• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سوال : کیا زکاۃ اپنے سگے بھائی کے بیٹے کی شادی میں دی جاسکتی ہے؟

    اگر وہ زکاۃ کا شرعاً مستحق ہے تو آپ اسے اپنی زکوٰۃ دے دیں ،اب اس مال سے وہ شادی کرے یا اپنی دیگر ضروریات زندگی پر خرچ کرے ،
  2. اسحاق سلفی

    سوال : کیا زکاۃ اپنے سگے بھائی کے بیٹے کی شادی میں دی جاسکتی ہے؟

    شادی میں دو قسم کےخرچ شرعاً لازم کے درجہ میں ایک حق مہر ، دوسرا ولیمہ حق مہر کے متعلق مختصراً اتنا جان لیں کہ نکاح کے خواہش مند ایک آدمی کو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «هل عندك شيء؟» قال: ما أجد شيئا، قال: «التمس ولو خاتما من حديد» فالتمس، فلم يجد...
  3. اسحاق سلفی

    سوال : کیا زکاۃ اپنے سگے بھائی کے بیٹے کی شادی میں دی جاسکتی ہے؟

    جی میں الحمدللہ آپ کا سوال سمجھ کر ہی جواب لکھا ، آپ نے شاید توجہ سے جواب پڑھا نہیں ۔۔۔کیونکہ ۔۔۔ میں نے جواب کے شروع میں ہی (شادی سے قطع نظر ) لکھ کر واضح کرنے کی کوشش کی تھی کہ میرے جواب کا تعلق شادی کے اخراجات سے نہیں ،بلکہ ۔۔محتاج بھائی کیلئے زکوۃ ۔۔ کے شرعی حکم سے ہے ، آپ کے سوال میں صرف...
  4. اسحاق سلفی

    اس کتاب کی pdf درکار ہے

    اس لنک پر دیکھیں : http://salafiri.bigcartel.com/
  5. اسحاق سلفی

    اس کتاب کی pdf درکار ہے

    محترم شیخ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی 0092 3024056187وٹس اپ رابطہ کریں
  6. اسحاق سلفی

    سوال : کیا زکاۃ اپنے سگے بھائی کے بیٹے کی شادی میں دی جاسکتی ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شادی کے اخراجات سے قطع نظر ٭ بھائی ،بھتیجے اور دیگر تمام رشتہ داروں کو صدقہ و زکاۃ دی جاسکتی ہے جن کا نفقہ یعنی اخراجات زکاۃ دینے والے کے ذمہ واجب نہیں ، اگر وہ زکاۃ کے مستحق ہیں ، اور ہر وہ قریبی رشتہ دار، جس کا نفقہ زکوٰۃ دینے والے پر واجب ہے، اسے زکوٰۃ نہیں دی...
  7. اسحاق سلفی

    نیا رکن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر خوش آمدید ۔۔۔۔۔ فورم اور اراکین کیلئے قابل قدر جذبات و احساسات کیلئے شکر گذار ہوں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً واقعی فورم سے بے شمار عوام و خواص نے زبردست علمی فوائد حاصل کیئے اور کر رہے ہیں ؛ اور بلاشبہ فورم انتظامیہ کا ہم ایسے طالب علموں پر بڑا احسان ہے جس...
  8. اسحاق سلفی

    حدیث:"میں تم پر شرک کا خوف نہیں کرتا" کی وضاحت

    نہیں بھائی ! ہم پوری جماعت بریلویہ کو مشرک نہیں کہتے ،بلکہ : وَما يُؤمِنُ أَكثَرُ‌هُم بِاللَّهِ إِلّا وَهُم مُشرِ‌كونَ ۔ (سورة يوسف:106) ترجمہ: اور ان میں سے اکثر لوگ اللہ پر ایمان لانے کے باوجود بھی شرک ہی کرتے ہیں۔" یعنی اکثر تو مشرک ہیں اور باقی گمراہ ہیں جو زندوں مردوں کو کبھی معبود کے مشابہ...
  9. اسحاق سلفی

    بیوی پر فراخی دل سے خرچ کرنے والے کی مغفرت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ قرآن و حدیث میں اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنے کی فضیلت ثابت ہے ؛ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کا ارشاد ہے : ( لِيُنْفِقْ ذُو سَعَةٍ مِنْ سَعَتِهِ وَمَنْ قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ فَلْيُنْفِقْ مِمَّا آتَاهُ اللَّهُ ً) الطلاق7 { اوروسعت اورکشاد رزق والےکے لیے اپنی وسعت وکشادگی...
  10. اسحاق سلفی

    نماز میں کمی ،بیشی کا شک اور سہو کے سجدے

    سجدہ سہو کا کیا طریقہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ- السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سجدہ سہو کا کیا طریقہ ہے ؟ یہ کسی وقفہ کے دوران کرنا چاہیے (یہاں امام صاحب تشہد کے لیے بیٹھتے ہی ہیں کہ دو سجدے کر لیتے ہیں پھر پوری تشہد کے بعد سلام پھیرتے ہیں) دو سجدے کرنے سے پہلے ایک...
  11. اسحاق سلفی

