• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    فرقہ وارانہ مذھبی جماعتیں بمقابلہ سیکولر سیاسی جماعتیں ہمارے یہاں فرقہ وارانہ مذھبی جماعتوں کو ایک برائی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے مگر وہ سیاسی جماعتیں جنہیں مذھب سے سرے سے کوئی دلچسپی ہی نہیں انہیں کوئی برائی نہیں سمجھا جاتا، یہ بڑی ہی سادگی کا معاملہ ہے۔ اگر شدت پسندانہ مذھبی فرقہ پرستی ایک...
  2. خضر حیات

    بیٹھک

    بسم اللہ کرلیں ، پھر ۔ زاہد صدیق مغل صاحب کی تحریریں میں لگادیا کروں گا ۔ ابتدا کر رہا ہوں ۔۔
  3. خضر حیات

    بیٹھک

    فیس بک پر کچھ لکھاری اچھا لکھتے ہیں ، محترم @محمد عامر یونس بھائی ، بہت ساری تحریریں کاپی کرتے بھی رہتے ہیں ، یہ دیکھ کر مجھے پندرہ بیس دن پہلے سوچ آئی تھی کہ فیس بک کے اچھا لکھنے والے چار پانچ لکھاریوں کے نام سے فورم پر ’ نئے مضامین ‘ والے زمرے میں الگ الگ تھریڈز شروع کرلینے چاہییں ، اس میں عام...
  4. خضر حیات

    محدث بک

    جی وہ تو واضح ہے ۔
  5. خضر حیات

    رفع سبابة کا طریقہ

    دعا ہوتی ہے ، اللہ تعالی سے کوئی چیز مانگنا یا کسی چیز سے پناہ مانگنا ۔ درود کے جتنے الفاظ ہیں ، سب میں اللہ تعالی سے سلامتی اور درود بھیجنے جیسی درخواستیں ہوتی ہیں ۔
  6. خضر حیات

    محدث بک

    مجھے نہیں علم کہ وہ صاحب کون ہیں ، بہر صورت ایسی سرگرمیوں کو میں تو ’ نفسیاتی کمزوری ‘ سمجھتا ہوں ۔
  7. خضر حیات

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    جی حافظ زبیر صاحب ہی ، ابو الحسن علوی ہیں ۔ فورم پر فعال نہ ہونے کی وجہ مجھے بھی معلوم نہیں ۔ وہ ایک سلفی عالم دین ہی ہیں ، اور مسلک کی خدمت میں ، انہوں نے بہت کچھ لکھا ، اس لیے سب انہیں قدر کی نگاہ سے ہی دیکھتے ہیں ، لیکن غلطی بہر صورت غلطی ہی ہے ، انہیں اس کا احساس ہوگا تو رجوع کرلیں گے ، نہیں...
  8. خضر حیات

    حدیث کی تشریح مطلوب ہے۔

    اس سے دو معنی مراد ہوسکتے ہیں : 1۔ اصحابی سے مراد ، وہ لوگ ہوں ، جو آپ کی زندگی میں آپ پر ایمان لا کر صحابہ میں شامل ہوئے ، لیکن بعد میں مرتد ہوگئے ۔ ( فتح الباری ج 11 ص 385 ) 2۔ دوسرا معنی ، اس سے مراد امتی ہوں ، ایسی صورت میں اس سے مراد وہ لوگ ہوں گے ، جنہوں نے بدعات ایجاد کرلیں ، اور اللہ کے...
  9. خضر حیات

    ایسا کچھ دیکھیں ، تو رپورٹ کردیا کریں ۔

    ایسا کچھ دیکھیں ، تو رپورٹ کردیا کریں ۔
  10. خضر حیات

    ابن عبد البر کی کتاب التمہید کا ابھی تک سنا نہیں کہ ترجمہ ہوگیا ہے ۔

    ابن عبد البر کی کتاب التمہید کا ابھی تک سنا نہیں کہ ترجمہ ہوگیا ہے ۔
  11. خضر حیات

    منکرین حدیث کے ایک شبہے کا جواب درکار ہے

    میں اس سوال کا تفصیلی جواب لکھنا چاہتا تھا ، لیکن کسی وجہ سے نہیں لکھ پایا ۔ لیکن ایک دو بنیادی باتیں عرض کردیتا ہوں : اگر تو احادیث کو ان کے صحیح سیاق و سباق میں رکھ کر سمجھا جائے ، تو کسی قسم کا کوئی اعتراض پیدا نہیں ہوتا ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں ، انسان ہیں ، ان ذات میں...
  12. خضر حیات

