• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے خیال میں عموم خصوص اور مطلق ومقید کی بحث حسین بھائی نے نہیں پڑھی ہوئی، یا پھر وہ اس کے قائل نہیں؟ کفایت اللہ بھائی کی بات کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے عرض ہے کہ حسین بھائی نے جو اعتراض کیا ہے - اگر وہ واقعی اعتراض بنتا ہے - تو تو وہ ہمارے موضوع ’’اختلافی رفع...
  2. انس

    بُرے نام کا بدل ڈالنا مستحب ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوب مھمد زاہد بن فیض بھائی! بہت اچھی پوسٹ شیئر کی آپ نے! جزاک اللہ خیرا! اپنے نام میں موجود لفظ ’مھمد‘ پر بھی غور کر لیجئے! ’ہمد‘ کا معنیٰ ہلکا اور کمزور ہوجانا ہے۔
  3. انس

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عتیق بھائی! تحریر پسند کرنے کا شکریہ! اگر اس میں صحیح ودرست باتیں ہیں تو وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں، اور اگر کوئی غلط بات ہے، تو مجھ سے اور شیطان سے ہے۔ آپ نے بہت اچھا کیا کہ جو اشکالات آپ کے ذہن میں آئے، آپ نے ذکر کر دئیے، کیونکہ ان معاملات میں شرم وغیرہ کرنے...
  4. انس

    مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی

    عامر انصاری بھائی! اگر آپ اس پوسٹ کی فارمیٹنگ بہتر کر دیں تو اس سے فائدہ اٹھانا مزید آسان اور آپ کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا ان شاء اللہ!
  5. انس

    انصاری محمّد عامر

    پروفیسر صاحب! محدث فورم پر خوش آمدید! آپ کے بارے میں بھی جاننے کی خواہش ہے ...
  6. انس

    پتے کا آپریشن۔۔۔دعاؤں کی درخواست

    شاکر بھائی! اللہ تعالیٰ آپ اور بھابھی کیلئے آسانی فرمائے، کیونکہ مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے، مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے۔ دُنیا میں انسان کو جو بھی آزمائش اور مشکل آتی ہے، وہ اپنے اعمال کی بناء پر یا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش کے طور پر آتی ہے، جس سے اللہ تعالیٰ مومن کے درجات بلند کرنا اور خطائیں...
  7. انس

    تمام انبیاء کرام علیھم السلام اور رسولوں نے سب سے پہلے اپنی اپنی قوموں کو عقیدہ توحید

    جزاکم اللہ خیرا بھائی! یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ انبیاء کرام﷩ نے اپنی اپنی قوموں کو اول وآخر عقیدہ توحید کی دعوت دی یا دوسرے الفاظ میں انبیاء کرام علیہم السلام کی دعوت کا خلاصہ صرف ایک اللہ کی عبادت اور شرک کا ردّ تھا، فرمان باری ہے: ﴿ وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا أَنِ...
  8. انس

    خالہ کی صحت یابی کےلیے دعاء

    اللہم اشفها شفاء كاملا عاجلا غير آجل أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
  9. انس

    مجھے یہ کتابیں چاہیے

    عزیز بھائی! معروف صحابی سیدنا اُبی بن کعب﷜ ہی ہیں جو جلیل القدر صحابی بلکہ أقرأ الصحابة ہیں یعنی صحابہ کرام ﷢ کے سب سے بڑے قاری، جن کا نامِ نامی اللہ تعالیٰ نے خود لیا اور جنہیں نبی کریمﷺ نے اللہ تعالیٰ کے حکم کے بموجب قرآن (سورۂ بینہ) سنایا، یہ حدیثِ مبارکہ انہی صحابی رضی اللہ عنہ وارضاہ سے...
  10. انس

    تقلید کی نئی دلیل دارالعلوم دیوبند کے استاذ الحدیث کی دور کی کوڑی

    یہ خانہ ساز اُصول گھڑتے ہوئے سرتوڑ کوشش کی گئی ہے کہ اس میں ائمہ اربعہ﷭ میں سے صرف اور صرف ان کے ’امامِ اعظم‘ امام ابو حنیفہ﷫ آسکیں، کوئی اور امام (امام دار الہجرہ مالک، شافعی، احمد بن حنبل ﷭) غلطی سے بھی شامل نہ ہو سکیں۔ اور پھر اُصول پر غور کریں کہ صرف اپنا اُلّو سیدھا کرنے (یعنی تقلیدِ شخصی...
  11. انس

