الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مسند الامام احمد اور سنن ابن ماجہ میں حدیث ہے کہ :
" عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده: أن النبي -صلي الله عليه وسلم -كبّر في عيدٍ ثنْتَيْ عَشْرة تكبيرة، سبعا في الأولى، وخمساً في الآخرة، ولم يصلّ قبلها ولا بعدها۔ ( مسند احمد ، 6688 بتحقیق احمد شاکر ،، ابن ماجه مترجم ج ۱ کتاب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مسند الامام احمد اور سنن ابن ماجہ میں حدیث ہے کہ :
عن عمرو بن شعیب عن ابیه ون جده ان النبی ﷺ کبر فی عید ثنتی عشرة تکبیرة سبعا فی الاولی و خمسا فی الاخرة ولم یصل قبلها ولا بعدها ۔ ( مسند احمد ، 6688 بتحقیق احمد شاکر ،، ابن ماجه مترجم ج ۱ کتاب اقامة الصلوة باب ماجاء فی کم...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی ۔۔ رسوم و رواج سے کیا مراد ہے ؟
ہر علاقے اور برادری کے مختلف رسوم و رواج ہوتے ہیں
پھر سٹیٹس یعنی حیثیت اور طبقے کے لحاظ سے بھی مختلف رواج موجود ہیں
فی الحال مشترکہ طور پر رائج کاموں میں گانا بجانا ، مہندی ،ڈھولک ، مرد اور عورتوں کی مخلوط تقریبات ، بے پردہ...
اس کیلئے تو راستہ طویل و دشوار ہے
آسان صورت یہ ہے کہ صحیح بخاری و صحیح مسلم کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہا سے مروی درج ذیل حدیث
کی بنیاد مسئلہ کا حل نکالا جائے :
مالك، عن نافع، عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما: أنه طلق امرأته وهي حائض، على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم، فسأل عمر بن الخطاب...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مساجد کا اصلیمقصد یہ ہے کہ ان میں نماز ، ذکر اللہ ، تلاوت ، تعلیم و مذاکرہ ،دروس و خطبات ہوں
اور ان کاموں کیلئے مساجد کو ہر قسم کی آلائشوں ، آلودگیوں سےپاک صاف رکھا جائے ،
اللہ تعالی اپنے خلیل سیدنا ابراہیم کو حکم دیتے ہوئے فرمایا :
وَإِذْ بَوَّأْنَا...
حائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے!
تحریر: غلام مصطفے امن پوری
حائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے، جیسا کہ نافع ؒ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی، سیدنا عمرؓ نے نبی اکرمﷺ سے اس بارے میں پوچھا تو آپﷺ نے فرمایا:
مرہ فلیراجعھا، ثم لیطلقھا أو...
کیا حائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 02 February 2014 02:28 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دو بچوں کی ماں کو اس کے شوہر نے طلاق دی لیکن اس وقت وہ حالت طہارت میں نہ تھی اور نہ اس نے اپنے شوہر کو یہ بتایا تھا ‘ حتیٰ کہ جب قاضی کے پاس گئے تو اس نے قاضی کو...
اللہ کریم نے اہل اسلام کیلئے سال میں کچھ مخصوص بابرکت اوقات و احوال مقرر فرمائے ہیں
جن میں تھوڑی سی محنت اور عمل سے بے شمار اجر و ثواب سمیٹا جاسکتا ہے ،
ایسے مبارک اوقات میں ذوالحجہ کے دس دن بھی شامل ہیں جن کی فضیلت قرآنِ کریم اور احادیث میں وارد ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :
وَٱلْفَجْرِ ﴿١﴾...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
مساجد کا مقصد اصل میں نماز ، ذکر اللہ ، تلاوت ، تعلیم و مذاکرہ ،دروس و خطبات ہیں
صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ ہے :
« عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا نَشَدَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ: مَنْ دَعَا إِلَى الْجَمَلِ الْأَحْمَرِ، فَقَالَ النَّبِيُّ...
بہت شکریہ کہ آپ نے بجائے مولانا احمد علی صاحب کا دفاع کرنے کے ، ان کا درجہ اعتبار کم کردیا،
اور یوں گویا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا دفاع ہوگیا ۔ فجزاکم اللہ تعالے
یہاں مطلوب بھی یہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن :
ملا جیون مصنف نور الانوار اور کچھ دیگر...
آج اس تھریڈ کو دوبارہ تفصیل سے دیکھنے کا موقع ملا ۔
دیکھا تو میری ایک پوسٹ کے حوالے سے بڑا " رولا " پڑا ہوا ہے ، اور تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ میں نے گویا
کوئی غلط بیانی کی ہے ،
حالانکہ بالکل ایسا نہیں ہے ، جو کچھ لکھا وہ بالکل درست ہے ، بس صرف مصنف کا نام لکھتے وقت سہو ہوگیا
جہاں احمد علی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی
سب سے پہلے تمام اہل اسلام آپس میں بھائی ، بھائی ہیں ( انما المومنون اخوۃ )
اور بندہ کوئی شیخ نہیں ، بس حدیث اور اہل حدیث سے ادنی تعلق کی بناء پر اور آپس کی محبت کے سبب دوست احباب " شیخ " جیسا بھارا لقب دے دیتے ہیں ،
ویسے بھی بندہ " چالیسویں " کے بعد شیخ ہی...
اللہ جانتا ہے ہم نے آج تک "المسندفي عذاب القبر" دیکھی بھی نہیں ،
ہمیں " مسانید ائمہ " ہی سے فرصت نہیں ، جو آپ نے ابھی خواب میں بھی نہیں دیکھیں ؛
اس لئے عرض ہے کہ " المسند فی عذاب القبر " میں کیا لکھا ہے اس کا ہمیں علم نہیں ۔
لہذا آپ اس کو چھوڑیں اور اپنا عقیدہ براہ راست قرآن و سنت اور صحابہ کرام...