الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قالوا يا رسول الله! متى وجبت لك النبوة؟ قال: « وآدم بين الروح والجسد »
الراوي: أبو هريرة المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترمذي - الصفحة أو الرقم: 3609
خلاصة حكم المحدث: صحيح
کہ انہوں (صحابہ کرام) نے پوچھا: ’’یا رسول اللہ! آپ کیلئے نبوت کب واجب (ثابت)...
عجیب بات ہے کہ اس بلاگ کے شروع میں یہ کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے چومنے کو ناپسند کرتے اور لوگوں کو روکتے ہیں لیکن آخر میں دلائل ہاتھوں اور پاؤوں کے چومنے کے ذکر کر دئیے ہیں، جس میں پاؤوں کو چومنے والی تمام احادیث صحیح سند سے ثابت نہیں۔ ان حضرات کا یہی طریقہ کار...
طالب نور بھائی!
یہ مضمون محدث فورم پر عنقریب یونیکوڈ میں اپ لوڈ کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ! لیکن جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے، ان کی سکیننگ کا مسئلہ کچھ مشکل ہوگا۔ اس سلسلے میں اگر آپ کوئی تعاون کر سکیں تو بتائیں!
جزاکم اللہ خیرًا!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر یہ دُعا ماثور نہ بھی ہو، تو بھی کوئی حرج نہیں۔
کیونکہ ایسی غیر ماثور دُعا، جس میں کوئی شرعی محظور نہ ہو، کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ اعلم!
دیکھئے:
http://www.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&lang=A&Option=FatwaId&Id=57658
جزاکم اللہ خیرا عمیر بھائی!
مجھے موجودہ سٹائل گہرے نیلے رنگ والا کافی پسند آیا ہے، کچھ احباب کی شکایت پر اگر اس کا رنگ بالکل معمولی سا ہلکا کر دیا جائے اور بیک گراؤنڈ بالکل وائٹ کی بجائے بہت ہلکا سا کریم کلر کر دیا جائے تو شائد مزید خوبصورت لگے۔
محترم! آپ گوگل میں أهمية أصول الكرخي عند الحنفية لکھ کر جس ویب سائٹ کا بھی جائزہ لیں تو آپ کو ملے گا کہ اصولِ کرخی فقہ حنفی کی معروف ترین کتاب ہے۔
پھر نہ جانے آپ اس سے براءت کا اظہار کیوں فرما رہے ہیں؟؟؟