• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کردار کے غازیوں کی گفتار

    شروع سے ہی گزارش ہے کہ یہ تھریڈ بالکل جذباتی ہوگا ، کیونکہ آج ہمارے احساسات مردہ اور جذبات ماند ہوچکے ہیں ، کبھی کردار کی باتیں ہوتی تھیں ، آج ہماری گفتار اور سوچ بھی شکست خوردہ ہے ۔ دنیا کے سیم و زر سے والہانہ محبت ، جان سے اس قدر پیار کہ گویا ازل تا ابد یہاں رہنا ہے ۔ دینی دنیاوی کوئی بھی...
  2. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    انکار حدیث اور تحقیق حدیث قاری حنیف ڈار صاحب نے اپنی عادت سے مجبور ہو کر ، اعتراضات کی عمارت کھڑی کرنے کے لیے ، حق کو جھٹلایا ، باطل کو اپنایا ، یعنی صحیح احادیث کی تردید کے لیے ، ضعیف احادیث پیش کرکے لوگوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کی ، جب اہل علم نے اس پر پکڑ کی ، تو جناب کی بوکھلاہٹ ملاحظہ کیجیے...
  3. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    قاری حنیف ڈار کا ’نتیجہ‘ ساری بحث کا نتیجہ یہ ھے کہ حدیث شریف یا بخاری شریف کا حوالہ سن کر ارتھ نہ ھو جایا کریں اور نہ ان کے تقدس کے نشے میں اپنی عقل کو کومے میں جانے دیا کریں. ذکر اذکار ، یا عبادات سے متعلق بےشک ایزی رھیں مگر قرآن مجید، رسول کریمﷺ . ازواج مطھرات اور خلفائے راشدین سے متعلق...
  4. خضر حیات

    ابن دحیہ کی توثیق حافظ ذھبی نے کی ہے؟

    محترم شاید حافظ ذہبی کی عبارت پڑھنے میں غلطی ہوئی ہے ، حافظ ذہبی کی عبارت میں لفظ متفنن ہے ، جبکہ شیخ کفایت کی جس عبارت کی نشاندہی کی جارہی ہے ، اس میں لفظ متقن كى متعلق بحث هى - حافظ ذہبی نے ان کا جو ترجمہ ذکر کیا ہے ، اسے مکمل پڑھا جائے تو اس میں ایسی چیزیں ہیں ، جو ان پر جرح ہیں ۔
  5. خضر حیات

    سعودی عالم دین کا فتویٰ۔۔۔کیا کہیں گے اہل فورم؟

    لڑکوں ، لڑکیوں کے انٹرنیٹ کے ذریعے تعلقات ہوتے ہیں ، بعض کے دین سیکھنے سکھانے کے نام پر ۔ کیا اس پر دل مطمئن ہوتا ہے کہ درست ہے ؟ اور پرسنل میں جو باتیں ہوتی ہیں ، کیا انہیں لوگوں کے سامنے لایا جاسکتا ہے ؟
  6. خضر حیات

    علماء کون ہیں؟

    ہوسکتا ہے ۔ بلکہ ہوتا ہے ۔
  7. خضر حیات

    ابن داود کی جانب تمام اراکین فورم کو ایک بار پھر سلام

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! عودا حمیدا ۔ آئیے ! پدھارئیے جناب ۔
  8. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ پر تدلیس کے الزام ، اور پیش کی گئی مثالوں کی حقیقت ( قاری حنیف ڈار کی ایک اور تحریر کا جواب ) چند دن پہلے کسی دوست کے توسط سے قاری حنیف ڈار صاحب کی ایک تحریر موصول ہوئی ، جس میں انہوں نے صحابی رسول حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ پر پرانے الزام کو ہی دہرایا ہے ، ان کی...
  9. خضر حیات

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    بھائی جان ! آپ اوپر دیے گئے ، لنک کو چیک کرکے دیکھیں ، میرے پاس وہ لنک کھل کر رہا ہے ، اور اس میں آپ کا سارا مواد بھی موجود ہے ،آپ کاپاس کھلتا ہے تو بہتر ، ورنہ میں آپ کو وہ مواد کاپی کردیتا ہوں ۔
  10. خضر حیات

    علماء کون ہیں؟

    عالم وہ ہے ، جو پیش آمدہ مسائل کا حل ، قرآں وسنت سے تلاش کرسکتا ہو ۔ اگر کسی کو غلطی لگے تو اس غلطی کا ادراک اور اس کی تردید کرسکتا ہو ۔ خشیت الہی ، تقوی ، اخلاص ، بااخلاق ہونا ، خصائل حمیدہ سے متصف اور بری عادات سے دور رہنا ، یہ ایسے اوصاف ہیں ، جو ایک عالم دین میں ہوتے ہیں یا ہونے چاہییں ۔...
  11. خضر حیات

