• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    رفع سبابة کا طریقہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تشہد میں شروع سے آخر تک انگشت شہادت اٹھا کرحرکت دیتے رہنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔لیکن صرف شہادتین کے موقع پر انگلی اٹھانا اور پھر اسے رکھ دینا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے پہلے اور دوسرے تشہد میں انگلی اٹھانے کے دو طریقے ہیں: 1۔دایئں ہاتھ کی انگلیاں...
  2. خضر حیات

    محدث بک

    دنیا میں کروڑوں لوگ ، اربوں دفعہ آپ کو کسی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پابندی پر تضحیک کا نشانہ بنا لیں ... لیکن اس امید پر اس پر پابند رہنا کہ روز محشر حوض کوثر پر اسی سنت کو دیکھ کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہو کر مسکرا دیں گے .... تو کروڑوں لوگوں کی اربوں طعن درازیاں میرے نبی...
  3. خضر حیات

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    بھٹی صاحب کو فورم سے بین کردیا گیا ہے ۔۔۔ اب ان کے متعلق کوئی بھی بات ایسی نہ لکھی جائے ، جس کا وہ چاہتے ہوئے بھی جواب نہ دے سکیں ۔ اشماریہ صاحب ، تلمیذ صاحب موجود ہیں ، اسی مکتبہ فکر سے ہیں ، ان سے اچھے انداز میں بحث و مباحثہ ہونا چاہیے
  4. خضر حیات

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    ساری وضاحت کے بعد ، بھٹی صاحب کو لا محدود مدت کے لیے فورم پر بین کیا جاتا ہے ۔ اور ان کے ساتھ ہی ان کے ساتھ بحث کرنے والے ، بعض ساتھیوں کو بھی نام لیے بغیر وارننگ دی جاتی ہے کہ اپنے لب و لہجہ اور دلچسپیوں کو ذرا مثبت بنائیں ، اور کسی قسم کی اشتعال انگیزی ، یا کج بحثی سے مکمل اجتناب کریں ، ورنہ...
  5. خضر حیات

    حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

    محترم شیخ @کفایت اللہ صاحب سے گزارش ہے کہ یزید ، خلافت ، ملوکیت وغیرہ موضوعات پر صرف انہیں کی پوسٹ کو باقی رکھا جائے گا ، یا جن پوسٹوں کو وہ خود باقی رکھنا چاہیں ، باقی سب تھریڈز مقفل کردیے ہیں ، مزید کوئی رھ گیا ہے تو رپورٹ کیا جائے ، اسے بھی بند کردیا جائے گا ۔ لیکن شیخ سے گزارش ہے کہ وہ اپنی...
  6. خضر حیات

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    ذاتیات ، اور ادھر ادھر کی باتوں سے ہٹ کر اگر موضوع کے تعلق سے کوئی بات ہوسکتی ہے ، تو کر لیں ، ورنہ تھریڈ بند کردیا جائے گا ۔
  7. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، میرے خیال میں سلفی صاحب وہاں موجود تھے ، مزید دیکھتا ہوں ۔
  8. خضر حیات

    بیٹھک

    ابھی بھی موجود ہیں۔ :)
  9. خضر حیات

    انجینیئر محمد علی مرزا

    محترم عامر صاحب ! ان کے پیج کا لنک دینے میں کوئی فائدہ ؟
  10. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلفی صاحب کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں ؟ نوٹ : میرا لیپ ٹاپ اس سردی میں بھی ’ بوجہ درجہ حرارت کے بڑھ جانے کے ‘ ، بے ہوش ‘ ہوجاتا ہے ، محترم نعیم صاحب کی پوسٹ کا اقتباس لیتے ہی ، کمپیوٹر کو ہارٹ اٹیک ہوگیا تھا ۔ اب ذرا اے سی کے سامنے رکھ کر ٹھنڈا کرکے دوبارہ جواب دے...
  11. خضر حیات

    جہانگیر بدر کا انتقال

    وکی پیڈیا کی تیزی دکھانے کے لیے کیا تھا ۔ :)
  12. خضر حیات

    سنن اربعة کے متعلق موقف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے محترم بھائی ! پہلے بھی کسی جگہ گزارش کی جا چکی ہے ، کہ سنن اربعہ میں تمام احادیث صحیح نہیں ہیں ، اور نہ ہی ان کتب کے مصنفین کا یہ مقصد اور دعوی تھا ۔ جن علماء کرام نے سنن اربعہ کی بعض روایات کو ضعیف قرار دیا ہے ، انہوں نے اس کی وجہ بھی تو بیان کی ہے ، اس کے...
  13. خضر حیات

