الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت شکریہ آپ نے وضاحت فرمائی ۔
لیکن یہ بات ابھی مکمل نہیں ، میری گذارش کا مقصد تھا کہ ان علماء کو وہابیہ کہنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی ۔
بلکہ مجھے تو ابھی تک ’’ وہابیہ ‘‘ کا ہی پتا نہیں کہ وہ کون ہوتے ہیں ؟
اسلئے براہ کرم وضاحت فرما دیجئے ۔ شکریہ
اور یہ بتا دیجئے کہ امام ابن دقیق بھی وہابیہ میں سے...
اس موضوع پر ایک مفید مقالہ
منتدیات شبکۃ القرآت پر شائع ہے
حكم كتابة القرآن بالحروف الأعجمية
( الشيخ صَالح العَوْد )
فشت في البلدان الأوروبيّة كتابات التّحريف والتّغيير لِـ(نصّ القرآن الكريم) بحروف غير عربيّة، وصدرت في ذلك (سور وأحزاب وأجزاء)، حتّى وصل الحال إلى ظهور (مصحف) بالكامل مكتوب...
کچھ لوگ یہ سوچ سکتے ہیں کہ اس کی اجازت ہونی چاہیئے کیونکہ اِس سےقرآن کی تعلیم عجمیوں )غیر عربی( میں رائج کرنے کی سہولت ہے کیونکہ وہ عربی نہیں پڑھ سکتے۔
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ بات خلافِ واقعہ ہے کیونکہ مشاہدہ اس کا گواہ ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ ماضی میں اگر نظر دوڑائیں تو کتنے ہی غیرعربیوں...
قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر کسی بھی زبان میں کیا جاسکتا ہے ،
لیکن قرآن کریم کا متن ( الفاظ ، حروف ، جملے کلمات ) کسی دوسری زبان میں نہیں لکھے جاسکتے ،
فی الحال یہ فتوی ملاحظہ فرمائیں :
حكم كتابة القرآن أو بعضه بغير اللغة العربية مع نطقه بالعربية وهل له أجر تلاوته ؟
السؤال :
إذا كتب الشخص...
کسی فوت شدہ آدمی کو خواب میں دیکھنے کی کئی تعبیریں ہیں ، متوفی کی حیثیت اور حالت کے لحاظ سے تعبیر کی جاتی ہے ،
مثلاً کسی قریبی رشتہ دار کو خواب میں اچھی حالت و ھیئت میں دیکھا تو یہ اشارہ ہے کہ مرنے والا حالت ایمان میں فوت ہوا اور اس کی عاقبت اچھی ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری بات یہ کہ میت کی طرف...
سنن الدارمی کی یہ روایت جو موقوف ہے یعنی صحابی کا قول ہے :
حدثنا محمد بن كثير، عن الأوزاعي، عن عبدة، عن زر بن حبيش، قال: «من قرأ آخر سورة الكهف لساعة يريد يقوم من الليل، قامها» قال عبدة: «فجربناه فوجدناه كذلك»
[تعليق المحقق] إسناده ضعيف لضعف محمد بن كثير وهو: المصيصي الصنعاني وهو موقوف على زر...
فقہی سوالات و جوابات میں محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب نے سوال کیا ہے کہ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ایک بھائی کا سوال ہے:
ایک فلپنی پیدائشی مسلم کنواری لڑکی پاکستان میں رہائش پذیر ہے.
اور وہ یہاں پر ایک مسلم لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے.
اس کی ولایت کے بارے میں کیا فتوی ہے.
والد زندہ ہے وہ...
اگر قرآن میں وارد لفظ ’’ شاہد ‘‘ کا معنی حاضر ہی ہے تو امت محمدیہ کا ہر فرد ۔۔ حاضر ۔۔ ہے ، کوئی کہیں سے غائب نہیں
وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا
رانا صاحب کے مطابق اس کا ترجمہ :
اور اسی طرح ہم نے تمہیں...
آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا ۔
کیا آپ پوچھنا چاہتے ہیں کہ :
(۱) ’’ مردے کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر کیا ہے ،
اور (۲) شرعاً میت کے نام پر مسجد میں کھانا کھلانا کیسا ہے ؟
اب درست کردیا ہے ، ان شاء اللہ سمجھ آئے گا،
دراصل آج کل کمپیوٹر ساتھ نہیں دے رہا ، اسلئے جلدی جلدی لکھنے اور پوسٹ کرنے کے سبب ایسا ہوا ،
لما أخرج اللهُ آدمَ من الجنة؛ زوده من ثمار الجنة، وعلمه
صَنعَْةَ كل شيء؛ فثماركم هذه من ثمار الجنة، غير أن هذه تَغَيَّرُ،
وتلك لا تَغَيَّرُ) .
ضعيف مرفوعاً،...
محترم بھائی یہ موقوف روایت ( یعنی صحابی کا قول ) مستدرک حاکم میں درج ذیل الفاظ سے موجود ہے :
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ ، ثنا الحسين بن الفضل ، ثنا هوذة بن خليفة ، ثنا عوف ، عن قسامة بن زهير ، عن أبي بكر بن أبي موسى الأشعري ، قال: " إن الله لما أخرج آدم من الجنة زوده من ثمار الجنة ، وعلمه صنعة...
بغیر وضوء مصحف میں سے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کا حکم؟
فضیلۃ الشیخ عبید بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ
(سابق مدرس جامعہ اسلامیہ، مدینہ نبویہ)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر: ویب سائٹ میراث الانبیاء
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال: جزاكم الله خير شيخنا سوال نمبر 21 تیونس سے سائل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پہلی بات تو یہ رات کو سونے سے پہلے وضوء کرلینا چاہیئے ،کیونکہ نبی کرم ﷺ نے اس کی تعلیم فرمائی ہے
البراء بن عازب رضي الله عنهما قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا اتيت مضجعك فتوضا وضوءك للصلاة ثم اضطجع على شقك الايمن وقل: اللهم اسلمت نفسي إليك وفوضت...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کے سوال کے تفصیلی جواب کیلئے تو کافی وقت درکار ہے ، جو فی الحال ممکن نہیں ،
البتہ فی الحال آپ بنیادی بات سمجھ لیں :
سنن اربعہ میں تین قسم کی ضعیف پائی جاسکتی ہیں
(1) ایسی ضعیف جن کا شاہد یا متابع دوسری جگہ موجود ہے ، اس طرح وہ صحیح لغیرہ یا حسن بن جاتی ہیں...
اوپر سوال میں مذکور قصہ مولوی طارق جمیل نے سنایا تھا ۔
ولعل من أعظم ما روي في مناقبه الأحاديث الواردة في شفاعة رجل من أمة محمد صلى الله عليه وسلم لأناس كثيرين ، وقد جاءت من روايات كثيرة ، أصحها حديث عبد الله بن أبي الجدعاء مرفوعا: ( ليدخُلَنَّ الجنة بشفاعة رجل من أمتي أكثر من بني تميم ) رواه...