• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    وأما السياسة الشرعية فهي جزء من البصيرة التي نجدها حيَّة في سنّة النبي -صلى الله عليه وسلم- وسيرته المباركة في الدعوة والجهاد وتصرفاته في الولاية بجميع مجالاتها. سیاسی وابستگیاں اور حزبی تعصبات خون کو سفید، دلوں کو پتھر اور بصیرتوں کو ویران کر دیتے ہیں۔ مفسر و فقیہ علامہ شنقیطی رحمہ اللہ فرمایا...
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شیخ الاسلام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے بارے میں حافظ نووی رحمہ اللہ لکھتے ہیں : ”ایسا امام کہ ہر چیز میں جس کی امامت و جلالت پر اجماع ہے، جس کا ذکر نزولِ رحمت کا سبب بنتا ہے، جس سے محبت کا دم بھر کے مغفرت کی امید کی جاتی ہے۔“ (تهذيب الأسماء واللغات : ٣٩٤/١)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک دفعہ گھر کا چراغ بجھا تو ہشام الدستوائی رحمہ اللہ زمین پر گر پڑے۔ بیوی نے پوچھا کیا ہوا؟ فرمایا : مجھے قبر کا اندھیرا یاد آ گیا تھا۔ (طبقات ابن سعد : ٢٧٩/٧)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایک دفعہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے طویل وعظ کیا اور فرمایا : ”کیا یہ قبروں والے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں نہیں ہیں؟ کیا ان کیلیے دن اور رات برابر نہیں ہو گئے؟!" (أهوال القبور وأحوال أهلها إلى النشور لابن رجب : ١٣٢)
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جدائی اسی پر گراں گزرتی ہے جو کریم النفس ہو۔“ (العود الهندي لعبدالرحمن السقاف : ٣٠٠)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”میرے نزدیک مر جانا جدا ہونے سے زیادہ آسان ہے۔“ (طوق الحمامة لابن حزم : ٩١)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”اس دوست کی محبت باقی رہ جاتی ہے جس کی عملی محبت اس کے زبانی دعووں سے زیادہ ہو۔ وہ اپنے بھائی کے ساتھ جتنا بھی بھلا کر لے، اسے کم ہی سمجھے۔ جبکہ اپنے بھائی کی طرف سے محبت کے قلیل اظہار کو بھی بہت زیادہ خیال کرے۔“ (ابن السماك || التذكرة الحمدونية : ٣٧٧/٤)
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”ایسے شخص کی صحبت سے بچو جو اپنے احسانات گن گن کر رکھتا ہو۔“ (سفيان الثوري رحمه الله || شعب الٳيمان للبيهقي : ٨٨٨٢)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، اور ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما نے عمر، احوال، اخلاق، مَدفن اور مَبعث میں موافقت کی ہے۔“ (الإفصاح عن معاني الصحاح لابن هبيرة : ٧٩٣/٥) یعنی ایک جتنی عمر پائی، ایک جیسی زندگی گزاری، ایک جیسا اخلاق پایا، ایک ہی جگہ دفن ہوئے، اور ایک ہی جگہ سے اٹھائے جائیں گے۔
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    يا صفرَاء يا بيْضاء غُرّي غيرِي. (فضائل الصحابة لأحمد : ٨٨٤، صحيح) ‏‎‎يا صفراء (الذهب) يا بيضاء (الفضة) ”اے دنیا! میرے سوا کسی اور کو دھوکہ دے!!“ (سیدنا على بن أبى طالب رضى الله عنه)
  11. عمر السلفی۔

    حسن خاتمہ کیلئے کچھ مسنون دعائیں

    پانچویں دعا : الٰہی ہمیں ثابت قدمی عطاء فرما: وَ مَا کَانَ قَوۡلَہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡا رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ اِسۡرَافَنَا فِیۡۤ اَمۡرِنَا وَ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۴۷﴾ وہ یہی کہتے رہے کہ اے پروردگار! ہمارے گناہوں کو بخش دے اور...
  12. عمر السلفی۔

    حسن خاتمہ کیلئے کچھ مسنون دعائیں

    چوتھی دعا : الٰہی ہمیں صبر دے اور اسلام پر موت دے : وَ مَا تَنۡقِمُ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنۡ اٰمَنَّا بِاٰیٰتِ رَبِّنَا لَمَّا جَآءَتۡنَا ؕ رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲۶﴾٪  4 اور تو نے ہم میں کون سا عیب دیکھا ہے بجز اس کے کہ ہم اپنے...
  13. عمر السلفی۔

    حسن خاتمہ کیلئے کچھ مسنون دعائیں

    تیسری دعا : الٰہی ! ہمیں رسوا نہ کرنا وَ لَا تُخۡزِنَا یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اِنَّکَ لَا تُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ﴿۱۹۴﴾ اور ہمیں قیامت کے دن رُسوا نہ کر ، یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا ۔ [ سورۃ آل عمران : 194 ]
  14. عمر السلفی۔

    حسن خاتمہ کیلئے کچھ مسنون دعائیں

    دوسری دعا : الہی ! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا : رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۸﴾ اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما ، یقیناً تو ہی بہت...
  15. عمر السلفی۔

    حسن خاتمہ کیلئے کچھ مسنون دعائیں

    پہلی دعا: یا اللہ ! حالت اسلام میں فوت کرنا اور صالحین سے ملا دینا: رَبِّ قَدۡ اٰتَیۡتَنِیۡ مِنَ الۡمُلۡکِ وَ عَلَّمۡتَنِیۡ مِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِ ۚ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۟ اَنۡتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ تَوَفَّنِیۡ مُسۡلِمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ...
  16. عمر السلفی۔

    نیا سال

    آمین یارب
  17. عمر السلفی۔

    جنت کا خزانہ

    اے ابو ذرّ ! کیا میں تجھے جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتلاؤں ؟ وہ " لاحول ولا قوۃ آلا باللہ" ہے [ نہ گناہ سے بچنے کی کوئی قوت ہے اور نہ ہی نیکی کرنے کی طاقت ہے مگر اللہ کی توفیق کے ساتھ ] [ احمد فی المسند (١٤٥/٥ ١٥٠٬ ١٥٦٬ ١٥٧٬ ١٠٩٬ وابن ماجہ ، الأدب ، باب ما جاء فی لاحول ولا قوۃ آلا...
  18. عمر السلفی۔

    "بلوغت کے مسائل"

    اس کتاب کا لنک @محمد المالکی
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام حماد بن ابی سلمہ ؒ فرمایا کرتے تھے کہ : " لعنت کوئی سیاہی نہیں جو چہرے پر دکھائی دے، لعنت یہ ہے کہ تم ایک گناہ سے نکلنے نہیں پاؤ گئے کہ دوسرے گناہ میں مبتلا ہو جاؤ " [ العقوبات لابن ابی الدنیا : 96 ]
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام مالک بن دینارؒ کا فرمان ہے : " جب تو اپنے دل کو سخت دیکھیے اور اپنے بدن کو سست اور کمزور پائے اور رزق کے حصول میں تجھے محرومی ہو تو اچھی طرح جان لے کہ تو نے اپنی زبان سے فضول اور بے مقصد باتیں کی ہیں " [ فیض القدیر : 1/369 ]
Top