الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے پھر بھر پور جہالت کا ثبوت دیا ۔
پہلی جہالت تو یہ دکھائی کہ " الفاظ " کو " الفاظوں " بنادیا ،
دوسری بات یہ کہ " معجزہ " اور " خرق عادۃ " کو عربی مان کر بھی ساتھ ہی اپنی جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے
لکھ مارا کہ :
آپ کا مطلب ہے کہ یہ الفاظ تو عربی ہیں ، لیکن انہیں اردو بولنے والے " آیۃ " کے...
کون جاہل کہتا ہے کہ معجزہ اور خرق اردو زبان میں سمجھنے کیلئے بولا جاتا ہے
معجزہ اور خرق عادۃ دونوں ہی عربی الفاظ ہیں ، اردو لفظ نہیں ۔
تبھی پچھلی پوسٹ میں آپ کو " خرق عادۃ " کا اردو میں ترجمہ کرنا پڑا ،
اور ابھی تک یہ نہیں بتاسکے کہ کس نے ان عربی الفاظ کو مذکورہ معنی میں استعمال کیا ۔
کیا...
بالوں کو کالا رنگ لگانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میری عمر ٢١ سال ہے اور میں یونیورسٹی کا طالب علم ہوں، لیکن میرے سر کے کچھ بال سفید ہوگئے ہیں (شاید کسی بیماری کی وجہ سے) ۔ مجھے لوگوں کے مذاق کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تو کیا میں کالی مہندی کا استعمال کر سکتا ہوں؟ یاد رہے کہ کالی مہندی کے...
جی نہیں ۔۔۔
ولیمہ اور چیز ہے ، اور عقیقہ دوسری چیز
عقیقہ دراصل قربانی کی ایک قسم ہے ،
علامہ زمخشری وغیرہ کا بیان ہے:
«"وَسُمِّیَتْ الشَّاةُ الَّتِی تُذْبَحُ عَنْهُ فِي تِلْكَ الْحَالَةِ عَقِیْقَةً لِأَنَّهُ یُحْلَقُ عَنْهُ ذَلِكَ الشَّعْرُ عِنْدَ الذَّبْحِ"»
" پیدائش کے بالوں کی موجودگی میں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی آپ نے غیر متعلق (زمرہ میں تھریڈ بنا کر سوال رکھا ہے ، یہ حدیث کی تحقیق کے متعلق سوالات کا زمرہ ہے اس میں صرف احادیث کے متعلق ہی سوالات پیش کئے جاسکتے ہیں ،
محترم بھائی @خضر حیات صاحب
سفید بالوں کو مہندی اور وسمہ سے رنگنا
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سر اور داڑھی کے سفید بالوں کو مہندی اور وسمہ سے رنگنا تو جائز ہے لیکن کالے رنگ سے رنگنا جائز نہیں ہے جیسا کہ نبی اکرم ﷺ کی احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فتح...
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ ؛
عقیقہ کیلئے مستقل علیحدہ جانور ہونا چاہیئے ، اور وہ
بھی صرف بکری، مینڈھا اور دنبہ سے ہی کیا جانا چاہیے جیساکہ اوپر ذکر کیا گیا ہے۔بھینس ، گائے اور اونٹ ذبح کیے جانے کے متعلق کوئی صحیح اورقابل اعتماد حدیث موجود نہیں ہے۔لہٰذا اس مسئلہ میں اکثر علمائے سلف و خلف،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
پیارے بھائی
یہ مبتدی کا لاحقہ کسی اور نے نہیں ،بلکہ آپ نے ہٹانا ہے ،
آپ کچھ متحرک ہوں ، کچھ شیئر کریں ، کچھ پوسٹ کریں ،پسندیدہ مضامین کو پسندیدہ ریٹ کریں ، وغیرہ
ان شاء اللہ جلد ہی مبتدی کے زمرہ سے نکل جائیں گے ۔
سلامت رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں کم از کم اس کا ثبوت دے دیں کہ ایسے واقعات کو معجزہ ۔۔ یا ۔۔ خرق عادۃ کہا جاتا ہے ،
آپ کے کہنے سے تو ثابت نہیں ہوگا ، نہ لکھنؤ کے کسی جاہل ڈاکٹر کے بتانے سے مستند ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم بھائی:
یہ عربی عبارت امام بخاری رحمہ اللہ کی کتاب " جزء القراءة خلف الامام " کے ایک مخطوط نسخہ کی اسناد ہے،
اس نسخہ سے جزء القراءۃ علامہ محمد اسرائیل ندوی کی تحقیق و تعلیق کے ساتھ مکتبہ المنار دہلی (2009 ) نے شائع کی ہے
اس کتاب کے شروع میں یہ سند درج ہے :
"
أخبرنا القاضي الأمينُ...
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی ان شاء اللہ جلد ہی جواب لکھتا ہوں ۔
لیکن آج یہ تھریڈ دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ، کیونکہ اس میں میں نے بڑی محنت سے بڑے اہم امیجز لگائے تھے
لیکن آج دیکھا تو منظر سے غائب ہیں ،اور دکھ اسلئے بھی ہوا کہ جس کمپیوٹر میں متعلقہ مواد تھا وہ بھی اچانک بند ہوگیا
اور ابھی...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مخصوص لڑکی سے یا لڑکے سے شادی کرنے کے لئے استخارہ کر سکتے ہیں ، اگر اس شادی میں شریعت رکاوٹ نہ ہو ، یعنی کوئی شرعی ممانعت نہ ہو تو استخارہ کیا جاسکتا ہے ۔
لیکن استخارہ خود کرے ، کسی پیشہ ور سے یا کسی مخصوص آدمی سے استخارہ نہ کروائے ۔
اور استخارہ کا معنی ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اہل حدیث ہو ، یا غیر اہل حدیث ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ،
عورت بذات خود اپنا نکاح نہیں کر سکتی ،کیونکہ شرعاً عورت نہ اپنی ولی بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی دوسری عورت کی ولی بن سکتی ہے ۔اور ولی کے بغیر نکاح واقع...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رخصتی سے پہلے طلاق دے دی جائے ، تو اس کے نتیجے میں شرعاًتین چیزیں سمجھ لیں ،
(1) رخصتی قبل طلاق فوراً واقع ہوگی ، اس میں عدت نہیں ہوتی ،
(2 ) اس طلاق میں رجوع کا حق نہیں ہوتا ،
(3 ) نکاح جدید اسی خاوند سے ہوسکتا ہے ،
فتاوی الاسلام سوال و...
سیدنا یوسف کی بیوی کا نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سیدنا یوسف علیہ السلام کی بیوی کا نام کیا تھا؟ ہمارے ہاں ایک مولوی صاحب نے زلیخا نامی عورت کے سیدنا یوسف علیہ السلام کی بیوی ہونے کی نفی کی ہے۔اور کہا ہے وہ زانیہ ہے کیاموصوف کا یہ کہنا درست ہے۔مولوی...