• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مسند الفردوس للديلمي کی ایک روایت کی تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی آپ نے کوئی حدیث تو لکھی نہیں ،جس کی تحقیق کی جائے ، صرف سلام لکھا اور کچھ نظر نہیں آرہا
  2. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ :
  3. اسحاق سلفی

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    پہلی بات تو یہ کہ ہم اللہ کی توفیق سے صحیح بخاری کی اس حدیث مبارکہ کو لفظ بلفظ تسلیم کرتے ہیں ، اور بغیر کسی تاویل کے قبول کرتے ہیں ، خواہ کوئی کتنا ہی چلاتا رہے ، یہ حدیث مکمل ہمارے عقیدہ کا حصہ ہے ، اور جو لوگ اس کی تاویل کرتے ہیں وہ گمراہ اور جاہل ہیں ،حدیث شریف کے الفاظ واضح ہیں کہ ...
  4. اسحاق سلفی

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    پیارے بھائی میں اس کا جواب پہلے ہی دے چکا ہوں ، آپ نے شاید پڑھا نہیں ، دوسری بات یہ کہ لفظ ( موجزا ) نہیں ، بلکہ ( معجزہ ) ہے ،
  5. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    جس مضمون کا آپ نے لنک دیا ہے ، وہ عربی زبان سے ناواقف کسی جاہل کا لکھا ہوا ہے ، اور جاہل کی بات کا جواب دینا اپنے قیمتی وقت کو ضائع کرنا ہے، جس آدمی کو عربی کے چار کلمات کا ترجمہ کرنا بھی نہیں آتا ، وہ علماء اسلام کو گمراہ کہتا ہے ، اس مضمون میں جابجا غلط ترجمہ لکھا ہے ، مثلاً لکھا ہے : " ابن...
  6. اسحاق سلفی

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! ہمیں آپ کی اس تحریر سے اتفاق ہے ، قرآن مجید میں بیان کئے گئےان تمام معجزات پر الحمد للہ ایمان رکھتے ہیں ، ان معجزات سے کسی ایسی حقیقت کی نفی نہیں ہوتی جو قرآن و صحیح حدیث سے ثابت ہو ، باقی اس تحریر میں ہمارے لئے کیا سوال ہے اس کی وضاحت کردیں ۔...
  7. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    «أَعْرُوا النِّسَاءَ يَلْزَمْنَ الْحِجَالَ» ترجمہ : (اپنی ) عورتوں کو( زینت کے ) کم کپڑے بنا کر دو ، (کم کپڑوں کے سبب ) وہ اپنے گھر کو لازم کرلیں گی " حدیث میں لفظ " حجال " استعمال ہوا ہے ، جو حجلہ کی جمع ہے ، اور حجلہ دلہن کیلئے بنائے گئے خصوصی مقام کو کہتے ہیں جو بڑے اہتمام سے مزین کیا جاتا...
  8. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    «النَّاسُ مَعَادِنٌ وَالْعِرْقُ دَسَّاسٌ وَأَدَبُ السُّوءِ كَعِرْقِ السُّوءِ» " لوگ (اپنے اخلاق وکردار میں ) کانوں کی طرح ہوتے ہیں (جیسے سونے چاندی کی کانیں ہوتی ہیں ) اور ہر چیز کی اصل چھپی ہوتی ہے( جیسے درختوں کی جڑیں اور جسم کی رگیں ) اور برے اخلاق کی جڑیں اسی طرح ہوتی ہیں ،جیسے بری اصل (مخفی...
  9. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    ان الفاظ سے اس روایت کو امام ابن عدیؒ نے " الکامل فی الضعفاء " میں نقل فرمایا ہے : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيى الْخَزَّازُ، حَدَّثَنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَزْنِيُّ، حَدَّثَنا سَعِيد بْنِ أَبِي عَرُوبة، عَنْ قَتَادَةَ، عَن أَنَس، أَن رسُول...
  10. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    محترم بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہم سوال یا معقول انداز سے کسی اعتراض پر غصہ نہیں ہوتے ، نہ ہی بلا وجہ کسی پرفتوی لگاتے ہیں ، یہاں اس تھریڈ میں اس عثمانی تکفیری نے کوئی وضاحت طلب نہیں کی ،نہ ہی کوئی علمی سوال کیا بلکہ اس نے اس تھریڈ میں آتے ہی 240 ایم ایم کے تکفیری گولے داغنے شروع کردئیے آپ...
  11. اسحاق سلفی

