الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گویا امام ذہبی ودیگر جن جن محدثین بشمول ائمہ ابن معین، بخاری، مسلم، نسائی، اور ابن عدی وغیرہم نے امام صاحب کے حافظے اور روایتِ حدیث پر تنقید کی ہے آپ کے نزدیک وہ امام صاحب کے دشمن اور ان سے نفرت کرنے والے تھے اور انہوں نے امام صاحب کی غیبت کی اور ان پر بہتان باندھا ہے؟؟!! (ایک طرف امام...
الحمد للہ! یہی اہل الحدیث کا منہج ہے اور میرے خیال میں یہ ہمارے مابین نکتۂ اتفاق ہو سکتا ہے۔
اور ایک مسلمان کو اس میں اختلاف بھی کیا ہو سکتا ہے، فرمانِ باری ہے:
﴿ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِي الْاَمْرِ مِنْكُمْ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ...
دونوں عبارتیں باہم متضاد نہیں۔ دونوں میں ابو حنیفہ کو ’امام‘ کہا گیا ہے، دوسری عبارت میں ان اوصاف حمیدہ (ورع، عالم، عامل، متعبد، کبیر الشان، لا یقبل جوائز السلطان) کا مزید تذکرہ موجود ہے جن سے امام صاحب متصف تھے۔ البتہ پہلی عبارت میں امام نسائی وابن عدی وغیرہ کے حوالے سے ان کے حافظے کی کمزوری...
آمین یا رب العٰلمین!
إنّا لله وإنّا إليه راجعون، إن لله ما أخذ وله ما أعطى وله شيء عنده بأجل مسمىٰ
أعظم الله لك الأجر، وألهمك الصبر، ورزقك الشكر
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين...
بہت خوب! جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ اعتقادی وعملی نفاق دونوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں!
اللهم طهر قلوبنا من النفاق وأعمالنا من الرياء وألسنتنا من الكذب وأعيننا من الخيانة فإنك تعلم خائنة الأعين وما تخفي الصدور
آمین يا رب العٰلمین!