    کیا لفظ ’‘ حضرت ’‘ بولنا جائز نہیں؟؟

    ایک واٹس ایپ گروپ میں بحث چل رہی تھی ، مفتی عبید اللہ عفیف صاحب کا فتوی یہاں سے نقل کرکے وہاں بھیجا ۔
  13. خضر حیات

    بیٹھک

    میری اس پوسٹ پر ، @عمر اثری بھائی کے تاثرات : ’ ماشاء اللہ محترم شیخ! بچے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے ‘ بلاتبصرہ ، شمع بیٹھک رکھتی جاتی ہے ، محترم @محمد نعیم یونس صاحب کے سامنے ۔
  14. خضر حیات

    بیٹھک

    فورم ، واٹس ایپ گروپس اور فیس بک وغیرہ پر بعض دفعہ اس قدر منہمک ہوجاتا ہوں ، کہ واقعتا ارد گرد کی خبر نہیں رہتی ۔ یہ تو کئی دفعہ ہوا، کہ نصف بہتر کے جواب میں ’ ہاں ’ ہوں ، نہیں ، ٹھیک ، اچھا ‘ تو کہہ دیا ، لیکن بات کیا ہورہی ہے ، کوئی پتہ نہیں . اسی لیے محترمہ بعض دفعہ پوچھ بھی لیتی ہیں کہ ’...
  15. خضر حیات

    کھلونوں كى فروخت كا حكم كيا ہے ؟

    بچوں کے کھلونے رکھنے کا حکم اگر جواز کا ہے تو ان کی خرید و فروخت بھی ایک جائز کام ہے ۔ بچوں کو بہلانا ایک جائز ضرورت ہے ، اور اس ضرورت کو پورا کرنا یا اس کا سبب بننا بھی جائز ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  16. خضر حیات

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے خوف کیوں؟

    ہمارے نزدیک آپ کے سارے تجزیات و تبصرے ’ سازشی کہانیوں ‘ سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے ، جو آپ نے دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد کا حقیقی چہرہ چھپانے کےلیے تراش لی ہیں ۔
  17. خضر حیات

    کچھ اہل علم نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے جاہ و جلال کا وسیلہ دینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟

    اس روایت سے استدلال کرنے والے یہ کہتے ہیں کہ یہاں ’ بنبیک ‘ کے الفاظ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کا وسیلہ ثابت ہوتا ہے ، جبکہ مانعین کا موقف ہے کہ اسی حدیث کا سیاق و سباق سے معلوم ہوتا ہے کہ نابینا صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کا نہیں ، بلکہ آپ کی دعا کا وسیلہ دیا تھا ۔...
  18. خضر حیات

    محترم شیخ ہاشم یزمانی صاحب کی تحریریں

    ⁠⁠⁠ماہِ ربیع الاول کی مبارکباد دینا؟! تذکرہ کچھ من گھڑت باتوں کا ،،،،،،،،، ھاشم یزمانی اس ضمن میں بعض باتیں لوگوں میں مشہور ہیں: مثلاً یہ کہ "جس نے سب سے پہلے کسی کو ماہِ ربیع الاول کی مبارکباد دی اس پر جنت واجب ہو گئی" اور "جس نے کسی کو ربیع الاول کی مبارکباد دی اس پر جہنم حرام کر دی جائے...
  19. خضر حیات

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    مسالک کے درمیان تقابل کا یہ انداز ، عجیب و غریب ہے ، لگتا نہیں کہ اس سے کوئی علمی یا فکری سطح پر فائدہ ہوسکے گا ۔ مسلک اہل حدیث سید نذیر حسین سے شروع ہوا ، یہ بالکل سطحی بات ہے ، جو کہ بالکل عامی قسم کے لوگ کرتے ہیں ، اہل علم اور تاریخ سے واقفیت رکھنے والے لوگ چاہے وہ اہل حدیث نہ بھی ہوں ، ایسی...
  20. خضر حیات

    خلفائے اربعہ کی خلافت پر شبہات

    شیخ @کفایت اللہ صاحب ! اگر توجہ فرمائیں تو بہتر ہے ۔
Top