    بوہرہ کون سا فرقہ ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت شکریہ جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
  12. اسحاق سلفی

    بوہرہ کون سا فرقہ ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بوہری فرقہ کے آغاز بوہری اور آغا خانی اور اثنا ء عشری رافضیوں کی اصل ایک ہے۔ان ہی کی روایات کے مطابق؛ ۔" امام جعفر صادق کے کئی بیٹے تھے جن میں سب سے بڑے حضرت اسماعیل تھے۔امام صادق کے زمانے میں ہی کچھ لوگوں نے تصوّر کرنا شروع کر دیا تھا کہ امام صادق کے بعد...
  13. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    یہاں فورم پر معجزہ اور مطلب آپ نے اپنے موقف کے حق میں استعمال کیا ہے ، تو جس مطلب و مراد کیلئے آپ نے اسے اپنے عقیدہ کے اظہار کیلئے استعمال کیا ہے اس کا کوئی حوالہ ، ثبوت تو دینا پڑے گا یا پھر تسلیم کریں کہ " المسند فی عذاب القبر " کتاب آپ کیلئے مستند ہے ، تو میں اسے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھ لوں گا۔...
  14. اسحاق سلفی

    مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات

    کتاب " مشکل ترکیبوں کا حل " ڈاؤن لوڈ کریں
  15. اسحاق سلفی

    یہودی لڑکا اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔ (تصدیق)

    آپ کا نقل کردہ تفصیلی قصہ تو فی الحال نہ مل سکا ، البتہ درج ذیل واقعہ صحیح احادیث میں موجود " عن أنس رضي الله عنه، قال: كان غلام يهودي يخدم النبي صلى الله عليه وسلم، فمرض، فأتاه النبي صلى الله عليه وسلم يعوده، فقعد عند رأسه، فقال له: «أسلم»، فنظر إلى أبيه وهو عنده فقال له: أطع أبا القاسم صلى...
  16. اسحاق سلفی

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    السلام علیکم کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ مسند حمیدی شیخ زبیر علی زئی ؒ کی تحقیق و ترجمہ کے ساتھ شائع ہوچکی یا نہیں۔ جزاکم اللہ تعالے خیراً
  17. اسحاق سلفی

    شکر الحمد للہ

    اللہ تعالے دینی و دنیاوی تعلیم میں کامیابیاں عطا فرمائے ، اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے ، نبی مکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ...
  18. اسحاق سلفی

    نمازِ عید کی زائد چھہ تکبیرات کے دلائل

    محترم بھائی " عمرو بن شعیب عن ابیہ " کی سند بالکل صحیح اور متصل ہے امام ابن عبد البرؒ " الاستذکار " میں امام علی بن مدینیؒ کا قول نقل فرماتے ہیں : اور اسی فورم پر عمرو بن شعیب کے طریق کے متعلق مستقل تھریڈ موجود ہے ، جس میں شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے اس کی صحت ثابت کی ہے عمرو بن شعيب، عن...
  19. اسحاق سلفی

    شفایابی کے لۓ دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی آپ کو اور دیگر بیمار اہل ایمان کو شفاء عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
  20. اسحاق سلفی

    نمازِ عید کی زائد چھہ تکبیرات کے دلائل

    امام عبد الرزاق رحمہ اللہ نے اپنی مصنف میں روایت نقل فرمائی ہے کہ : عن جعفر بن محمد، عن أبيه قال: «علي يكبر في الأضحى والفطر والاستسقاء سبعا في الأولى، وخمسا في الأخرى، ويصلي قبل الخطبة ويجهر بالقراءة» قال: «وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبو بكر وعمر وعثمان يفعلون ذلك» یعنی جناب علی رضی...
Top