الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عورت کا گھر میں بیٹھنا بھی دین اسلام کا ایک مستقل حکم ہے، یعنی اختلاط مرد وزن سے اجتناب اور ستر وحجاب کی پابندی کے ساتھ بھی عورت کا بغیر ضرورت کے گھر سے نکلنا صحیح نہیں۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَ قَرْنَ فِيْ بُيُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْاُوْلٰى ﴾ ... سورة...
پہلی روایت یعنی سیدنا آدم کا نبی کریمﷺ کو وسیلہ بنانے والی روایت
کو علامہ البانی اور شیخ بن باز نے موضوع قرار دیا ہے، اس کے راوی عبد الرحمٰن بن زید بن اسلم کو امام بیہقی، ابن کثیر دمشقی نے ضعیف کہا ہے، جبکہ امام ابن تیمیہ اور ابن حجر نے اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق نقل کیا ہے۔ تفصیل کیلئے...
بحث سے جان چھڑانے کا کیا خوب انداز ہے!!
ورنہ اگر جمشید بھائی کو واقعی ہی حوالہ چاہئے تھا تو وہ الحمد للہ کفایت اللہ بھائی نے ویڈیو پیش کر کے دے دیا ہے۔ اس کے باوجود بھی اگر جمشید بھائی کی تسلّی نہیں ہوئی تو اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ شائد ان کے پاس امام احمد کے قول کا حوالہ موجود نہیں؟!!
چلیں بھائی! اگر آپ پوسٹ نمبر 38 میں میرے کیے گئے سوالات کا جواب اس لئے نہیں دینا چاہتے کہ ان کی زَد تو دین کے مسلّمات پر پڑے گی، تو کوئی بات نہیں۔ اس سے بہتر یہ تھا کہ آپ ان اقوال سے غلط استدلال ہی نہ کرتے۔
ویسے آپ نے تا ہنوز سجدہ سہو کے احکام نامی تھریڈ میں میری اس پوسٹ کا جواب بھی نہیں دیا:
یہ بھی ذرا بتائیے گا کہ اگر ایک حدیث کے ضعف پر محدّثین کا اتفاق ہو (مثلاً وضع الیدین تحت السرہ والی روایت) اور دوسری کے ضعف میں اختلاف آپ کو بھی تسلیم ہے، آپ کے نزدیک وہ کچھ وجوہات (جن کا آپ کو بھی بخوبی علم ہے) کی بناء پر ضعیف ہے جبکہ ہمارے نزدیک صحیح۔
تو سوال یہ ہے کہ پھر عمل کس روایت پر ہونا...
[/LIST]
آفتاب بھائی! آپ نے درج بالا دونوں باتوں کا جواب نہیں دیا، شائد اس لئے کہ
آپ دیگر احناف کے برخلاف درج بالا دونوں دعوں کو بالکل غلط اور باطل سمجھتے ہیں؟!!
کیا میں درست سمجھا ہوں؟!!
فہرست سور
سورة الفاتحة
سورة البقرة (پہلا پارہ)
سورة آل عمران
سورة النساء
سورة المائدة
سورة الأنعام
سورة الأعراف
سورة الأنفال
سورة التوبة
سورة يونس
سورة هود
سورة يوسف
سورة الرعد
سورة إبراهيم
سورة الحجر
سورة النحل
سورة بني إسرائيل
سورة الكهف
سورة مريم
سورة طٰه
سورة...
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! میں نے اسے چیک کیا ہے، کنگ فہد کی خوبصورتی کے مقابلے میں یہ تو کچھ بھی نہیں ہے۔ میرا بھی یہی خیال ہے کہ آپ کے پاس کنگ فہد فونٹ صحیح انسٹال نہیں ہے۔ مجھے کنگ فہد فونٹ کے حوالے سے نمبروں کے علاوہ الحمد للہ کبھی کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا، نمبروں کا مسئلہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا!
میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
عمر معاویہ بھائی!
یہ بتائیے گا کہ گاؤں کے کسی چوہدری کو اگر اپنے مزارع کی حسین بیوی پسند آجاتی ہے، تو وہ اسلحے کے زور پر اپنے مزارع سے اس کی بیوی کو جبرا طلاق دلوا کر عدت گزرنے کے بعد اس سے شادی کر لیتا ہے، تو کیا یہ شادی آپ کے نزدیک درست ہوگی؟؟!! صرف آپ کی رائے مطلوب ہے۔
براہِ مہربانی مذہبی...