    سعودی عالم دین کا فتویٰ۔۔۔کیا کہیں گے اہل فورم؟

    کسی کی تحریر کو اس کا نام ختم کرکے شیئر کرتے ہوئے ، یہ رویہ دل میں کھٹکتا ہے کہ نہیں ؟ یہ ہمارے دل کا فتوی ہے ۔ کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔
  12. خضر حیات

    بیٹھک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فائدہ تو مجھے کوئی نظر نہیں آیا ۔ نقصان یہ ہوا ، جو باتیں پہلے صرف ایک خاص زمرے میں ہوتی تھیں ، وہ فورم کے ہر زمرے میں ہوگئیں ۔ جن بحثوں کو ہم سابقہ لنک دے کر روک دیتے تھے ، پہلا مواد غیر موجود ہونے کی وجہ سے روکا نہ جاسکا ۔
  13. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    اہل مسالک میں "فوری وابستگی" کا ایک غیر علمی اثر بریلوی مسلک سے تعلق رکھے والے علامہ غلام رسول سعیدی (رح) نے "شرح صحیح مسلم" نامی اپنی ضخیم کتاب میں اسلامی تاریخ کے شاید درجنوں علماء و محققین کی آراء پر نقد کیا۔ ایک آیت (لیغفر لک اللہ ماتقدم من ذنبک وما تاخر) کے ترجمے کے مسئلے میں انہوں نے اعلی...
  14. خضر حیات

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    شیخ آپ کی سوچ بہترین ہے ۔ لیکن میں اس معاملے کو اس نظر سے نہیں دیکھتا ۔ جس فکر پر ہزاروں صفحات بیسیوں علماء لکھ چکے ہیں . اس پر کسی ایک لکھاری کی ایک سطری تحریر کچھ نہیں بگاڑ سکتی ... إن شاءاللہ ۔ اگر منہج و مسلک اہل حدیث کی روح کو سمجھ لیا جائے ، تو ایسی چیزیں اپنی حیثیت سے زیادہ خطر ناک نظر...
  15. خضر حیات

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    اس تحریر کے نیچے میری رائے : میں یہ سمجھتا ہوں کہ حنفی سے اہل حدیث ہونا اور بات ہے .. اور فکر اہل حدیث کا وجود بالکل الگ مسئلہ ہے ... سید نذیر حسین صاحب کے حنفی سے اہل حدیث ہونے سے آپ کے بنیادی طرز استدلال میں ہی غلطی ہے ... اگر یہ جلد بازی میں ہوا ، تو اس پر اصرار نہیں ہونا چاہیے .... اور اگر...
  16. خضر حیات

    بیٹھک

    اس پر ، میں کئی دفعہ توجہ دلا چکا ہوں ۔ ایک بار پھر ٹیگ کا ناجائز استعمال کر رہا ہوں ۔ @انس @شاکر @رانا ابو بکر ’ اراکین فورم کی درخواست ہے کہ جن زمرہ جات کو غائب کیا گیا ہے ، انہیں واپس لایا جائے ، اس کے لیے اگر کسی دھرنے کی ضرورت ہے ، تو اس کا بھی انتظام کیا جاسکتا ہے ۔ :) ‘ اگر سب کچھ ایک ایک...
  17. خضر حیات

    بیٹھک

    لنک جسے جس کی جو تحریر اچھی لگے ، وہ لگا سکتا ہے ، ہر لکھاری کی ہر تحریر فائدہ مند نہیں ہوتی ، اور نہ ہی ہر تحریر سے اتفاق کرنا ممکن ہوتا ہے ، لہذا ہر ہر تحریر پیسٹ کرنے کی بجائے ، وہی چیزیں ، جو مناسب ہوں ۔
  18. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    "اعلی یونیورسٹیوں" کے نئے نسل کے طلباء کا المیہ یہ ہے کہ اردو نہ آنے میں یہ فخر محسوس کرتے ہیں اور انگریزی انہیں آتی نہیں ۔
  19. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    18 سال سے قبل اسلام قبول کرنے کی ممانعت سندھ اسمبلی کے حالیہ قانون پر یہ تبصرہ ہے کہ قبول اسلام کے لئے 18 سال کی شرط غیر ضروری ہے۔ مقصد اگر جبرا مذھب تبدیل کروانے کی روک تھام کرنا ہے تو اس میں 18 سال کی قید بے معنی ہے کیونکہ جبرا (یا کسی لالچ و استحصالی صورت کی بنا پر) کسی کا مذھب 18 سال کی عمر...
  20. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    قرآن مجید میں اللہ تعالی نے اپنی جن عظیم نعمتوں کا بطور خاص نام لے کر احسان جتلایا ہے ان میں سے ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کو مبعوث فرما دینا ہے۔
Top