• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    ایک امام کا کہنا ہے : إذا قالوا: "متروك الحديث" أو ذاهب الحديث، أو كذّاب، فهو ساقط الحديث، لا يكتب حديثه.
  2. اسحاق سلفی

    کیا قاضی شوکانی نے بھی خود یزید پر لعنت کی ہے؟ تحقیق درکار ہے

    ترجمہ کرنے والا ( پی ایچ ڈی ) سکالر لگتاہے ، کوئی عربی دان اس ترجمہ کو دیکھ لے تو سر پکڑ کر بیٹھ جائے ، بلکہ ہوسکتا ہے عربی کے ساتھ یہ ستم دیکھ کر بے ہوش ہوجائے ؛
  3. اسحاق سلفی

    تعویز والی حدیث

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی سنن ابی داود میں یہ روایت سند کے ساتھ درج ذیل ہے : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ...
  4. اسحاق سلفی

    الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

    جی ضرور ان شاء اللہ تعالیٰ
  5. اسحاق سلفی

    الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

    بہت شکریہ محترم بھائی لیکن یہ ایک جلد ہے جو میں پہلے ہی دیکھ چکا ہوں ، مکمل کتاب ترجمہ کے ساتھ نہیں مل رہی ، اور میں تو عرصہ سے اس کو اصل زبان یعنی عربی میں پڑھتا رہا ہوں ، اس کا ترجمہ یہاں فورم کے ایک رکن کی فرمائش ہے ،
  6. اسحاق سلفی

    لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا۔۔۔

    ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے مسلماں سے حدیثِ سوز و ساز زندگی کہہ دے
  7. اسحاق سلفی

    " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اللہ کے وجود پر دلیل "

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پوسٹ میں موجود ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں ، اور اوپر بائیں طرف (Tx ) والے بٹن کو دبائیں ، فونٹ درست ہوجائے گا ، ان شاء اللہ اور ایک درخواست ہے کہ اپنی آئی ڈی سے تصویر ہٹا دیں ، شکریہ
  8. اسحاق سلفی

    الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ : علامہ ابن اثیر جزریؒ کی الکامل فی التاریخ اردو ۔اگر نیٹ پر شائع ہو، اور اس کا لنک کسی کے علم میں ہو تو یہاں بتائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
  9. اسحاق سلفی

    یہ واقع صحیح ہے یا نہیں

    انسانی اعمال آسمان کی طرف چڑھتے ہیں قرآن کریم میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے : (مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْعِزَّةَ فَلِلَّهِ الْعِزَّةُ جَمِيعًا إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ ) سورہ فاطر 10 جو شخص عزت حاصل کرنا چاہتا ہو تو اللہ تعالیٰ ہی کی ساری عزت ہے، تمام تر...
  10. اسحاق سلفی

    یہ واقع صحیح ہے یا نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ پیارے بھائی یہ واقعہ امام ابن کثیر ؒ نے اپنی تفسیر میں بھی ابن جریر طبری کے حوالہ سے نقل فرمایا ہے لکھتے ہیں : وَقَدْ قَالَ أَبُو جَعْفَرِ بْنُ جَرِيرٍ (8) : حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي...
  11. اسحاق سلفی

    تجارت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی آپ تھوڑی وضاحت فرمائیں (1 ) جس کمپنی میں آپ نے سرمایہ کاری کی ہے ، وہ کمپنی کیا کرتی ہے ، (2) کیا پیسے انویسٹ کرنے کے باوجود مزید بندے جوڑنے شرط ہیں ، اس کے بغیر سرمایہ کاری نہیں ہوسکتی ؟ (3) سرمایہ کاری کا فائدہ کیا ہے ؟ یعنی مضاربت نفع و نقصان کی بنیاد پر...
  12. اسحاق سلفی

    جو مکہ میں ماہ رمضان پائے

    سنن ابن ماجہ میں یہ حدیث ان الفاظ سے مروی ہے : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدٍ الْعَمِّيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ...
  13. اسحاق سلفی

    نیند نہ آنے پر دعا؟

    عمل الیوم و اللیلۃ میں یہ حدیث درج ذیل الفاظ سے ہے (أخبرنا أبو يعلى حدثنا عمرو بن الحصين حدثنا ابن علاثة عن ثور بن يزيد عن خالد بن معدان قال: سمعت عبد الملك بن مروان (بن الحكم) عن أبيه مروان بن الحكم عن زيد بن ثابت - رضي الله عنه - قال: شكوت إلى رسول الله - صلى الله عليه وسلم - أرقًا أصابني؛...
  14. اسحاق سلفی

    تین ایسے ہیں جنکی غیبت غیبت نہیں!!!،،،؟

    اس کے جواب کیلئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
  15. اسحاق سلفی

    قبرستان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ روایت علامہ جلال الدین سیوطی نے ( جمع الجوامع ) میں درج ذیل الفاظ سے نقل کی ہے ، ( من مر على المقابر فقرأ فيها {قل هو الله أحد} إحدى عشرة مرة ثم وهب أجره الأموات أعطى من الأجر بعدد الأموات (الرافعى عن على) ترجمہ : جو قبرستان سے گزرے تو گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص...
  16. اسحاق سلفی

    مکروہ نظام انصاف : 19 سال بعد بے گناہ ٹھہرنے والا قید میں ہی دنیا چھوڑ گیا

    یہ سب شریعت سے منہ موڑ کر انسان کے بنائے قوانین اپنانے کا نتیجہ ہے ، اگر شرعی قوانین کے نفاذ کے بغیر انسانی معاشرے میں عدل کا وجود ممکن ہوتا ، تو اللہ تعالی شریعت میں قوانین کا باب ہی نہ رکھتا ، نہ ہی نفاذ شریعت کیلئے جنگیں جائز نہ ہوتیں ،
  17. اسحاق سلفی

    غیبت ایک خطرناک گناہ :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ دعائے خیر کیلئے بہت شکریہ، اللہ تعالی آپ کو بھی جزاءِ خیر سے نوازے ، رب آپ کو سلامت رکھے ، آمین لیکن میں عام مسلمان ہوں ، وہ بھی محض اللہ کے کرم سے ، آپ نے مجھ فقیر کو محدثین عصر کا شیخ بنادیا، حال آنکہ بندہ علم کا طالب ہے ، ہم صرف محدثین کی کتب اگر پڑھ ، سمجھ لیں تو یہ...
  18. اسحاق سلفی

    اس حدیث کی تحقیق وتخریج درکار ہے

    اس حدیث کی تحقیق اسی فورم پر ہوچکی دیکھئے یہ تھریڈ
Top