل علماؤه من استمسك بعشر ما يعرف فقد نجا "...
  11. اسحاق سلفی

    احادیث کے بارے عقیدہ

    یہ بات ۔۔ امیر حمید الدین کے فوائد کے حوالہ سے پیش کی گئی ہے تو پہلے مذکور حمید الدین کا تعارف لازمی ہے : الموسوعة الفقهية الكويتية ‘‘ کی دوسری جلد میں ( فقہاء کے تعارف ) میں ان صاحب کا تعارف دیا گیا ہے جو درج ذیل ہے : حميد الدين الضرير ( 667 هـ) هو علي بن محمد بن علي، حميد الدين الضرير من أهل...
  12. اسحاق سلفی

    احادیث کے بارے عقیدہ

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے
  13. اسحاق سلفی

    علماء کرام اس پر تبصرہ کریں۔

    السلام علیکم اس پر کیا تبصرہ کیا جائے ، شیخ عبدالرحمن حفظہ اللہ کی نماز پر اعتراض کرنے والا یہ بندہ ۔۔ جس کا اصلی تعارف یہ ہے کہ یہ شرک و بدعت میں لتھڑا ہوا ، ایک جاہل انسان ہے ، ابھی کل ہی فیس بک پر اس کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں یہ صاف لفظوں میں معترف ہے کہ میں کسی مدرسہ وغیرہ کا پڑھا ہوا نہیں...
  14. اسحاق سلفی

    نماز وتر میں قنوت کے بعد اپنی زبان میں دعاء کرنا۔۔

    عربی زبان میں دعائیں سیکھنا آج کل تو بہت آسان ہے ، دعاؤں کی کتابیں عام دستیاب ہیں ان سے دیکھ کر یاد کرلے ، یا اپنے قریب موجود کسی عالم سے سیکھ لے ، کسی آڈیو ویڈیو ڈیوائس سے سن کر یاد کرلے ،حتی کہ اکثر موبائل فون میں یہ سہولت ممکن ہے ، یہ تو اکثر لوگ جانتے ہیں کہ صحابہ کرام کے پاکیزہ دور میں...
  15. اسحاق سلفی

    نماز وتر میں قنوت کے بعد اپنی زبان میں دعاء کرنا۔۔

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا سجدے میں پڑ کر آدمی اُردو ، پنجابی میں دعا کرے یا عربی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھی پڑھ سکتا ہے، اور قرآنی دعائیں بھی پڑھ سکتا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما...
  16. اسحاق سلفی

    مختلف ذہنی صلاحتیں اور حساب ایک جیسا؟

    یہ بات آپ نے کس آیت یا حدیث شریف اخذ کی ؟
  17. اسحاق سلفی

    سنن دارمی کی حدیث 441 پر شیخ زبیر علی زئی کی تحکیم مشکواۃ المصابیح میں

    یہ تعلیق (حاشیہ ) جو آپ نے کاپی ، پیسٹ کی ہے یہ ارواء الغلیل میں اس حدیث کے متعلق نہیں ، بلکہ اس سے پہلے والی حدیث سے متعلق ہے اسلئے اگر اجازت دیں تو میں اسے آپ کی پوسٹ سے حذف کردوں ؟
  18. اسحاق سلفی

    پناہ مانگنے کے یہ الفاظ ثابت ہیں؟

    آپ کے سوال کا جواب مل گیا ، وہ یوں کہ صحیح بخاری کی ایک حدیث میں فرمایا کہ : سمعت أبا سلمة، يقول: لقد كنت أرى الرؤيا فتمرضني، حتى سمعت أبا قتادة، يقول: وأنا كنت لأرى الرؤيا تمرضني، حتى سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «الرؤيا الحسنة من الله، فإذا رأى أحدكم ما يحب فلا يحدث به إلا من يحب، وإذا...
  19. اسحاق سلفی

    پناہ مانگنے کے یہ الفاظ ثابت ہیں؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے مسئولہ الفاظ استعاذہ تو بعینہ نہ مل سکے ، لیکن اصل بات انتہائی صحت سے ثابت ہے ؛ صحیح بخاری شریف میں حدیث ہے کہ : عبد الله بن أبي قتادة، عن أبيه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: «الرؤيا الصالحة من الله، والحلم من الشيطان، فإذا حلم أحدكم حلما يخافه فليبصق...
  20. اسحاق سلفی

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ضعیف اور کمزور روایات پر اپنے عقیدہ کی بنیاد رکھنے والے ۔۔ داد وصول کرنے ، دنیا ہی کو خوش کرنے ۔۔ یا ۔۔ کوئی دنیاوی مفاد حاصل کرنے کیلئے ایسا کرتے ہیں ، اور ایسے لوگ اپنے کمزور دلائل کا دفاع گالیوں ، طعنوں ، بہتانوں سے ہی چلانے کی کوشش کرتے ہیں ، محدثین کے اصول و قواعد سے انہیں کوئی سروکار...
Top