• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمیداللہ سیاسی آدمی نہ تھے۔ اربابِ حکومت نے ان کوقریب لانے کی کوشش کی لیکن وہ ہمیشہ ان سے کنارہ کش رہے۔ علمی و ادبی اعزازات نے ان کا پیچھا کیا لیکن وہ ہمیشہ ان سے دامن کش رہے۔ مجھے علم ہے کہ فیصل ایوارڈ میں ان کا نام آیا لیکن انہوں نے معذرت کرلی۔ پاکستان نے ہجری ایوارڈ ان کو پیش کیا مگر...
  2. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    وقت کی پابندی میں بھی ڈاکٹر صاحب اپنی مثال آپ تھے۔ اس کی کوئی دوسری مثال اگر میں دے سکتا ہوں تو وہ مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کی ہے۔ یہاں اس واقعے کا ذکر بھی شاید غیر متعلق نہ ہو ( اور اس کے راوی ڈاکٹر صاحب کے دیرینہ ساتھی اور میرے بزرگ دوست احمد عبداللہ المسدوسی مرحوم ہیں) کہ حیدر آباد کا...
  3. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر صاحب نے ۱۹۴۸ء میں جو فلیٹ پیرس میں کرائے پر لیا تھا، وہ ایک ایسی عمارت کی چوتھی منزل پر تھا، جس میں لفٹ نہ تھی۔ انہوں نے پیرس کے قیام کے آخری ایام تک اسی میں سکونت رکھی۔ اس فلیٹ کا ایک ایک کونہ بشمول باورچی خانہ کتابوں سے بھرا ہوا تھا اور یہی ان کی سب سے بڑی دولت تھی۔ زندگی اتنی سادہ کہ...
  4. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    حیرانی کی یہ کیفیت چند ہی لمحات میں ان کی شفقت اور پیار سے بھری باتوں سے دور ہوگئی اور تبحر علمی کے ساتھ ان کا انکسار دل پر نقش ہوگیا۔ بات آہستہ آہستہ دھیمے لہجے میں، کچھ کچھ رک کر اور سر ہلا ہلا کر کرتے تھے مگراس طرح کہ دل میں اُتر جاتی تھی۔ پھر ڈاکٹر صاحب نے اس وقت مجھے چونکا دیا جب ’چراغِ...
  5. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمید اللہؒ سے میری پہلی ملاقات اس زمانے میں ہوئی جب میں ابھی طالب علم تھا اور اسلامی جمعیت طلبہ میں سرگرم تھا اور وہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کو اسلامی دستور سازی میں مدد دینے کے لئے پاکستان آئے ہوئے تھے۔ وہ مولانا سید سلیمان ندوی، مفتی محمد شفیع اور مولانا ظفراحمد انصاری کے ساتھ...
  6. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    فرانسیسی زبان میں قرآن پاک کا ترجمہ اور فرانسیسی زبان ہی میں دو جلدوں میں سیرتِ پاک کی تدوین بھی ان کے نمایاں کاموں میں سے ایک ہے۔ سیرت کی کتاب کا انگریزی ترجمہ بھی ڈاکٹر صاحب نے خود ہی کیا ہے جو شائع ہوگیا ہے۔ ۱۰۰ سے زیادہ مقالے اور مضامین ان کے قلم سے نکلے اور اہل علم کی تشنگی دور کرنے کا...
  7. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    اسلامی فقہ کی تدوین اور خصوصیت سے امام ابوحنیفہ ؒ کیMethodology پر ان کا کام8 راہ کشا حیثیت رکھتا ہے۔ اسلامی قانون اور قانونِ روما کے فرق کو بھی انہوں نے بڑے قاطع دلائل سے ثابت کیا اور مستشرقین کے اس غبارے سے ہوا نکال دی کہ اسلامی قانون دراصل قانونِ روما سے ماخوذ ہے۔ دنیا کی مختلف زبانوں میںقرآن...
  8. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمید اللہ ؒ کی علمی دلچسپیوں کا دائرہ بڑا وسیع تھا اور اس حیثیت سے ان کا کام کثیر جہتی (Multi Dimensional) تھا۔ انہوں نے تحقیق کے مختلف میدانوں میں بڑے معرکہ کی چیزیں پیش کیں لیکن شاید ان کی سب سے زیادہ دین (Contribution) مسلمانوں کے بین الاقوامی قانون کے میدان میں ہے جس میں انہوں...
  9. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    میری نگاہ میں ڈاکٹر محمد حمیداللہؒ مسلمانوں میں پہلے اور آخری مستشرق (Orientalist) تھے۔ مستشرق میں ان کو اس لئے کہہ رہا ہوں کہ انہوں نے مستشرقین کے طریق تحقیق (Methodology) پر ایسی ہی قدرت حاصل کرلی تھی جیسی غزالی نے یونانی فلسفے پر۔ وہ تحقیق اور طریق تالیف کے باب میںمستشرق ہوئے لیکن اس پہلو سے...
  10. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    ڈاکٹر حمید اللہ مشرق اور مغرب کی نوزبانوں پر قدرت رکھتے تھے اور چار میں (اُردو، انگریزی، فرانسیسی، عربی) بلاواسطہ تحریر و تقریر کی خدمت انجام دیتے تھے۔ مطالعہ اور گفتگو کی اعلیٰ استعداد جرمنی، اطالوی، فارسی، ترکی اور روسی زبانوں میں بھی حاصل تھی۔ پیرس کے مشہور تحقیقی مرکزCentre National de la...
  11. عبد الرشید

    ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

    یاد رفتگاں پروفیسر خورشیداحمد ڈاکٹر محمد حمید اللہؒ ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں برعظیم پاک و ہند کے علمی اور دینی اُفق کودرخشاں کرنے والے تمام ستارے ایک ایک کرکے ڈوب گئے…! اس سنہری سلسلے کا آخری تارہ٭ ڈاکٹرمحمد حمیداللہؒ مغرب کی آغوش میں ہمیشہ کی نیند سوگیا۔ انالله وانا اليه راجعون محمد...
  12. عبد الرشید

    نیکیوں کو مٹا دینے والے اعمال

    فہرست مضامین انتساب چند آنسو نیکیاں برباد کرنے والے اعمال شرک ریاکاری کمائی کے لیے حرام ذرائع اختیار کرنا حرام کمائی کے چند خطرناک ذرائع جوے کی دلدل میں وقت او رنیکیوں کی بربادی شراب نوشی وقت اور نیکیوں کی بربادی تکبر نجومیوں کے پاس جانا اور ان کی تصدیق کرنا تنہائیوں میں رب تعالیٰ سے...
  13. عبد الرشید

    نیکیوں کو مٹا دینے والے اعمال

    کتاب کا نام نیکیوں کو مٹا دینے والے اعمال مصنف تفضیل احمد ضیغم ایم-اے ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ ایمان اور اعمال صالحہ دو ایسی چیزیں ہیں جو اخروی کامیابی کی ضمانت بن سکتی ہیں ۔ ان دو چیزوں کی بربادی آخرت میں ملنے والی عزت و توقیر کی بربادی ہے۔ بعض لوگ بڑی محنت سے اعمال صالحہ انجام دیتے ہیں...
  14. عبد الرشید

    لعنت کا مستحق ٹھہرانے والے چالیس اعمال

    فہرست مضامین مقدمہ شرک اللہ کی کتاب میں اضافہ کرنا معصیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ترک سنت بدعت کو رواج دینا قبروں پر مساجد تعمیر کرنا مدینہ طیبہ کی بےحرمتی والدین کی نافرمانی بلاوجہ لوگوں میں دوری پیدا کرنا دوران حیض بیوی سے مجامعت ایک مرد کا دوسرے مرد سے بدفعلی کرنا حیوانات سے جنسی...
  15. عبد الرشید

    لعنت کا مستحق ٹھہرانے والے چالیس اعمال

    کتاب کا نام لعنت کا مستحق ٹھہرانے والے چالیس اعمال مصنف ابو محمد حافظ عبدالستار حماد ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ قرآن و سنت میں بہت سے مقامات پر ایسے لوگوں کا تذکرہ موجود ہے جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی۔ مفسرین نے اللہ تعالیٰ کی لعنت کا مطلب یہ بتایا ہے کہ ایسا بد نصیب شخص دنیا اور آخرت...
  16. عبد الرشید

    عرش الٰہی کا سایہ پانے والے خوش نصیب

    فہرست مضامین پیش لفظ انتساب عرض کیا ہے؟ پہلے اللہ تعالٰی کا عرش پانی پر تھا عرش الٰہی کے پائے لوح محفوظ عرش پر ہے کیا عرش سے مراد بادشاہت ہے؟ قیامت کے دن عرش کی کیفیت مسجد سے محبت کرنے والا دل اللہ کا محبوب بننے کا طریقہ زنا سے توبہ پر دنیا میں آسانی برائی کی روک تھام میں تین اہم...
  17. عبد الرشید

    عرش الٰہی کا سایہ پانے والے خوش نصیب

    کتاب کا نام عرش الٰہی کا سایہ پانے والے خوش نصیب مصنف تفضیل احمد ضیغم ایم-اے ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا قیامت کے دن کی ہولناکیوں کا تذکرہ کیا ہے۔ تاکہ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا خوف دامن گیر ہو اور وہ دنیوی زندگی کو طاعت الٰہی میں گزارنے کی کوشش کریں۔ قیامت...
  18. عبد الرشید

    نصر الباری فی تحقیق جزاالقراۃ للبخاری اپ ڈیٹ

    فہرست مضامین مقدمہ فاتحہ خلف الامام اور حدیث مرفوعہ فاتحہ خلف الامام کے خاص دلائل فاتحہ خلف الامام اور آثار صحابہ رضی اللہ عنہم فاتحہ خلف الامام اور تابعین رحمۃ اللہ علیہم فاتحہ خلف الامام اور علماء حدیث 1۔سری نمازیں اور فاتحہ خلف الامام حدیث2۔جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں...
  19. عبد الرشید

    نصر الباری فی تحقیق جزاالقراۃ للبخاری اپ ڈیٹ

    کتاب کا نام نصر الباری فی تحقیق جزاالقراۃ للبخاری اپ ڈیٹ مصنف ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل البخاری مترجم زبیر علی زئی ترتیب وتخریج زبیر علی زئی ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ دين اسلام میں جس طرح نماز کی اہمیت مسلمہ ہے بالکل اسی طرح نماز کے اندر سورۃ فاتحہ کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے-...
  20. عبد الرشید

    اسلام میں زوجین کےحقوق

    فہرست مضامین مقدمہ حقوق زوجین خاوند کے بیوی پر حقوق اپنے خاوند کے ساتھ محبت میں مخلص ہو گھر کی ذمہ داری سنبھالے خاوند کی مرضی کے بغیر گھر سے باہر نہ جائے خاوند کی مرضی کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے اپنے دینی فرائض کو ادا کرنے کی کوشش کرے بیوی کے شوہر پر حقوق حق مہر کی ادائیگی بیوی پر حلال...
Top