    پتے کا آپریشن۔۔۔دعاؤں کی درخواست

    اللهم اشفها شفاء كاملا عاجلا غير آجل ... آمين أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما ... آمين أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها ... آمين
  12. انس

    تقلید آخری سانسوں میں

    ولی اللّٰہی خاندان - اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو منور کریں اور انہیں خاص جزا عطا فرمائیں - کی قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کو پھیلانے، ان کی تبلیغ کرنے، دلیل میں انہیں بنیاد بنانے اور عوام کی توجہ قرآن وحدیث کی طرف مائل کرنے کیلئے ان کے تراجم وغیرہ کی کامیاب تحریک ہی در اصل تقلید کی بنیاد منہدم کرنے...
  13. انس

    درس ترمذی از تقی عثمانی میں وارد اشکالات کے جوابات قسط ٤

    بہت خوب ابراہیم بھائی بہت خوب! ما شاء الله، لا قوة إلا بالله! اللهم زد فزد
  14. انس

    کتب احادیث

    جی بھائی یہ عربی میں ہے۔
  15. انس

    مجھے یہ کتابیں چاہیے

    بہت شکریہ ارسلان بھائی! ہمارے حبیب نبی کریمﷺ کا مبارک عمل یاد کرانے کا، سیدنا ابی بن کعب﷜ سے مروی ہے: « أن رسول اللهﷺ كان إذا ذكر أحدا فدعا له بدأ بنفسه » کہ ’’نبی کریمﷺ جب کسی کا ذکر فرماتے اور اس کیلئے دُعا کرتے تو اپنے آپ سے ابتداء فرماتے۔‘‘ جزاني الله وإياك
  16. انس

    قبروں کی زیات کی دعا

    ساجد بھائی! میرا خیال ہے کہ آپ کو یہ کافی دن بعد نظر آئی ہے، ویسے حقیقت میں یہ پوسٹ تقریباً دو ماہ پرانی ہی ہے۔
  17. انس

    کیا یہ قرآن میں تحریف ہے

    سیدنا عثمان﷜ نے جو مصاحف تیار کرا کر بالکل شہروں میں قرائے کرام﷭ کے ساتھ بھیجے تھے، ان پر نہ نقطے تھے اور نہ ہی اعراب! لیکن میرے بھائی! آج قرآن کریم کو بغیر نقطوں اور اعراب کے لکھنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ سراسر نقصان ہی ہوگا، کہ لوگ جو نقطوں اور اعراب کے ساتھ صحیح نہیں پڑھ سکتے، وہ بغیر نقطوں اور...
  18. انس

    کیا یہ قرآن میں تحریف ہے؟

    سیدنا عثمان﷜ نے جو مصاحف تیار کرا کر بالکل شہروں میں قرائے کرام﷭ کے ساتھ بھیجے تھے، ان پر نہ نقطے تھے اور نہ ہی اعراب! لیکن میرے بھائی! آج قرآن کریم کو بغیر نقطوں اور اعراب کے لکھنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ سراسر نقصان ہی ہوگا، کہ لوگ جو نقطوں اور اعراب کے ساتھ صحیح نہیں پڑھ سکتے، وہ بغیر نقطوں اور...
  19. انس

    مجھے یہ کتابیں چاہیے

    اتنی اچھی دُعا دینے کا شکریہ! لیکن میرے بھائی! یہ دُعا آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں مانگی؟ پہلے دُعا اپنے لئے پھر دوسروں کیلئے مانگنی چاہئے، آپ نے اکثر علمائے کرام ﷭ کا یہ جملہ ضرور پڑھنا ہوگا۔ اعلموا! وفقني الله وإياكم، ائمہ حرم کو خطبہ کے آخر میں یہ کہتے سنا ہوگا: بارك الله لي ولكم في القرآن...
  20. انس

    ویب سائیٹ کےنام کامشورہ

    بد گمانی کا کوئی علاج نہیں۔
Top