• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    بجلی اور کیمپیوٹر

    السلام علیکم، اگر تحریر طویل ہو تو ورڈ وغیرہ میں لکھنی چاہئے اور ساتھ ساتھ محفوظ کرتے رہنا چاہئے۔ تاکہ بجلی جانے کی صورت میں سب کچھ دوبارہ نہ تحریر کرنا پڑے۔ ویسے میں یوں کرتا ہوں کہ ساتھ نوٹ پیڈ کھول لیتا ہوں۔ اور طویل پوسٹ کو وقتاً فوقتاً نوٹ پیڈ میں کاپی کر کے محفوظ کرتا رہتا ہوں۔ ویسے میرے...
  2. شاکر

    کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    قرآنی آیات کا ترجمہ کیا قرآن کا بدل تصور کیا جا سکتا ہے؟ اگر بسم اللہ کی جگہ 786 لکھا جا سکتا ہے تو پھر پورے قرآن کو علم الاعداد کی مدد سے مترجم کر لیں۔ لوگ بس چند نمبرز کی گردان کر کے تلاوت کا ثواب حاصل کر لیا کریں۔ پھر اس علم کی شناعت تب واضح ہوتی ہے جب اس کی مدد سے قسمت کا حال بتانے کا دعویٰ...
  3. شاکر

    امريکہ – دوست يادشمن ؟ کچھ حقائق

    ڈرون حملوں کی صورت میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام غالباً اسی دوستی کا خمیازہ ہے جو ہم آئے روز بھگت رہے ہیں۔ ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔
  4. شاکر

    آئینۂ پرویزیت

    جن کتب پر تبصرے پیش کئے جا رہے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو ساتھ ہی ڈاؤن لوڈ لنکس بھی دیتے جائیں۔ اگر کتب موجود نہیں ہیں تو انہیں بھی فرمائشی کتب کی طرح سے لسٹ میں شامل کر کے اپ لوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  5. شاکر

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    گزارش ہے کہ ایک دوسرے کو لعنت ملامت اور گالم گلوچ سے پرہیز کریں۔ شکریہ!
  6. شاکر

    مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی ۔۔۔
  7. شاکر

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    ایک دوسرے پر طعن و تشنیع اور اخلاقی اصولوں کی پامالی کے لئے، گڈ مسلم اور سہج دونوں کو وارننگ دی جا رہی ہے۔ یہ دھاگا بند ہے۔
  8. شاکر

    آئیں موت کیلئے تیاری کریں (گرافکس)

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت عمدہ۔
  9. شاکر

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    اگر آپ حضرات نے فورم کو اکھاڑے کے طور پر استعمال کرنا ہے اور سمجھنے سمجھانے کے بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور تذلیل کرنے کی کوشش ہی کرنی ہے تو ایک مرتبہ اور کوشش کیجئے تاکہ ہم اس دھاگے کو باآسانی تالا لگا سکیں۔ نیز اخلاق و آداب کے دائرے سے باہر گفتگو کرنے والے حضرات کو بہت جلد وارننگ دی جائے...
  10. شاکر

    دعاون کی گزارش APPEAL FOR DUA'A

    اذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  11. شاکر

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    عبدالرشید بھائی، ازراہ کرم مضامین کے ساتھ میگزین کا حوالہ مع ماہ و سال ضرور دے دیا کریں تاکہ معلوم ہو کہ یہ مضمون کس رسالے میں اور کب شائع ہوا تھا۔
  12. شاکر

    بہن نسرین فاطمہ کےلیے خصوصی دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ بہن کی اور ان کے گھر والوں کی ان پریشانیوں کو آخرت میں درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔ لا باس طھورا ان شاء اللہ
  13. شاکر

    مسافر کی دعا جب صبح کرے(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 49)

    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔
  14. شاکر

    شیخ محمدجاوید رحمانی حفظہ اللہ کا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاء اللہ بڑی خوشی ہوئی شیخ محترم کا تعارف جان کر۔ امید ہے کہ ان شاء اللہ ہمیں ان سے سیکھنے کا بہت موقع ملتا رہا کرے گا۔ کفایت اللہ بھائی، آپ کا بھی خصوصی شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین ۔
  15. شاکر

    کرنل میتھیو ڈُولے! تیرا شکریہ

    محترم allahkabanda، ازراہ کرم گفتگو کے آداب کو اور اسلامی اخلاقیات کو ملحوظ رکھ کر بات چیت کریں۔
  16. شاکر

    مجہول راوی کی روایت حسن لغیرہ کے باب میں حجت نہیں۔

    جزاک اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔
Top