• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    ماشاءاللہ ، صرف محدث فورم پر پوسٹ کرنا ہے ، یونیکوڈ میں ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں ، اچھی بات ہے ، توحید سائٹ پر موجود ہے ، محدث فورم پر بھی آجائے تو بہت اچھا ہے ۔ محترم عامر یونس صاحب میں آپ کو فائل میل کر رہا ہوں ۔
  2. خضر حیات

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت کیوں؟

    سألته ان لا يهلك أمتي بالغرق فأعطانيها وسألته ان لا يهلك أمتي بالسنة فأعطانيها [مسند أحمد بن حنبل: ١/ ١٧٥ عن سعد بن أبی وقاص ،قال الشیخ الأ رنؤوط:ا سنادہ صحیح علی شرط مسلم، و فی روایۃ ،' بِمَا عَذَّبَ بِہِ الْأُمَم قَبْلہمْ : قال الحافظ ابن حجر رحمہ اللہ : وَدَخَلَ فِي قَوْله " بِمَا عَذَّبَ...
  3. خضر حیات

    سند کتاب اور منہج محدثین

    میں شیخ خبیب سے رابطہ کرتا ہوں ، اکر ٹیکسٹ فائل مل گئی تو ، فورم پر یونیکوڈ میں لگادی جائے گی ۔ إن شاءاللہ ۔
  4. خضر حیات

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    ابو یحیی نورپوری صاحب سے رابطہ کرکے اس کی ان پیج فائل حاصل کر لی گئی ہے ، مکمل رسالہ پی ڈی ایف میں تو ہے ہی ، یونیکوڈ میں بھی لگا دیا جائے گا ، امید ہے ، وسیلہ سے متعلق جتنے سوالات ، اور غلط صحیح روایات ہیں ، ان سب کے متعلق اس میں کافی و شافی رہنمائی ہوگی ، اور اس طرح کسی بھی دلیل یا اعتراض کو...
  5. خضر حیات

    سند کتاب اور منہج محدثین

    لگتا ہے ایک ہی مقالہ دونوں جگہ چھپا ہے ۔ ہزاروں ہوں گے ، کیونکہ الاعتصام کی عمر نصف صدی سے زائد ہے ، اور یہ ہے بھی ہفت روزہ ۔ اور الحمد للہ ابھی تک جاری و ساری ہے ۔
  6. خضر حیات

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    اسحاق سلفی صاحب ، ابن داؤد صاحب ، اشماریہ صاحب اور رحمانی صاحب کے علاوہ دیگر احباب اگر تبصروں سے پرہیز کریں تو شاید زیادہ بہتر ہے ۔
  7. خضر حیات

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    محترم تابش صاحب نے شیخ مقبول صاحب کے مضمون پر تبصرہ نقل کیا ، اسے بھی یہیں منتقل کردیا گیا ہے ، تاکہ دونوں موقف ایک ہی تھریڈ میں قارئین کے سامنے ہوں ۔
  8. خضر حیات

    بلاد شام –تاریخ وفضیلت اور موجودہ شام (سوریا)

    دو دن پہلے واٹس ایپ پر ایک تحریر موصول ہوئی ، صاحب تحریر کا نام نہیں لکھا ہوا ، ابھی آپ کی تحریر کے عنوان سے لگا ، شاید آپ کی ہو ، لیکن دیکھنے سے معلوم ہوا ، کہ دونوں تحریروں میں فرق ہے، افادہ عام کی خاطر یہاں نقل کی جاتی ہے : ارض شام ، ایک تاریخی پس منظر تاریخ میں جس خطے کو ’بلادِ شام‘ کہا جاتا...
  9. خضر حیات

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    ہمارے شیخ محمد بن علی آدم الاثیوبی اپنے ہاتھ سے ورڈ میں ٹائپ کرتے ہیں مگر جب کتاب بیروت سے چھپتی ہے تو خلفائے ثلاثہ کے ناموں کے آگے سے رضی اللہ عنہ اور ابن تیمیہ وغیرہ کے آگے سے رحمہ اللہ غائب ہوتا ہے اور علی کے آگے کرم اللہ وجہہ درج ہوتا ہے. ( مجلس التحقیق الاسلامی واٹس ایپ مجموعہ میں ایک رکن...
  10. خضر حیات

    فضائل اعمال میں ضعیف احادیث

    علامات قیامت والی احادیث بھی ’ فضائل اعمال ‘ اور ’ ترغیب و ترہیب ‘ والی روایات کی طرح ہی ہیں ، یا ان سے زیادہ اہمیت رکھتی ہیں ، لہذا ضعیف احادیث سے پرہیز کرنا چاہیے ۔ جب فضائل اعمال اور ترغیب و ترہیب کا تذکرہ ہوتا ہے ، تو ساتھ ایک اور لفظ کا استعمال بھی کیا جاتا ہے ( رقاق ) یعنی ایسی احادیث جن...
  11. خضر حیات

