• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شب کی تاریکیوں میں جب اللہ کے سامنے بیٹھو تو بچوں کا طریقہ اپناؤ، بچہ روتا ہے اور پھر اپنی مراد پا کر رہتا ہے! محدث ابن الجوزیؒ ‏إذا جَلست في ظلام الليل بين يدي الله، فاستعمل أخلاق الأطفال، فإن الطفل يبكي حتى يأخذ ما يُريد. ابن الجوزي.
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    " قبر گوشت چربی تو کھا جاتی هے مگر ایمان نہیں کھا سکتی۔ " حسن بصری رحمہ اللہ [ العزلة لابن أبي الدنيا ٢٠٤ ]
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ کہتے ہیں : "اہل سنت" حق کو سب سے زیادہ جانتے ہیں اور مخلوق پر سب سے رحم دل ہوتے ہیں۔ [ منهاج السنة : ١٥٧/٥ ]
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ❞وغير الناجية كل فرقة انتحلت عقيدة خلاف عقيدة السلف أو عملا دون أعمالهم.❝ حجة الله البالغة: ١٧٠/١ غیرناجیہ گروہ، ہروہ فرقہ ہےجو ایسے عقیدہ سےمنسوب ہوجوسلف صالحین کےخلاف ہےیاایسے عمل سےجوانہوں نےنہیں کیا شاه ولي الله الدهلوي رحمه
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال مسروق رحمه الله تعالى: إِذَا بَلَغْتَ الْأَرْبَعِينَ فَخُذْ حِذْرَكَ. - تفسير ابن كثير :(٧/ ٢٨١). جب چالیس برس کی عمر کو پہنچ جاؤ تو اپنے بچاو کا سامان کرو! امام مسروق رحمہ اللہ
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏حکم سنوں گا اور مانوں گا بشرطیکہ اللہ کی شریعت اور اسکے رسولﷺ کی سنت کے موافق ہو جہاں تک مجھ سے ممکن ہوگا۔ سیدنا عبدالله بن عمرؓ ( بخاری : 7272)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    أنيسك الحقيقي . ‏قال الفضيل بن عياض -رحمه الله-: ‏«من لم يستأنس بالقرآن، فلا آنس الله وحشته». ‏العزلة والانفراد لابن أبي الدنيا | ص32. جسے قرآن مجید سے انس حاصل نہ ہو، خدا اس کی وحشت دور نہ کرے! محدث فضیل بن عیاضؒ
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال عبدالله بن مسعود رضي الله عنه: إنما هذه القلوب أوعية، فاشغلوها بالقرآن ولا تشغلوها بغيره.اهـ ... (ابدأ بوردك من القرآن حتى لا تكسل عنه أو تنساه) یہ دل ظروف (برتنوں) کے مانند ہیں، انھیں صرف قرآنِ کریم میں مشغول رکھو، اس کے سوا کسی چیز میں نہ لگاؤ! سیدنا عبداللّٰہ بن مسعودؓ
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فالمعرض عن التوحید مشرک شاءأم أبی ، والمعرض عن السنة مبتدع ضال شاء أم أبی (إغاثة اللھفان من مصاید الشیطان : 214/1) توحید سے روگردانی کرنےوالا مشرک ہے مانے یا نہ مانے،اور سنت سے روگردانی کرنےوالا گمراہ بدعتی ہے مانے یا نہ مانے امام ابن القیم رحمہ
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    آدابِ تلاوت سیدنا عبداللّٰہ بن عمرؓ قرآنِ مجید پڑھتے تو جب تک اس سے فارغ نہ ہو جاتے، کسی سے کلام نہ کرتے۔ (صحیح بخاری: 4526)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏▪️كان عمرو بن قيسٍ رحمه الله يقول: طوبى لمن أصلح نفسه قبل رمضان . لطائف المعارف ١٣٨ خوش خبری ہے اس شخص کے لیے جس نے رمضان سے پہلے ہی اپنی اصلاح کر لی! عمرو بن قیس رحمہ اللّٰہ
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال أبو الدرداء: «لئن شئتم لأُقسمنَّ لكم، إنَّ أحب عباد الله إلى الله، الذين يُحبون الله ويحببون الله إلى خلقه» . [الزهد لوكيع ٣٤٥] تم چاہو تو میں قسم کھا کر بھی کہہ سکتا ہوں کہ اللہ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو اللہ سے محبت کرتے ہیں اور اللہ کو مخلوق کا محبوب بناتے ہیں. سیدنا ابو...
