الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛
محترم بھائی ۔۔یہ حدیث کئی کتب میں مختلف اسانید سے مروی ہے ،
فی الحال سنن ابن ماجہ سے پیش ہے :
عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ معْدِ يكَرِبَ الْكِنْدِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يُوشِكُ الرَّجُلُ مُتَّكِئًا عَلَى أَرِيكَتِهِ، يُحَدَّثُ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اہم امور کی طرف محترم یوسف ثانی صاحب نے نشاندہی کردی ، فجزاہ اللہ تعالی خیراً
اس سلسلے میں ایک فتوی بھی ملاحظہ کریں :
سوال :
ما حدود العورة بين الأخت وأخيها ؟ وما العورة بين البنت وأمها أو أختها ؟ .
سوال :
بہن اور بھائى كا آپس ميں كيا ستر ہے، اور ماں بيٹى اور بہن ميں ستر...
وعلیکم السلامورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت تلاش کیا لیکن نیٹ پر ۔۔ ڈاؤن لوڈ ۔۔کیلئے یہ تفسیر دستیاب نہیں ،
ہوسکتا ہے ،محترم شیخ محمد رفیق طاہر صاحب اس بارے کچھ رہنمائی کرسکیں ۔
فی الحال ٹائیٹل تصویر ملاحظہ فرمائیں :
ایک گمراہ کن سائیٹ سے کچرا کاپی کرکے یہاں اس فورم کے ہر تھریڈ میں پیسٹ کرنا کون سا علمی کارنامہ اور تبلیغی تقاضا ہے ،
آپ سے پہلے بھی سوال اور مطالبہ کیا تھا کہ :
لیکن آپ نے کوئی جواب ہی نہیں دیا ۔۔۔۔۔
اور مزید گمراہی سے بھرپور مراسلہ ٹھونس دیا ،
اگر اہل حدیث اکابرین کو گمراہ ،کافر وغیرہ قرار...
یہ لیجئے اس بات کا ثبوت کہ ’’ ساحر کو سزا میں قتل کرنا قصاص کہلاتا ہے ،
پہلی خبر تو( ۲۰۱۱ ء ) کی تھی ، جبکہ اب (۲۰۱۴ ء ) کی خبر ایک عالم کے حوالہ کے ساتھ پیش ہے ؛
قصة الساحر الذي تم تنفيذ القصاص فيه يوم الثلاثاء 1435/10/9هـ بالقريات :
يقول الشيخ عادل المقبل نائب رئيس وحدة مكافحة السحر...
محترم بھائیو :
آپ کس چکر میں پڑ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ صحافی کی لکھی اور نشر کی ہوئی خبر ہے ، خبر کی عبارت قرآن و سنت کی اصطلاحات کے مطابق ہونا اونٹ کا سوئی کے ناکے سے گزرنے کے مترادف
ہے ،
صحافی کو اتنا پتا تھا کہ کسی کو سزا میں قتل کرنا قصاص کہلاتا ہے ، اس نے ’’ سرخی جمادی ‘‘ آپ لوگ ساری ’’ سرخی ‘‘...
یہ لیجیئے اصل خبر کا متن بھی پیش ہے :
فيديو قصاص الساحر السوداني في المدينة المنورة قبل يومين
أصدرت وزارة الداخلية بيانا حول تنفيذ حكم القتل بأحد المقيمين فيما يلي نصه:
قال الله تعالى (إنما جزاء الذين يحاربون الله ورسوله ويسعون في الأرض فسادًا أن يقتلوا أو يصلبوا أو تقطع أيديهم وأرجلهم من...
جادوگر کے متعلق صحیح حکم کیا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب
الحمدللہ
جادو کی تمام قسمیں تمام شریعتوں میں حرام ہیں اور اسکے کرنے اور سیکھنے کی حرمت پر اجماع ہے۔
اور یہ جسے رسل لے کر مبعوث ہوئے اسکے خلاف اور جسکی بنا پر کتابیں نازل کی گئیں اسکے معارض ہے۔
اور اکثر اہل علم کا یہ قول ہے کہ جادوگر...
