الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم الله الرحمن الرحیم
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وآله وسلم کَانَ يُصَلِّيْ الْجُمُعَةَ حِينَ تَمِيلُ الشَّمْسُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَأَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ.
أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب الجمعة، باب وقت الجمعة إذا زالت الشمس 1 / 307، الرقم ...
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
آپ کے کہنے پر میں نے کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے چیدہ چیدہ مقامات دیکھے ، بہت نازک اور تفصیل طلب موضوع ہے ، اس کے متعلق تو ایک دو پوسٹوں میں لکھنے سے کام نہیں چل سکتا ،
طرفین کے موقف میں تفصیلی محاکمہ کیلئے طویل وقت درکار ہے ، اسلئے میرے لئے اس پر لکھنا بہت مشکل ہے
موجودہ دور میں اس موضوع پر دونوں طرف...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
پہلی عرض تو یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنے کی بڑی فضیلت و اہمیت ہے ؛
خود جناب رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى...
محترم بھائی
اس موضوع پر اردو میں اس وقت کوئی کتاب ذہن میں نہیں آرہی ،
===== اللہ تعالیٰ کو خوا ب میں دیکھنا؟ =====
ہفت روزہ جرار
سوال: کیا اللہ تعالیٰ خواب میں نظر آ سکتا ہے یا نہیں؟ اگر کوئی دعویٰ کرے کہ میں نے خواب میں اللہ کو دیکھا ہے تو اس کی بات کو کس حد تک تسلیم کیا جا سکتا ہے؟
جواب...
فقہ حنفی کی مشہور کتاب ’’ الدر المختار ‘‘ میں لکھا ہے :
كيف وقد صلى الفجر بوضوء العشاء أربعين سنة، وحج خمسا وخمسين حجة، ورأى ربه في المنام مائة مرة؟ ولها قصة مشهورة.
امام ابو حنیفہ چالیس سال نماز عشاء کے وضوء سے صبح کی نماز پڑھی ، اور پچپن حج کئے ، اور ایک سو مرتبہ اپنے رب کو خواب میں دیکھا ،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جناب رسول اللہ ﷺ کا اللہ تعالی کو خواب میں دیکھنا تو صحیح احادیث میں ثابت ہے
سنن الترمذی اور مسند امام احمد میں مروی ہے :
عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " أتاني ربي في أحسن صورة، فقال: يا محمد، قلت: لبيك ربي وسعديك، قال: فيم يختصم الملأ الأعلى؟ قلت: رب لا...
آپ نے محدثین کا مشہور اصولی قول تو سنا، پڑھا ہوگا کہ :
سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الْمُبَارَكِ، يَقُولُ: «الْإِسْنَادُ مِنَ الدِّينِ، وَلَوْلَا الْإِسْنَادُ لَقَالَ مَنْ شَاءَ مَا شَاءَ»
کہ اسناد دین میں سے ہیں ، اور اگر اسناد نہ ہوتیں تو جو کوئی جو چاہتا کہتا پھرتا ‘‘ (مقدمہ صحیح مسلم )
اسی...
محدث لائبریری میں (الادب المفرد ) ترجمہ اور تخریج کے ساتھ موجود ہے
ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں اس میں بھی اسے صحیح لکھا ہے ، اس کی حدیث نمبر (716 ) اور صفحہ 308 دیکھئے۔
آپ کوبھی اللہ رب العزت جزائے خیر عطا فرمائے ، اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔آمین
محدث لائبریری میں الادب المفرد ترجمہ اور تخریج کے ساتھ موجود ہے
ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں اس میں بھی اسے صحیح لکھا ہے
یہاں ڈاؤن لوڈ کریں
جی محترم بھائی
یہ شیخ کی مشہور کتاب (سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ ) ہی مراد ہے
اور یہاں مطلب یہ ہے کہ شیخ البانی نے اس حدیث کو سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ میں صحیح کہا ہے ،
اور صحیح الترغیب و الترہیب ( جلد ۱ ۔ صفحہ ۹ ) میں بھی انہوں نے اسے صحیح کہا ہے ،
اور صحيح الجامع الصغير (حدیث نمبر 3731 ) میں صحیح...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی ۔ جیسا کہ آپ نے لکھا :
(حافظ ابن حجر نے سلیمان بن موسیٰ کو درجہ خامسہ میں شمار کیا ہے ،اور لکھا ہے کہ :
(صدوق فقيه في حديثه بعض لين وخولط قبل موته بقليل )
کہ صدوق اور فقیہہ ہے ، اس میں کچھ کمزوری بھی پائی جاتی ہے ، زندگی کے آخری ایام میں اختلاط کا...
وفاة الشيخ المحدث العلامة شعيب الارنؤوط رحمة الله علیہ
انتقل إلى رحمة الله الشيخ المحدث العلامة شعيب الارنؤوط
اللهم اغفر له بعدد ما دافع عن السنة
اللهم ارفع درجته بعدد ما ألف وحقق من كتب السنة
واللهم اجعل ما قدم في ميزان حسناته وضاعفها له اضعافاً كثيرة
بمنك وكرمك يا حي يا قيوم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں سے پہلے دو جملے صحیح حدیث سے ثابت ہیں ، حدیث درج ذیل ہے :
عن معقل بن يسار قال انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: (يَا أَبَا بَكْرٍ لَلشِّرْكُ فِيكُمْ أَخْفَى مِنْ...