الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا عادل سہیل بھائی!
دلائل کے ساتھ اور بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ اس شیطانی وسوسے کا ردّ کیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں! آمین یا رب العٰلمین
شاکر بھائی!
’یحییٰ بھائی‘ کا نام اگر عربی کی بورڈ (اس طرح: يحيي) کی بجائے اردو کی بورڈ سے لکھ دیں اور آخر میں کھڑی زبر بھی ڈال دیں (اس طرح: یحییٰ) ، تو خوبصورت لیگیچر میں نظر آئے گا۔
دینی شخصیات کو ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا چاہئے کیونکہ ان کے ذاتی یا متعلقین کے عمل سے بد باطن لوگوں کو دین پر کیچڑ اچھالنے اور بدنام کرنے کا موقع ملتا ہے، گویا یہ ایک لحاظ سے ’اللہ کے راستے سے روکنے‘ کے قائم مقام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے وعدۂ خلافی کو اللہ کے راستے سے روکنا قرار دیا ہے۔ فرمایا: ﴿...
جزاکم اللہ خیرا
بہت اچھی پوسٹ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں اور ہمیں بغض وحسد جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھیں!
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
غسل کا ایک طریقہ کار یہ بھی ہے کہ مکمل وضوء کرنے کے بعد پورے جسم پر پانی بہائے، گویا اس میں سر کا مسح بھی ہوگا، پھر پاؤں دھوئے جائیں گے، پھر سر پر پانی بہایا جائے گا۔
مزید تفصیل کیلئے دیکھئے:
Islam Question and Answer - غسل جنابت كا طريقہ
واللہ تعالیٰ اعلم!
جزاکم اللہ خیرا بھائی!
آپ کی رائے بہت صائب ہے، دیفالٹ کی بورڈ تو Phonetic ہی ہونا چاہئے۔ لیکن اس کی بورڈ کی سہولت بھی ہونی چاہئے۔ تاکہ جن اسلامک پروگرامز میں عربی کی بورڈ کو ڈیفالٹ رکھا گیا ہے، یا جو حضرات عربی کی بورڈ سے عربی ٹائپ کرتے رہے ہیں، وہ اس کی بورڈ سے اردو بھی ٹائپ کر سکیں، اس کیلئے...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
اولاً: کسی شخص کے فوت ہونے کے بعد اس کے ولی کو تقسیم وراثت میں جلدی کرنی چاہئے، کیونکہ ترکہ ورثا کا حق ہے، اور حق ادا کرنے میں ضرورت سے زیادہ تاخیر سے اختلافات، کینہ، بغض اور دشمنی وغیرہ پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ کیونکہ ممکن ہے کہ ولی خود تو غنی ہو، اور تاخیر سے...