الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علم غیب حقیقی یا عطائی کی فلسفیانہ بحثیں اور پھر یہ طے کرنے کی کوشش کہ انبیاء کرام اور اولیائے عظام علم غیب حقیقی جانتے تھے یا عطائی یا نہیں جانتے تھے وغیرہ وغیرہ! ان موشگافیوں میں پڑنے کی بجائے دو لفظوں کی یہ بات ہے کہ جسے اللہ تعالیٰ یا رسول کریمﷺ علم غیب کہتے ہیں، وہ علم غیب جن کا ذکر ان...
جزاکم اللہ خیرا علوی بھائی! بہت اچھی وضاحت فرمائی آپ نے اہل الحدیث اور اہل الرائے کے درمیان فرق میں۔ چونکہ یہ موضوع بہت ہی اہم ہے، لہٰذا میں آپ کی بات کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے کچھ مثالوں سے وضاحت کرنا چاہ رہا تھا، تاکہ یہ واضح ہو جائے کہ اہل حدیثیت صرف چند مسائل (رفع الیدین، فاتحہ خلف الامام، آمین...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حياكم الله وبارك فيكم بھائی!
میں سمجھتا ہوں کہ آج اگر کوئی شخص نیک نیتی سے بھی نبی کریمﷺ کیلئے راعنا کا لفظ استعمال کرے تو جائز نہیں، (اس طور پر الزامی جواب درست ہے، ورنہ نہیں) کیونکہ جب یہودی اس لفظ کو غلط معنیٰ میں استعمال کرتے تھے، تو اللہ تعالیٰ نے ’سدّ...
محترم بھائی! ’راعی‘ کا لفظ بذات خود برا نہیں ہے، بلکہ یہ ذمّہ دار، نگہبان اور دھیان رکھنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے، قرآن کریم میں نیک لوگوں کی صفات میں آیا ہے: ﴿ وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ ﴾ ... سورة المؤمنون کہ ’’وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور عہد کا پاس رکھتے ہیں۔‘‘...
کلیم اللہ بھائی! میری رائے یہ ہے کہ یہ تینوں حصے چونکہ ایک ہی خاص نمبر کے ہیں اور ان کا تبصرہ بھی ایک ہے، لہٰذا ’ماہنامہ رشد قراءات نمبر (مکمل)‘ کا تھریڈ بنا کر اس میں ایک تبصرہ ڈال کر تینوں حصوں کے لنک دے دئیے جائیں۔
علاوہ ازیں تینوں حصوں کے ٹائٹلز کی بہت اہمیت ہے، انہیں اسی تھریڈ میں دوسری،...
جزاکم اللہ بھائی!
جو مضمون بھی اپ لوڈ کریں، کوشش کریں کہ وہ با حوالہ ہو، ریفرنس کے بغیر کسی بات کی حیثیت زیرو ہوتی ہے۔
اس گہرے موضوع پر کئی دعوے بغیر دلیل پیش کئے کیے گئے ہیں!
نبی کریمﷺ کو توہین آمیز ارادے سے راعينا یعنی ’ہمارا چرواہا‘ کہنا تو واقعی گستاخی اور دردناک عذاب کا باعث جرم ہے، لیکن آپﷺ کیلئے اچھے ارادے سے ’راعی‘ کا لفظ استعمال (مثلاً امت کے راعی ونگہبان وغیرہ) الگ شے ہے۔ کیونکہ صحیح حدیث مبارکہ کے مطابق تمام انبیاء کرام بشمول نبی کریمﷺ نے بکریاں چرائی ہیں۔...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
ما شاء اللہ فورم پر دو دو عامر ہوگئے، جس سے ہم اچھی فال لیتے ہیں، کیونکہ نبی کریمﷺ اچھی بات اور اچھے ناموں کی فال لیا کرتے تھے۔ فرمانِ نبویﷺ ہے: « لا طيرة ، وخيرها الفأل . قالوا : وما الفأل يا رسول الله ؟ قال : الكلمة الصالحة يسمعها أحدكم »...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! موضوع یہ چل رہا تھا کہ
امام ابو حنیفہ نے امام عبد اللہ بن مبارک کے رفع الیدین پر ’عقلی اعتراض‘ کرتے ہوئے فرمایا کہ تم رفع الیدین کر رہے تھے کیا تم اڑنا چاہتے تھے؟ تو انہوں نے الزامی عقلی جواب دیا کہ اگر آپ تکبیر تحریمہ پر رفع الیدین کرکے اڑنا...