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال الفضيل بن عياض رحمه الله : . ما أدرك عندنا من أدرك بكثرة صلاة ولاصوم، ولكن بسخاء الأنفس، وسلامة الصدور ، والنُّصح للأمة . بستان العارفين ہم میں جس نے بھی کوئی مقام پایا، وہ نماز روزے کی کثرت سےنہیں بل کہ سخاوت قلبی، سلامتی دل اور امت کی خیرخواہی سےپایا! فضیل بن عیاضؒ
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قيل لأحد السلف: كيف أنت في دينك؟ قال: أمزقه بالمعاصي وأرقعه بالاستغفار. (غذاء الألباب 2 - 378) سلف میں کسی سے سوال ہوا: دین کی کیا کیفیت ہے؟ کہا: گناہوں سے اسے تار تار کرتا اور پھر استغفار سے اس کی رفوگری کرتا رہتا ہوں!!
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "صبر" کے معنی‌ پیشانی پر بل لائے بغیر "تلخی" کو پی جانا ہیں ... [جنید بغدادی رحمہ الله]
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اجازت لینا لازمی ہے سعید مقبری کہتے ہیں میں ایک مرتبہ کہیں سے گذر رہا تھا تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ ایک شخص کے ساتھ بات کر رہے تھے تو میں ان کے پاس جاکر کھڑا ہوگیا، تو انہوں نے میرے سینے پر مارا اور فرمایا: جب تم دیکھو دو لوگ بات کر رہے ہیں تو نہ انکے ساتھ کھڑے ہو اور نہ بیٹھو جب تک دونوں...
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فَمن ظَن أَنه يَأْخُذ من الْكتاب وَالسّنة بِدُونِ أَن يقْتَدى بالصحابة، وَ يَتبعُ غير سبيلهم فَهُوَ من أهل الْبدع والضلال وَمن خَالف مَا أجمع عَلَيْهِ الْمُؤْمِنُونَ فَهُوَ ضال .... " (مختصر الفتاوی المصریة لابن تيمية : ص : ٥٥٦) "جس کا وہم ہے کہ وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی پیروی کیے بغیر...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ہر حال میں صبر و رضا کا دامن تھامے رکھو بعض سلف نے کہا: اللہ تعالی جو بھی معاملہ آپ سے فرما رہا ہے اس پہ ہر پل راضی رہیں؛ کیونکہ اگر اس نے تمہیں کسی چیز سے روکا ہے تو کچھ دینے کے لئے، اور اگر بیمار کیا ہے تو شفایاب کرنے کے لئے، مبتلا کیا ہے تو عافیت دینے کے لئے، اگر فوت کریگا تو (ایک نئی)...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ہر ایک پر لازم ہے کہ وہ رشتوں کو جوڑنے والا اور مسلمان بھائیوں کو نصیحت کرنے والا ہو۔ فضیلة الشیخ ابن عثیمین رحمه الله فعلى المرء أن يكون واصلا لرحمه وأن يكون ناصحا لإخوانه المسلمين (شرح ریاض الصالحین 5/253)
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال العلامة الألباني رحمه الله تعالى: إن الدّين يُسر ، عقّده الناس ؛ طائفة بجهلهم وطائفة بتعنتهم ! سلسلة الهدى والنور ( ٣٢٧ ). بے شک دین آسان ہے، اسے لوگوں نے مشکل بنا دیا ہے، ایک گروہ نے اپنی جہالت سے اور دوسرےنے اپنی تشدد پسندی سے! محدث البانی رحمہ اللّٰہ
Top