• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    بھائی میں جو بات بھی کرتا ہوں، وہ میری بات ہوتی ہے جو دلائل کی بنیاد پر صحیح بھی ہوسکتی ہے اور غلط بھی، اگر وہ صحیح ہے، تو دوسروں کو اسے بلا تامل مان لینا چاہئے ورنہ رد کر دینا چاہئے۔ کیا آپ جو بات بھی کرتے ہیں، مسلکِ احناف کی ترجمانی کرتے ہیں؟؟؟
  2. انس

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    میری ناقص رائے میں کسی بھی مسئلہ بھی مفید گفت وشنید کرنا ہو تو دلائل کی ابتداء قرآن کریم اور سنت (صحیح احادیث مبارکہ) سے کرنی چاہئے، صحابہ کرام﷢ کے اقوال کو تائید یا مزید وضاحت کے طور پر پیش کرنا چاہئے۔ لہٰذا مجھے اس پوسٹ کے عنوان پر اعتراض ہے۔ واضح رہے کہ میں اس بارے میں سیدنا عمر﷜ کے تین اکٹھی...
  3. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ للہ وبرکاتہ! بھائی! میں پیر صاحب کی مکمل عبارت پڑھنے کے بعد درج بالا عبارت سے آپ کے نکالے گئے نتیجے سے متفق نہیں، اسی لئے کچھ وضاحت کرنے کی کوشش کی تھی، اس کے علاوہ دیگر کچھ پوائنٹس بھی بیان کیے تھے، ان پر آپ نے کوئی تبصرہ نہیں فرمایا۔
  4. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اور عزیز بھائی! میں اس آیت کریمہ اور اس کے مفہوم میں دیگر آیات کریمہ پر بات آگے بڑھانے سے پہلے اپنی پیش کردہ آیات کے متعلّق آپ سے وضاحت چاہتا ہوں، اسی لئے پہلے بھی عرض کیا تھا، دوبارہ کر رہا ہوں:
  5. انس

    دینی طبقہ پرنٹ میڈیا کو کیسے استعمال کرے!

    آمین یا رب العٰلمین!
  6. انس

    خود بخود لاگ آؤٹ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا خیال ہے کہ یہ مسئلہ ان لوگوں کو درپیش ہے جو فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوتے ہیں، مغیرہ لقمان نے بھی جو فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوتے ہیں، نے یہی شکایت کی ہے۔ ویسے میرے تجربے کے مطابق محدث فورم کیلئے سب سے بہتر براؤزر فائر فاکس کا نیا ورژن ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم!
  7. انس

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    مولانا وحید الزمان ﷫ کو ’مرتد‘ کہنا بہت بڑی زیادتی ہے ...
  8. انس

    یہ کہنا منع ہے کہ لوگ تباہ ہوئے۔

    جزاکم اللہ خیرا زاہد فیض بھائی! اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائے اور ان ’سنہرے موتیوں‘ پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں!
  9. انس

    عمیر کی والدہ محترمہ کے لیے دعا کی اپیل

    آمین یا رب العٰلمین! جاء الحق بھائی! کہاں رہ گئے؟!!
  10. انس

    دعا مانگنےسے پہلے کیا کرنا چاہیئے ؟

    نجم بھائی! اسی لئے خلاصہ شروع میں ہی بیان کر دیا گیا ہے۔
  11. انس

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد آپ کا سسٹم مکمل کریں جس سے آپ دین کو غالب کرنے کی کوششوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے سکیں!
  12. انس

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ

    جی شاکر بھائی! بالکل صحیح کہا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ علی اود بھائی نے کئی ساتھیوں کو محدث فورم کا تعارف کرایا لیکن خود بڑی دیر سے آن لائن نہیں ہوئے۔
  13. انس

    دعا کی اپیل

    بعض حضرات عربی دعائیں لکھتے ہوئے ضمیروں کا خیال نہیں رکھت ۔ مردوں کیلئے عورتوں کی ضمیریں اور عورتوں کیلئے مردوں کی ضمیریں غلطی سے استعمال کر لیتے ہیں، یہ وہی چیز ہے جس پر بعض ہمارے پٹھان بھائیوں کو ان کے اُردو بولنے اور تذکیر وتانیث کی غلطی پر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔ اس بارے میں توجہ دلانا...
  14. انس

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    محترم بھائی! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے آپ پر خلافِ اخلاق بات کرنے کا الزام نہیں لگایا، بلکہ آپ نے صدیق بھائی کے متعلّق لکھا تھا کہ وہ گرم ہوگئے ہیں، تو میں نے عرض کیا تھا کہ وہ گرم نہیں ہوئے، اب یہی بات آپ میرے حوالے سے کہہ رہے ہیں کہ میں گرم ہوگیا ہوں، حالانکہ بھائی! میں بالکل...
  15. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا خیال ہے کہ نہیں!! کیونکہ اس عبارت میں اللہ تعالیٰ کی لا محدود صفت ’علم الغیب‘ کا اثبات نبی کریمﷺ - جو سید الانبیاء والمرسلین ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مخلوق ہیں - کیلئے محدود طور پر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بہت سی صفات ایسی ہیں جو ’نام کی حد‘ مخلوق میں...
  16. انس

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    اگر میری پیش کی گئی آیات اور ان سے لئے گئے مفہوم پر آپ کو اتفاق ہے تو پھر آگے بڑھتے ہیں، براہِ کرام! آپ واضح کر دیں کہ آپ کے نزدیک میری پیش کی گئی آیات کا کیا مفہوم ہے؟ کیا ان آیات کریمہ میں موجود جس غیب کی بات ہو رہی ہے وہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی جانتا ہے؟
  17. انس

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بھائی! اگر مولانا وحید الزمان صاحب﷫ کا ترجمہ ہے تو پھر؟ میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی اعتراض والی بات ہے۔ اگر آپ کے نزدیک ہے تو پھر آپ بتائیے کہ کیا احناف کے مدارس اور ویب سائٹس پر کتبِ تفاسیر (طبری، ابن کثیر، قرطبی وغیرہ وغیرہ) اور کتبِ احادیث صحیح بخاری ومسلم...
  18. انس

    اچھے کام میں سفارش کرنا مستحب ہے۔

    فرمانِ باری ہے: ﴿ مَّن يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا ۖ وَمَن يَشْفَعْ شَفَاعَةً سَيِّئَةً يَكُن لَّهُ كِفْلٌ مِّنْهَا ﴾ ... سورة النساءکہ ’’جو شخص کسی نیکی یا بھلے کام کی سفارش کرے، اسے بھی اس کا کچھ حصہ ملے گا اور جو برائی اور بدی کی سفارش کرے اس کے لئے بھی اس میں...
  19. انس

    دعا کی اپیل

    اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين اللهم اشفهما شفاء كاملا عاجلا غير آجل لا بأس طهور إن شاء الله! أذهب البأس رب الناس واشفهما أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيهما
  20. انس

    شادی کے بعد لچھا پہننا اور شوہر کا نام اپنے نام کے ساتھ لگانا

    جزاکم اللہ خیرا بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں! لیکن اگر کسی عمل کی بنیاد غیر مسلموں کی مشابہت ہو اور پھر وہ عمل مسلمانوں میں عام ہوجائے تب بھی کیا وہ مردود نہیں ہوگا؟ میرا مطلب یہ ہے کہ کیا مسلمانوں میں کبھی یہ رواج رہا کہ بیوی شوہر کا نام اپنے نام کے ساتھ لگاتی ہو، یہ تو...
Top