• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    اس میں معذرت کی کیا ضرورت ہے جناب بالکل زہے نصیب
  2. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    جزاکم اللہ خیرا ایک مشت والا معاملہ تو آپ نے حل کر دیا لیکن ایک گذارش اور ہے آیندہ جس حدیث میں ایک مشت کا لفظ موجود ہو وہاں اس کا ترجمہ ایک مشت کریں جہاں اس کا تذکرہ نہ ہو اپنی طرف سے ایک مشت کا اضافہ علم حدیث میں اس کا کیا حکم ہے اآپ جانتے ہیں یعنی اپنی طرف سے ترجمانی کو ترجمہ کہنا درست...
  3. محمد فیض الابرار

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    اول: یہ وضاحت کر دیں کہ اس حدیث اور دیگر احادیث کے ترجمے میں جا بجا آپ ایک مشت کی اصطلاح کثرت سے استعمال کر رہے ہیں یہ حدیث کے کس لفظ کا ترجمہ ہے اور ایک مشت کو عربی میں کیا کہتے ہیں دوم: مرد حضرات کے لیے داڑھی رکھنے پر دلیل درکار ہونا چاہیے یا کٹوانے پر سوم: اگر کسی حدیث سے ایک مشت والی کیفیت...
  4. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    یوسف ثانی بھائی مداخلت بیجا پر معذرت خواہ ہوں خضر حیات بھائی یوسف ثانی بھائی کے جوابات کے طریقے پر پابندی لگائیں کہ یہ کیا ہوا کہ چار چار سوال اکٹھے ہی ’’بھگتا‘‘ رہے ہیں ہر سوال کا جواب الگ الگ اور مفصل ہونا چاہیے ورنہ ابتسامہ نعیم یونس بھائی کو بتا دیا جائے گا
  5. محمد فیض الابرار

    یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

    یہی ایک بنیادی مسئلہ ہے کہ یزید رحمہ اللہ کی خلافت موروثی تھی تو کیا یہی شبہ حسین رضی اللہ عنہ کی تحریک خلافت سے پیدا نہیں ہوتا؟ کیوں کہ ان کا سفر کوفہ خلافت کے لیے ہی تھا اس پر دلائل موجود ہیں ۔ باپ کے بعد بیٹے کی حکومت کی ممانعت پر کوئی نص اگر ہے تو بیان کی جائے صرف سید نا عمر فاروق کا عمل...
  6. محمد فیض الابرار

    اسلام اور اقتصادیات

    https://www.facebook.com/groups/654479314718218/
  7. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ایک کتاب کا آج سرسری مطالعہ کیا اس موضوع پر اچھی قابل قدر تحقیق ہے http://waqfeya.com/book.php?bid=6903 زوابع في وجه السنة قديماً وحديثاً صلاح الدين مقبول أحمد مجمع البحوث العلمية الإسلامية - الهند منھج سلف پر ایک تحقیقی اور عصری کیفیات پر مشتمل کتاب ہے
  8. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    ان سے رابطہ کریں میں بھی اآج رابطہ کرتا ہوں
  9. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اگر محسوس نہ کریں تو یہ تعبیر ۔۔۔ داستان امیر حمزہ ۔۔۔ ایک مخفی تبرا ہے اس سے اجتناب کریں عمرو ہمیشہ عیار ہوتا ہے اور دو نمبر ہمیشہ جعلی ہوتا ہے اور نو دو گیارہ ہونا ، تین دو پانچ کرنا مشکوک پس منظر کے حامل
  10. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اب ابتسامہ حد کر دی ہے آپ نے اشماریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    ریٹنگ کی تو خیر بات ثانوی ہی ہے لیکن کم از کم بغرض اصلاح پوچھ لیتے تاکہ مجھے اپنی اس غلطی کا انداز ہ تو ہوتا اور مجھے یاد آیا کہ شیخ فراز الحق حفظہ اللہ کے ہاتھوں کچھ کتب بھیجی تھی ابھی تک ملی یا نہیں
  12. محمد فیض الابرار

    ھن لباس لکم و انتم لباس لھن

    یہ موضوعات کچھ مختلف کتابوں سے اخذ کیے گئے ہیں اور کچھ میری طرف سے ہیں لیکن ان کی ترتیب یا کمی بیشی میں مثبت تنقید کا منتظر رہوں گا
  13. محمد فیض الابرار

    ھن لباس لکم و انتم لباس لھن

    ھن لباس لکم و انتم لباس لھن پہلا حصّہ خواتين كے فرائض نکاح كا مقصد ديندار اور مناسب شريك زندگی شوہر داري يعنى شوہر كى نگہداشت اور ديكھ بھال محبت كا اظہار كيجئے شوہر كا احترام شكوہ شكايت بے جا توقعات اپنے شوہر كى دلجوئي كيجئے شكر گزار كى عادت ڈالئے عيب جوئي نہ كيجئے اپنے شوہر كے علاوہ دوسرے...
  14. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    ایک ہوتی ہے سبقت لسانی اور اس کو کہتے ہیں سبقت ٹائپری عمر بھائی جزاکم اللہ خیرا اور نعیم بھائی جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی نے یہ نا پسند والا نشان دیکھا اور کبھی پوچھا بھی نہیں کہ فیض بھائی ایسا کیا کر دیا اس جواب میں اللہ تعالی ان کے علم و عمل اور عاجزی و انکساری میں ایمان کے ساتھ...
  15. محمد فیض الابرار

    ھن لباس لکم و انتم لباس لھن

    جی ان تمام موضوعات کو شامل بحث کیا گیا ہے میں عناوین بھی شئیر کروں گا تاکہ اس میں کمی بیشی کی جا سکے ابھی تو ھن لباس لکم ہی مکمل کیا ہے و انتم لباس لھن باقی ہے صرف ترتیب دینا باقی رہ گیا ہے
  16. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    میں سمجھا نہیں کہ اس ٹیگ کا مطلب کیا ہے ؟
  17. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ویسے تو یہ امر انتظامیہ سے متعلق ہے لیکن اس طرح کے ریمارکس عمدا لکھے گئے ہیں اشتعال انگیزی کے لیے لہذا بہتر تو ہے کہ اس پر مزید تبصرہ نہ کریں انتظامیہ خود ہی دیکھ لے گی واللہ المستعان علی ما تصفون
  18. محمد فیض الابرار

    ھن لباس لکم و انتم لباس لھن

    میں اس موضوع پر ایک معاشرتی تجزیاتی بنیادوں پر ایک کتاب لکھ رہا ہوں اور اس کتاب کے دو حصے ہوں گے پہلا حصہ ھن لباس لکم اور دوسرا حصہ وانتم لباس لھن ہو گا احباب سے درخواست ہے اس حوالے سے تجاویز درکار ہیں جس میں معاشرتی ، تجزیاتی اور نفسیاتی بنیادوں پر جائزہ لیا گیا ہو میں تقریبا 300...
  19. محمد فیض الابرار

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    متفق @خضر حیات بھائی نوٹ کریں اچھا نکتہ ہے
  20. محمد فیض الابرار

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    واضح کریں پلیز اسے
Top