• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    گوگل کروم اور اردو ٹائپنگ

    کل سے میرے ساتھ یہ ہو رہا ہے کہ اگر میں انگلش یا عربی زبان منتخب کرتا ہوں تو فورم پر کی بورڈ کام ہی نہیں کرتا لیکن اگر اردو منتخب کر لوں تو پھر کی بورڈ کام کرنا شروع کر دیتا ہے گوگل، اوپیرا اور انٹرنیٹ تینوں میں یہ کیفیت ہے
  2. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    ووٹنگ سے ہی احباب اپنی رایے بیان کر سکتے ہیں
  3. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    آخر میں جو لنک دیے گئے ہیں کمال کی فکر ایک پیغام کی صورت میں دی گئی ہے جہاں تک میں سمجھا ہوں ماں اور باپ کو اپنی اولاد کا بہترین دوست ہونا چاہیے اس میں کل ایک کتاب بہت عرصہ بعد ایک مرتبہ پھر پڑھنے کا اتفاق ہوا پہلی مرتبہ جب پڑھی تھی تو میٹرک میں تھا لہذا صرف پڑھ لی تھی لیکن اب دوبارہ پڑھی تو...
  4. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    ایک ساتھی نے یہ پیغام بھیجا ہے _*بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں؟*_ ہم سب اس الجھن کا شکار ہیں کہ *بچوں اور نوجوانوں کو جنسی تعلیم دینی چاہئے یا نہیں؟* اس *موضوع* پہ اب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے ہو رہے ہیں.مگر ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے. یہ بات طے ہے کہ الیکٹرانک و پرنٹ...
  5. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    مجھے اس کی ضرورت دو وجہ سے ہے ایک تو اکتوبر کے دوسرے اتوار کو میرا اس موضوع پر لیکچر ہے اور شاید اس لیے کہ میرے بچے اس عمر تک پہنچنے والے ہیں کسی بھی معاملے میں نظریہ اور عمل میں فرق ہوتا ہے
  6. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    کون سی ویڈیو اگر لنک بھیج سکیں تو
  7. محمد فیض الابرار

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    عصر حاضر میں انٹر نیٹ ، چینلز، لیپ ٹاپ اور موبایل فونز کی موجودگی کی وجہ سے بچے ذہنی طور پر قبل از وقت بالغ ہو جاتے ہیں تو کیا انہیں بلوغت کی سرحدوں پر پہنچنے سے قبل جنسی تعلیم دی جا سکتی ہے یا نہیں اگر نہیں تو کیا کبھی بھی نہیں اور اگر ہاں تو کس عمر میں دی جایے
  8. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    یوسف ثانی بھایی آپ نے بتایا کہ آپ کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں تو یہ بتایے کہ اولاد جب جسمانی طور بالغ ہو رہی ہو انہیں کس طرح سمجھانا چاہیے
  9. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    شریعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہویی تھی یا صالح العثیمین رحمہ اللہ پر حافظ صاحب اتنا طیش میں آنے کی کیا ضرورت پیش آ گیی شیخ صالح العثیمین میرے استاد ہیں رحمہ اللہ میں ان کا دل سے احترام کرتا ہوں لیکن جہاں ان کی بات صحیح احادیث سے ٹکرایے گی احترام کے ساتھ رد کر دوں گا کہ یہ منھج...
  10. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    حافظ صاحب کم از کم یہ تو بتاییں اس میں کون سی بات غلط ہے یا کس بات سے آپ متفق نہیں ہیں تاکہ میں اس کا تصحیح کر سکوں
  11. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    حافظ صاحب یہ سوالیہ نشان سے مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہی میں تو ایک طالب علم ہوں کھل کر بات کریں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی کا بڑا اور گھنا اور بھاری ہونا ثابت کیا یہاں تک کہ سینے مبارک تک پہنچ رہی ہے اور آپ مسلسل ایک قیاس کر رہے ہیں کہ آپ کی دارھی چھوٹی تھی اور صرف چند...
  12. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    یزید فارسی کی روایت کا عربی متن جس سے آپ استدلال کر رہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی اتنی بڑی نہ تھی جبکہ میں اس کے کلمات درج کر رہا ہوں ذرا اس کا ترجمہ کریں قد ملات نحرہ
  13. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    اور اگر علماء کے اقوال کی بات ہی ہے تو پھر یہ قول بھی پڑھ لیں صرف بطور جواب تحریر کررہا ہوں رہا ان لوگوں کا قول کہ قبضہ یعنی ایک مٹھ سے زاید کو کاٹا جایے اور وہ ابن عمر وغیرہ کے آثار سے استدلال کرتے ہیں تو یہ استدلال ضعیف ہے کیونکہ مرفوع اور صحیح احادیث جو کہ داڑھی کو بڑھانے پر دلالت...
  14. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    میں نے اس کا عربی متن واضح کیا ہے آپ حسب معمول اپنے ترجمے پر بات کر رہے ہیں اصل کلمات کیا ہیں ذرا وہ بیان کریں
  15. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    العبرۃ بما روی لا بما رای کے تحت بھی عمر رضی اللہ عنہ کا قول راجح ہو گا اور قول اور فعل میں تعارف کے وقت قول کو مقدم کیا جاتا ہے یہ اصول تو واضح ہے
  16. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    پلیز مجھے اس بارے میں علماء کے اقوال نہ بتایے یہ میرے علم میں بھی ہیں میں اصل مصادر سے حوالے لے کر بات کر رہا ہوں تو مجھے اصل مصادر سے ہی جواب دیجے گا وگرنہ امام نووی تو داڑھی کٹوانا حرام سمجھتے تھے
  17. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ولقد رایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یخلل لحیتہ (ترمذی) ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کان اذا توضا تخلل لحیتہ (الطبرانی فی الکبیر 664) انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا توضا اخذ کفا...
  18. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    صحیح بخاری میں انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیس بالطویل الباین ولا بالقصیر۔۔۔۔۔۔ ولیس فی راسہ و لحیتہ عشرون شعرۃ بیضاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ زیادہ لمبے تھے نہ بالکل چھوٹے ۔۔۔۔اور ان کے سر اور داڑھی میں 20 سفید بال بھی نہیں تھے۔ حافظ صاحب ترجمہ...
  19. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیا ن ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دا ڑھی بڑھا نے اور مو نچھیں پست کر نے کا حکم دیتے تھے ۔(صحیح مسلم ( حافظ صاحب ذرا یہ بتایے گا کہ آپ نے عمر رضی اللہ عنہ کو فعل بیان کیا اور عمر رضی اللہ عنہ کا قول اس کی مخالفت میں ہے تو کیا یہ...
Top