الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن یاد رہے ، اصل معنی صحیح اور محفوظ ہے صحیح مسلم میں سیدنا ابو سعید سے مروی حدیث میں :حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة، حدثنا مروان بن معاوية، عن عمر بن حمزة العمري، حدثنا عبد الرحمن بن سعد، قال: سمعت أبا سعيد الخدري، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن من أشر الناس عند الله منزلة يوم...
مسند احمد ؒ میں بالاسناد یوں ہے :
حدثنا عبد الصمد، قال: حدثنا حفص السراج، قال: سمعت شهرا، يقول: حدثتني أسماء بنت يزيد، أنها كانت عند رسول الله صلى الله عليه وسلم والرجال والنساء قعود عنده فقال: " لعل رجلا يقول: ما يفعل بأهله، ولعل امرأة تخبر بما فعلت مع زوجها فأرم القوم " فقلت: إي والله يا رسول...
اس میں الطفاوی مجہول ہے ،
علامہ شعیب الارناؤط مسند احمد کی ایک حدیث کی تخریج میں فرماتے ہیں : إسناده ضعيف لجهالة الطفاوي،
اور مصنف ابن ابی شیبہ کی تخریج میں شیخ ابو محمد اسامہ لکھتے ہیں :
اسناده ضعيف فيه الطفاوي هذا و هو مجهول لا يعرف ‘‘ مصنف ابن ابی شیبہ جلد ۶ صفحہ ۲۸۵ ) طبع الفاوق الحدیثۃ...
فوٹو شاپ ٹریننگ کیلئے ہمارے یہاں پاکستان میں ڈی وی ڈی ملتی ہیں ، مارکیٹ میں کئی دفعہ سوفٹ ویئرز کی دکان پر دیکھی ہیں ،
فی الحال درج ذیل لنک دیکھیں
http://tipshippo.com/adobe-photoshop-complete-course-tutorial-urdu/
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جی تفسیر ستاری دیکھ لی ہے ، لیکن آج چونکہ جمعہ ہے تو اس لئے مکمل جواب ان شاء اللہ آئندہ دو ایک روز میں لکھتا ہوں ،
ابتدایئے کے طور پر عرض ہے کہ مصنف تفسیر ستاری مولانا ابو محمد عبدالستار صاحب رحمہ اللہ نے سورہ فاتحہ کی تفسیر میں وضوء کے شروع میں بسملہ کی بحث...
بالکل صحیح ،
کیونکہ اس حدیث شریف میں پہلا جملہ ہی یہ ہے :
" خِيَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ تُحِبُّونَهُمْ وَيُحِبُّونَكُمْ ‘‘ تمہارے بہترین حکمران اور امیروہی ہیں ، جن سے تم محبت کرو ، اور وہ تمہیں محبوب رکھیں ‘‘
اس سے ثابت ہوا کہ حکمران کسی بھی قسم کا ہوسکتا ہے ، لیکن بہترین وہی ہے جو اہل...
بھائی اب تو پہنچ گئے ، اب تو ۔۔ یا لیت الشباب۔۔ہی پڑھا جاسکتا ہے ،
ویسے ہمیں پتا ہے آپ نے محترم محمد نعیم یونس صاحب کو علم کے لحاظ سے ہی شیخ لکھا ہے ،( فجزاک اللہ خیرا )
کہتے ہیں جب تک کسی کو اپنے بوڑھا ہونے کا احساس نہ ہو وہ بوڑھا نہیں ہوتا ،
اور جس دن یہ احساس دامن گیر ہوجائے ،اس دن جوانی مستانی بڑی یاد آتی ہے ، گویا یہاں یہ بھائی آپ کو جوانی کی یاد دلا رہے ہیں
عربی شاعر ابو العتاھیہ کا یہ شعر تو عربی کے تمام طلباء نے حفظ کر رکھا ہے کہ :
فيَا لَيتَ الشّبابَ...
اس کا مطلب ہے آپ نے کسی عالم سے رابطہ نہیں کیا ، حالانکہ عالم دین سے رہنمائی لینے میں سراسر آپ کا فائدہ ہے ،
چلیں میں آپ کو ایک مستند عالم ( مولانا داود راز دہلوی ؒ) کے ترجمہ کا سکین دیتا ہوں،
دیکھتے ہیں آپ مانتے ہیں یا نہیں ۔
بُت شکن اُٹھ گئے ، باقی جو رہے بُت گر ہیں
ایک دور تھا جب سندھ کی سرزمین کو اسلام اور توحید کے منور تھا ، محمد بن قاسم رحمۃ اللہ علیہ کے جہاد سے اس خطہ کو جہالت و کفر کے اندھیرے سے نجات ملی تھی ،
اور یہاں کے باسی بت پرستی چھوڑ کر بت شکن بن گئے تھے ، لیکن شیطان کو کب گوارا تھا کہ ہندوستان کیلئے...
اندلس کے مشہور امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
ابابیل کے حلال ہونے پر اتفاق ہے :
وَاتَّفَقُوا أَن أكل الابابيل والنعام وبقر الْوَحْش وحمر الْوَحْش المتوحشة والظباء والآرام والغزلان والاوعال والنياتل وأنواع دَوَاب الْبر حَلَال مَا لم يكن ذَا نَاب من السبَاع
(مراتب الإجماع )
مسند احمد میں یہ روایت حسب ذیل ہے
581 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ، حَدَّثَنِي أَبُو إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ أُمِّهِ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ، عَنْ حُسَيْنٍ، عن أبيه، عن النبي صلى الله...
عجیب بات ہے اتنے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ :
زوراء مدینہ کے ایک بازار میں ایک جگہ کا نام ہے ؛
پھر بھی آپ اس کو کوئی بستی بنانے پر کمر بستہ ہیں
براہ مہربانی آپ پہلے کسی قریبی عالم سے رہنمائی لیں ، پھر کچھ لکھیں ،
اور لغت کی کتابوں کی ضرورت مجھے نہیں بلکہ آپ کو ہے ،
لیکن وہ بھی بنیادی علم کے...
محترم بھائی
اوپر میری پوسٹ کو ایک دفعہ پھر غور سے پڑھیں ، تو دو باتیں شاید آپ کی سمجھ میں آجائیں
ایک تو یہ کہ اب اس پوسٹ میں آپ کا نام نہیں ۔ یعنی یہ آپ کی پوسٹ نہیں ،
دوسرا یہ کہ : زوراء ۔۔ مدینہ سے علیحدہ کسی بستی کا نام نہیں ، بلکہ مدینہ شریف ہی کے ایک بازار میں ایک جگہ کا نام ہے ، یہ بات...
آپ یہ کتاب ’’ ضعیف احادیث کی معرفت اور انکی شرعی حثیت ‘‘ ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں :
https://archive.org/download/MohaddisBooksFroam10To16April2016/Zaeef-Ahadees-Ki-Marfat-Aur-Un-Ki-Shari-Haisiyyat-(Jadeed-Edition).PDF