    نماز میں کمی ،بیشی کا شک اور سہو کے سجدے

    سجدہ سہو کا ایک اصولی قاعدہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سجدہ سہو کے لیے ایک اصول تحریر فرما دیں۔ نیز ثناء سے لے کر سلام تک جن مقامات کے ترک سے سجدہ لازم آتا ہے وہ تحریر فرمائیں۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة...
  12. اسحاق سلفی

    نماز میں کمی ،بیشی کا شک اور سہو کے سجدے

    سجدہ سہو کن اسباب کی وجہ سے کیا جاتا ہے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سجدہ سہو کن اسباب کی وجہ سے کیا جاتا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد...
  13. اسحاق سلفی

    نماز میں کمی ،بیشی کا شک اور سہو کے سجدے

    فیس بک پر ایک محترم بھائی نے نماز میں سجدہ سہو کے متعلق ایک سوال کیا ، اس کا سوال اور ہمارا جواب دیگر بھائیوں کیلئے یہاں پیش خدمت ہے : ـــــــــــــــــــــــــــــ نماز میں کمی ،بیشی کا شک اور سہو کے سجدے سوال : ایک شخص کو نماز کے آخر میں شک ہوا کہ اس نے چار کی بجائے تین رکعت پڑھی ہیں ، اس نے...
  14. اسحاق سلفی

    نمازی کے آگے سے گزرنا

    جی آپ نے بالکل درست فرمایا ، میرے پاس استاذ الاساتذہ شیخ عبدالمنان نورپوریؒ کا فتوی موجود ہے جس پر میں نے یہی بات لکھی ہے ـــــــــــــــــــ نمازی کے آگے سے گزرنا _________________________ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر نمازی کھلے میدان میں ہو یا صحراء میں تو گزرنے والا نمازی کے نماز ختم...
  15. اسحاق سلفی

    نمازی کے آگے سے گزرنا

    اس مسئلہ میں محدث فتوی کمیٹی کا فتویٰ ہی درست ہے : ـــــــــــــــــــــــــــــــ نمازی کے آگےاگر سترہ نہ ہو تو کتنے فاصلے سے گزرا جاسکتاہے شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 30 December 2013 01:20 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نمازی کے آگےاگر سترہ نہ ہو تو کتنے فاصلے سے گزرا جاسکتاہے۔؟...
  16. اسحاق سلفی

    نبی اکرم ﷺ کی تاریخ پیدائش اور وفات احمدرضا، عبدالقادر جیلانی، اور ابو حنیفہ کے مطابق

    فورم پر پہلے ہی اس موضوع پر مکمل ایک تھریڈ موجود ہے : نیچے کلک کیجئے ٭ رسول اﷲ ﷺ کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کی آسان اور مختصر تحقیق
  17. اسحاق سلفی

    نبی اکرم ﷺ کی تاریخ پیدائش اور وفات احمدرضا، عبدالقادر جیلانی، اور ابو حنیفہ کے مطابق

    اس سوال کا مقصد سمجھ نہیں آیا ،کیونکہ مولوی احمدرضا، شیخ عبدالقادرؒ جیلانی، اور امام ابو حنیفہ نہ مؤرخ ہیں ،نہ سیرۃ نگار جبکہ یہ سوال سیرت و تاریخ کا ہے ، اس کے متعلق کوئی سیرۃ نگار مثلاً امام ابن اسحاقؒ ،ابن ہشامؒ ، علامہ ابن کثیرؒ علامہ ذھبیؒ ،علامہ ابن حجرؒ کا حوالہ طلب کیا جاسکتا ہے ،...
  18. اسحاق سلفی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے سے متعلق روایت کی تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اس روایت ۔۔ اور ۔۔ الجزء المفقود کی حقیقت جاننے کیلئے یہ لنک دیکھئے : مجموع في كشف حقيقة الجزء المفقود المزعوم من مصنف عبد الرزاق
  19. اسحاق سلفی

    فاتحہ خلف الامام پر امام ابوحنیفہ رحمة اللہ کا رجوع ؟ ایک قول کی تحقیق.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! میں نے تحقیق الکلام کا مذکور مقام دیکھا ،جس میں علامہ شعرانی کے حوالہ سے عبارت دیکھی ، عبارت کے آخر میں " غیث الغمام " لکھا ہوا ہے، اب دو باتیں سمجھ لیں ؛ پہلی یہ کہ علامہ عبدالوہاب الشعرانی مصر کے مشہور صوفی اور فقہی لحاظ سے شافعی المسلک عالم تھے ،...
  20. اسحاق سلفی

    فقہ ظاہری کی کتابیں

    جی بالکل آپ نے بجا فرمایا ، میں نے اوپر والی پوسٹ کیلئے دائیں بائیں دیکھا تھا اور یہی کتب اور مزید "غاية المقصود " علامہ عظیم آبادیؒ کی بھی تھی لیکن ان مکرم علماء کو ظاہریہ کے زمرے میں شمار کرنے پر دوستوں کے رد کا خدشہ دامن گیر ہوگیا ،لہذا احتراز کیا ، شیخ نور پوریؒ کا تو بندہ خاص معتقد ہے ،...
Top