اسلام میں جادو کرنے یا کروانے کی سزا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 19 June 2014 11:48 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نوری علم یا کالاعلم ، اسی طرح نوری جادو یا کالا جادو کرنے اور کروانے کے متعلق کیا حکم ہے؟ اسلام میں جادو کرنے یا کروانے کی کیا سزا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
الجواب بعون الوهاب...
مولانا کوثر نیازی نے ذوالفقار علی بھٹو پر ایک تعریفی و توصیفی کتاب لکھی جس کا عنوان ”دیدہ ور“ تھا قوم نے اس دیدہ ور کا انجام دیکھا‘ جنرل ضیاءالحق نے اسے تختہ دار پر لٹکا دیا اور جیل میں دو سال تک فرش نشین بنا دیا۔ بقول غالب ....
نظارے کو یہ جنبش مژگاں بھی بار ہے
نرگس کی آنکھ سے تجھے دیکھا کرے کوئی
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اس بابت کچھ علماء کا کہنا ہے کہ سجدوں میں قرآنی دعاء محض دعاء کی نیت سے پڑھنا جائز ہے ، قرآنی آیت کی نیت سے جائز نہیں ،
لیکن ہمیں یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ کیونکہ قرآن جس نیت سے بھی پڑھا جائے اجر اسی نیت سے ملے گا ، لیکن اس کلام کی قرآنی حیثیت تبدیل نہیں ہوگی،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ دعاء طلب اولاد کیلئے مفید اور درست ہے ،
لیکن اس کے پڑھنے کی کوئی خاص کیفیت یا عدد منقول نہیں ،
اور چونکہ یہ قرآن کی ایک آیت ہے اسلئے یہ سجدہ و رکوع میں تو نہیں پڑھی جاسکتی ، کیونکہ رکوع و سجدہ میں قرآن پڑھنے سے نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جواب میں تاخیر پر معذرت خواہ ہوں ،
نومولود کے سر کے بال کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرنا صحیح ہے،
اس مسئلہ میں حافظ عمران ایوب صاحب کی تحقیق صحیح ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علامہ الالبانی (إرواء الغليل ) جلد۴ صفحہ ۳۸۳ ) میں لکھتے ہیں :
وأما حديث على بن أبى...
جس آدمی کو اپنی زبان میں اپنا ہی لکھا ہوا بھی سمجھ نہ آتا ہو ، اور یہ بھی پتا نہ ہو کہ کیا لکھ رہا ہوں
وہ علماء کے قرآنی تراجم کو غلط ،اور ظالمانہ کہہ رہا ہے ،، انا للہ و انا الیہ راجعون
اس تھریڈ کا چھٹا صفحہ چل رہا ہے ،اور مسلسل ہر صفحہ پر ( وما ) کو ایک اسم ۔۔وہ بھی نفی کیلئے ۔۔بتاتے آرہے...
و علیکم السلام ورحمۃ الله وبركاتہ
پیارے بھائی :
ان سوالات کے جوابات کیلئے آپ علامہ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب حفظہ اللہ کا درج ذیل لنک پر دیا گیا مضمون پڑھیں
بہت مفید ہے ،ان شاء اللہ
بارات اور جہیز کا تصور
آپ کون ہیں ؟
آپ کی کیا حیثیت ہے کہ ہم آپ کے دیئئے گئے نقطوں پر غور کرتے پھریں ؟
جب آپ پردے کے پیچھے چھپ کر تمام مسلمانوں کو گمراہ کہہ رہے ہیں ، تو اپنے نقطے بھی چھپا کر رکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ نئی جماعت یعنی جدید فرقہ کب وجود میں آیا ، اس کا بانی یعنی یہ فرقہ بنانے والا کون ہے ؟
یہ فرقہ اگر مسلمین ہے تو باقی تمام لوگ کیا کافرین ہیں ؟
میرے پہلے سوالوں کے جواب تو آپ نہیں دے سکے ،دیکھتے اس نئے فرقہ کا تعارف آپ کرواتے ہیں ،یا اس کی پہچان بھی چھپاتے ہیں !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