• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    دو مسائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے خیال میں اس سوال کہ پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نا جائز؟! سے پہلے یہ واضح ہونا چاہئے کہ کیا پرفیوم لگانا جائز ہے یا نا جائز؟!! اور اگر یہ ثابت ہوجائے کہ ناجائز ہے تو پھر غور کیا جائے کہ کیا پرفیوم لگا کر نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟!! کیا خیال ہے؟!! تو...
  2. انس

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    جمشید بھائی! آپ سے گزارش ہے کہ درج سوالوں کے دوٹوک جواب میں آپ اپنا موقف بیان کیجئے! کیا آپ کے نزدیک مولانا شبیر احمد عثمانی﷫ کی یہ رائے درجِ ذیل آیت کریمہ کا مصداق نہیں؟!! ﴿ وَمَا يَتَّبِعُ أَكْثَرُهُمْ إِلَّا ظَنًّا ۚ إِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا ﴾ ... سورة يونس: ٣٦کہ...
  3. انس

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    محترم شاہد نذیر بھائی! کیا آپ کو پسند ہے کہ کوئی آپ کا بھائی آپ کو بھی یہی سلام کہے؟!! سلام کہنا مسلمان کا مسلمان پر حق ہے، جس سے مسلمانوں میں آپس میں محبت اور اُلفت کو فروغ ملتا ہے اور مسلمان ایک دوسرے کو السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کہہ کر سلام کرتے ہیں، کسی مسلمان بھائی کو درج بالا آپ...
  4. انس

    امام ابو حنیفہ کا عقیدہ اور دیوبندی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس سلسلے میں اسی فورم پر یہ قیمتی مضمون بھی ملاحظہ فرمائیں!
  5. انس

    نبی ﷺ کا فرمان، وہ ہم میں سے نہیں

    جزاکم اللہ خیرا محمد عاصم بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں! اگر آپ اپنی اس پوسٹ کی فارمیٹنگ کر لیں تو اس سے استفادہ بہت آسان اور آپ کے اجر میں ان شاء اللہ مزید اضافہ ہوجائے گا۔ فارمیٹنگ کیلئے یہ پوسٹ دیکھیں!
  6. انس

    اس کے بارے میں کچھ تفصیل بتا دیں۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جہاں تک پہلی آیت کریمہ کا تعلّق ہے تو اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اگر نبی کریمﷺ کی زندگی میں کسی صحابی﷜ سے اپنے آپ پر ظلم وزیادتی (گناہ وغیرہ) ہوجائے، تو وہ نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر خود بھی اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے اور نبی کریمﷺ بھی اس کیلئے استغفار کریں...
  7. انس

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ واللہ وبرکاتہ! أهلا وسهلا ومرحبا ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب ’’اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کردے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے۔‘‘ آمین یا رب العٰلمین!
  8. انس

    تعارف

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أهلا وسهلا ومرحبا
  9. انس

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد

    بہت اچھا مضمون شیئر کیا ہے محترم بہن نے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور شیخ مقصود الحسن فیضی﷾ کو جزائے خیر عطا فرمائیں! آمین یا رب العٰلمین!
  10. انس

    تفسیر دعوۃ القرآن جلد چہارم

    کلیم اللہ بھائی! براہِ مہربانی ایک ہی تبصرہ کے تحت ان تمام جلدوں کا لنک دے دیں۔
  11. انس

    خالد محمود سلفی

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته أهلا وسهلا ومرحبا
  12. انس

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    جمشید بھائی! شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کے قول فَإِنَّهُ مَتَى اعْتَقَدَ أَنَّهُ يَجِبُ عَلَى النَّاسِ اتِّبَاعُ وَاحِدٍ بِعَيْنِهِ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَئِمَّةِ دُونَ الْإِمَامِ الْآخَرِ فَإِنَّهُ يَجِبُ أَنْ يُسْتَتَابَ فَإِنْ تَابَ وَإِلَّا قُتِلَ. میں بقول آپ کے تو براہ مہربانی اسی عمل...
  13. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    محترم بھائی! اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 24 میں پہلے واضح کیا جا چکا ہے کہ ہمارے نزدیک اللہ تعالیٰ نے عیسائیوں کے ’عقیدۂ تثلیث‘ کو نہیں بلکہ قرآن کریم کے ’عقیدۂ توحید‘ کو نکتۂ اشتراک بنایا ہے، جو قرآن کریم میں جگہ جگہ بکھرا پڑا ہے، جس کو اللہ تعالیٰ نے تین نکات ﴿ أن لا نعبد إلا الله، ولا نشرك به...
  14. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اور عزیز بھائی! آپ شائد یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ عالم الغیب ہیں لہٰذا وہ کس طرح کسی کو مکمل علم الغیب عطا کر سکتےہیں؟ (یہ تو شرک فی الصفات بن جائے گا۔) البتہ وہ کسی مخلوق (انسانوں اور فرشتوں کے رسولوں کو) علم الغیب میں کچھ عطا کر سکتےہیں...
  15. انس

    اسلام کا تصورِ محبت اور ویلنٹائین ڈے(Valentine's Day ) کی حقیقت

    یہ کہنا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی جزا دیں۔ کیونکہ ’جزا‘ کا مطلب بدلہ ہے جو اچھا بھی ہو سکتا ہے اور برا بھی: فرمانِ باری ہے: ﴿ وَتَرَىٰ كُلَّ أُمَّةٍ جَاثِيَةً ۚ كُلُّ أُمَّةٍ تُدْعَىٰ إِلَىٰ كِتَابِهَا الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴾ ... سورة الجاثية کہ ’’ اور آپ دیکھیں گے...
  16. انس

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    ان شاء اللہ! استفادہ بھی اور افادہ بھی!
  17. انس

    کیا یہ نبی کریمﷺ کی بے ادبی اور گستاخی ہے؟!!

    جزاکم اللہ خیرا! فرعون کی لاش کے متعلق میری تحریر کا لنک یہ ہے۔
  18. انس

    کیا یہ نبی کریمﷺ کی بے ادبی اور گستاخی ہے؟!!

    حالانکہ یہ الفاظ در اصل اس محترم خاتون (میمونہ ملک مرتضیٰ) کے ذاتی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے مبارک الفاظ کا ترجمہ ہے۔ اگر ترجمہ گستاخی ہے تو اصل متن کو کیا کہیں گے؟!! اس میں نبی کریمﷺ کیلئے کسی صفت کی نفی ہو رہی ہے نہ کہ اثبات کہ اسے ’گستاخی‘ باور کرانے کی کوشش کی جائے۔ اگر کسی نبی یا ولی...
  19. انس

    کیا یہ نبی کریمﷺ کی بے ادبی اور گستاخی ہے؟!!

    http://www.youtube.com/watch?v=0VzXQYj62v8
  20. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    جزاکم اللہ خیرا عمر معاویہ بھائی! اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
Top