تیسری حدیث مبارکہ کا مفہوم
1. یہ واقعہ نبی کریمﷺ کی وفات سے تقریباً ایک مہینہ پہلے کا ہے۔
2. اس حدیث مبارکہ میں اس امت کی مختصر عمروں کی طرف اشارہ ہے کہ پچھلی اُمتوں کے برخلاف ان کی عمریں چھوٹی ہوں گی لہٰذا انہیں اپنا وقت ضائع نہیں کرنے کی بجائے دین کو غالب کرنے (عبادت، تعلیم وتعلّم اور دعوت...