    یہ دعا مسنون ہے یا نہیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ عبارت ’ لذۃ النظر إلی وجہک و الشوق إلی لقائک ‘ ہے ۔ مکمل دعا یوں ہے : اللهم بعلمك الغيب، وقدرتك على الخلق، أحيني ما علمت الحياة خيرا لي، وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي، أسألك خشيتك في الغيب والشهادة، وكلمة الحق في الغضب والرضا، والقصد في الفقر والغنى، ولذة...
  14. خضر حیات

    انجیر کھانا فالج کی بیماری سے امان دیتا ہے -- کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟؟؟؟

    دونوں کتابوں میں جیسے حوالہ دیا گیا ہے ، وہاں اس طرح کی کوئی حدیث نہیں ہے ۔ کنز العمال میں 28195 نمبر حدیث ہے : "أكل التمر أمان من القولنج". أبو نعيم في الطب - عن أبي هريرة. تمر کھجور کو کہتے ہیں ، نہ کہ انجیر کو ، ’ التین ‘ کا ترجمہ ’ انجیر ‘ کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح ’ قولنج ‘ بھی ایک اور قسم کی...
  15. خضر حیات

    محدث بک

    اسرائیل میں آگ لگنے کی وجہ وہی ہو ، جو ہم سمجھ رہے ہیں ۔ تو یہ بھی زیادہ خوشی والی بات نہیں ۔ اللہ تعالی نے اپنی مخلوق ابابیل کو اسی وقت حکم دیا تھا ، جب جیتے جاگتے انسان کعبہ کی نگہبانی کی توفیق سے محروم ہو چکے تھے ۔ اولاد ابرہہ کی خیر نہیں ، لیکن اے مسلمانو ! ہم بھی تو کچھ اپنی اداؤں پر غور کریں !
  16. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    بروز جمعہ ،بتاریخ 25 صفر 1438 ، بمطابق 25 نومبر 2016 گزشتہ رات والی ’ مدنی محفل ‘ سے فارغ ہو کر گھر پہنچا ہی تھا کہ وصال اردو کے ایک سینئر رکن پروفیسر عبد اللہ عالم زیب صاحب کی طرف سے پیغام موصول ہوا ، کہ ایک صاحب نومسلم ہیں ، عبد الوارث گل صاحب ان کا اسلامی نام ہے ، نو مسلموں کے حقوق کے نام سے...
  17. خضر حیات

    جہانگیر بدر کا انتقال

    احباب ! کیا انا للہ ۔۔۔۔ صرف موت پر ہی پڑھا جاتا ہے ؟! :)
  18. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    بروز جمعرات ،بتاریخ 24 صفر 1438 ، بمطابق 24 نومبر 2016 بعد از نماز عشاء ایک بار پھر ’ مدنی محفل ’ سجی ، مدینہ منورہ میں ، مسجد نبوی سے تقریبا 5 کلو میڑ کے فاصلے پر جنوب کی طرف مسجد قباء سے آگے گزر کر ایک حدیقہ ( پارک ) ہے ، جو سعودیہ کے معروف بادشاہ ملک فہد کے نام سے موسوم ہے ۔ اب کی بار کی...
  19. خضر حیات

    کیا آپ اس کالم نگار سے متفق ہیں؟

    علماء کا عمومی رویہ یہی ہے کہ بہت جلد فیصلہ نہیں کرتے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ علماء کسی چیز کے بارے میں خاموش بھی ہو جائیں ، یا احتیاط کرنے کا کہیں تو کچھ لوگ مشہور کردیتے ہیں ، لو جی ’ مولوی صاحب نے فتوی لگادیا ہے ۔‘ ہماری آج بھی کچھ طلبہ اور علماء کی مجلس تھی ، وہاں میں نے اس مسئلہ کو اٹھایا...
  20. خضر حیات

    محدث بک

    اچھے لوگ بمقابلہ اچھے لوگ ( یہ کسی بھی مسلک کے ہوں ، ایک دوسرے کو گالیاں نہیں دیتے ) گندے لوگ بمقابلہ گندے لوگ ( یہ کسی بھی مسلک کے ہوں ، ایک دوسرے کو معاف نہیں کرتے ) گندے لوگ بمقابلہ اچھے لوگ ( کسی بھی مسلک کے گندے لوگ کسی بھی مسلک کے اچھے لوگوں کو اذیت پہنچاتے ہیں ) اچھے لوگ بمقابلہ گندے لوگ...
Top