الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی سَلَـٰمًا کو مکمل قرآن کریم میں لام کے بعد الف کے ساتھ لکھنا رسم عثمانی کی مخالفت ہے جو صحیح نہیں۔ اسے بغیر الف کے کھڑی زبر کے ساتھ لکھنا چاہئے۔ اسے بہرحال تحریف نہیں قرار دیا جا سکتا۔ البتہ کسی کتاب یا مضمون میں کوئی آیت کریمہ یا اس کا کوئی حصہ دیا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی سَلَـٰمًا کو مکمل قرآن کریم میں لام کے بعد الف کے ساتھ لکھنا رسم عثمانی کی مخالفت ہے جو صحیح نہیں۔ اسے بغیر الف کے کھڑی زبر کے ساتھ لکھنا چاہئے۔ اسے بہرحال تحریف نہیں قرار دیا جا سکتا۔ البتہ کسی کتاب یا مضمون میں کوئی آیت کریمہ یا اس کا کوئی حصہ دیا...
شاکر بھائی! یہ حدیث مبارکہ صحیح بخاری ومسلم وغیرہ کی ہے کہ ایک شخص نے نبی کریمﷺ سے سوال کیا ہے کہ اسلام میں کونسے اعمال بہتر ہیں، تو آپﷺ نے جواب میں فرمایا: « تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلَام عَلَىٰ مَنْ عَرَفْتَ وَمَن لَّمْ تَعْرِفْ »
آپ کے سوال کا جواب حسبِ ذیل ہے:
یہاں حکم موجود ہی...
جزاکم اللہ قاسم اکرام بھائی!
محدث فورم پر قدم رنجہ فرمانے پر خوش آمدید! فائنل تو کلیم بھائی ہی چیک کرکے بتائیں گے، ویسے میرا نہیں خیال کہ یہ ترجمہ لائبریری میں موجود ہے؟
علی بھائی بھی محدث فورم جوائن کر چکے ہیں، آپ دیگر فیس بک ساتھیوں کو بھی فورم کی طرف توجہ دلائیے۔
درج بالا عبارت یہ سے ثابت ہوا کہ ....
آفتاب بھائی نے یہ رائے راہ چلتے قائم نہیں کی بلکہ نہایت غور وفکر اور تحقیق کے بعد ان کی یہ رائے بنی ہے جس کے ان کے پاس کافی دلائل ہیں۔
آئندہ اگر آفتاب بھائی اپنے آپ کو زبان سے مقلد بھی کہیں تو ہم اسے ان کی کسر نفسی سمجھیں گے، ورنہ وہ عملاً ما شاء اللہ ایک...
جزاک اللہ خیرا بھائی!
بالکل بجا فرمایا۔
مقلدین کا اپنے امام کے قول کے خلاف اپنی تحقیقات پیش کرنے کی کوشش واقعی اس بات کی دلیل ہے کہ تقلید کی سانسیں اُکھڑ رہی ہیں۔
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے!
آفتاب بھائی! آپ محقق ہیں یا مقلّد؟ ..... ایک ’مقلد‘ کو تو - معذرت کے ساتھ - اپنی تحقیق پیش کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ آپ لوگوں کے مطابق تو مقلد کو دلیل کے ساتھ بات کرنا جائز ہی نہیں، اس کیلئے حجت تو صرف اور صرف قولِ امام ہے، خواہ وہ قرآن یا حدیث کے صریح مخالف ہو، اس کیلئے آپ قرآن یا حدیث کی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بھائی! بہت اچھا سوال ہے!
سوال وجواب کے لئے ایک مخصوص زمرہ مخصوص کیا گیا ہے، آپ کے سوال کو وہاں منتقل کیا جا رہا ہے۔
اور محترم علوی بھائی سے گزارش ہے کہ اس کا جواب اگر ممکن ہو تو جلدی دے دیں، اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
محترم آفتاب بھائی! اس فورم پر آپ کی آمد سے بہت خوشی ہوئی، اور آپ بھی ان شاء اللہ یہاں انقباض اور دباؤ کی بجائے فرحت وانبساط محسوس کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو کتاب وسنت پر دل وجان سے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں!
محترم بھائی! آپ نے اس پوسٹ
میں شد ومد سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ’’رکوع کے وقت رفع...
آفتاب بھائی! آپ اپنا دعویٰ بیان کریں۔
کیا آپ کے نزدیک ’ہدایہ‘ قرآن کی طرح ہے، جس نے اپنے سے پہلے تمام شرعی کتابیں منسوخ کر دی ہیں؟؟؟
کیا آپ کے نزدیک اس میں کوئی روایت ضعیف نہیں؟؟؟