    ایک رکن کی آخری تحریر

    ذاتی پیغام کے ذریعے ، ایک رکن کی تحریر موصول ہوئی ، مفید محسوس ہوئی ، سب احباب کے ملاحظہ کے لیے پیش خدمت ہے : محترم خضر حیات بھائی ۔۔۔ مجھ میں کچھ کمزوری یا حساسیت سمجھ لیں کہ فرقہ وارانہ یا مسلکی بحثوں کا کافی اثر ہوتا ہے ۔ اس لئے کافی کافی دیر بعد چکر لگانے لگا ۔ لیکن اب ہمت جواب دے گئی ہے ۔...
  12. خضر حیات

    شکایت حد ہو گئ

    تمیز سے بات کیا کریں ، سب جواب دیں گے ، ہاں اگر جواب نہ ملے تو تنخواہ میں اتنی کٹوتی کرلیا کریں ۔ یہاں رہ کر ذلیل نہ ہوں ، کسی اور جگہ سے جاکر کتابیں حاصل کرلیا کریں ۔ پورا ادارہ آپ کی فرمائشیں پوری کرنے کے لیے قائم نہیں ہوا کہ اب وہ پوری نہیں ہورہیں تو پورے ادارے کو بند کردیا جائے ۔ آپ تقریبا...
  13. خضر حیات

    آہ جامع أموى شہید ! (بشار الأسد کے ہاتھوں شہید مسجد کا نوحہ )

    ’جامع اموی ‘ کے نام سے شام میں جو مسجد ہے ، وہ دمشق کی جامع مسجد ہے ۔ حلب میں بھی جامع اموی ہے ۔ لیکن دمشق والی اس سے زیادہ معروف ہے ، بڑی بھی ہے ۔ بعض دفعہ لکھنے والے دھیان نہیں دے پاتے ، اور ایک دوسرے کی معلومات خلط کردیتے ہیں ، اس تحریر میں بھی کچھ ایسا ہی ہے ، ویکی پیڈیا دیکھیں تو اردو تحریر...
  14. خضر حیات

    کیا اللہ تعالی نے ہمارے پیارے نبی کی نماز جنازہ پڑھی؟

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ اللہ تعالی نے پڑھا ، اس موضوع و من گھڑت روایت کی حقیقت اوپر بھی گزر چکی ، از راہ فائدہ مزید کچھ حوالہ جات درج کیے جاتے ہیں : ابن ملقن البدر المنیر میں فرماتے ہیں : لكنه ضَعِيف، ثمَّ عبد الْمُنعم مَتْرُوك، قَالَ أَحْمد: يكذب عَلَى وهب وَعَلَى غَيره،...
  15. خضر حیات

    کیا اللہ تعالی نے ہمارے پیارے نبی کی نماز جنازہ پڑھی؟

    مولانا طارق جمیل صاحب کی یہ بات ایک بار پھر منظر عام پر آئی ہے ، غالبا جنید جمشید کے جنازے پر لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے بیان ہے ۔ لنک البتہ اب کی بار ، ذرا فرق ہے : پہلے کہا تھا : اللہ تعالی نماز جنازہ پڑھائیں گے ۔ اب کی بار : اللہ تعالی رحمتیں نازل فرمائیں گے ۔ مولانا کا یہ تصرف بتارہا ہے کہ وہ...
  16. خضر حیات

    لغات القرآن

    کتاب کے مصنف کون ہیں ؟
  17. خضر حیات

    احیاء السنۃ سرچ قرآن - ایک چھوٹا مگر منفرد ٹول 5 زبانیں، 4 رسم الخط

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ ، سہولت کے اعتبار سے بہترین کام ہے ۔
  18. خضر حیات

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    صحیح ترجمہ کب آرہا ہے ؟ آپ خود صحیح ترجمہ لا سکتے ہیں ، بیس ہزار احادیث ہوں ، تو ان میں زیادہ سے زیادہ دو ہزار احادیث کے ترجمہ میں بھی بھی گڑ بڑ نہیں ہوگی ، گویا اٹھارہ ہزار کا صحیح ترجمہ موجود ہے ۔
  19. خضر حیات

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    میں کئی بار عرض کر چکا ہوں ، کسی چیز کو دبانا اس کا حل نہیں ہوتا ، بلکہ درست وضاحت کے ساتھ منظر عام پر لانا اس کا صحیح حل ہے ۔ میں یہی مشورہ دوں گا کہ اس کام کو جاری رکھیں ۔ جو چیزیں قابل اعتراض ہوں ، انہیں نوٹ کرتے جائیں ، جب مکمل ہوجائے تو اس نشاندہی پر بھی چند پوسٹیں لگادیں ۔ یا ابھی سے ایک...
Top