پہلی حدیث مبارکہ کا مفہوم
1. یہ واقعہ نبی کریمﷺ کے مرض الموت کا ہے، لیکن آپ کے اس واقعہ کے کئی دن بعد فوت ہوئے۔
2. ظاہر یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ اختلاف سے بچنے کیلئے کچھ چیزوں پر زور دینا چاہتے تھے یا آئندہ خلفاء کے بارے میں وضاحت فرمانا چاہتے تھے، تو سیدنا عمر ودیگر بعض صحابہ کرام (جو اس وقت ان...