• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    میں پاکستان کے شہر بے اماں کراچی کا باسی ہوں اور ایک طویل عرصے سے سکولز کے ساتھ وابستہ ہوں دعا بہن بات اس سے بھی کہیں آگے جا چکی ہے اور اگر بات محض انگریزی زبان کی ذہنی غلامی تک ہوتی تو شاید ایک زبا ن کی حیثیت سے برداشت کر لیا جاتا لیکن زبان کے ساتھ پوری ثقافت و تہذیب کو مسلط کیا جا رہا...
  2. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    اللہ آپ کو دونوں جہاں کی مسکراہٹیں ایمان کے ساتھ عطا فرمایے
  3. محمد فیض الابرار

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    کسی قوم کی ترقی اس کی تعلیم میں مضمر ہوتی ہے اور ہماری قوم کی تعلیم کا حال ؟
  4. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    کم از کم یہ بتا دیں کہ اس میں قابل جواب کون سی بات ہے
  5. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اگر تو اہل الرائے کی فہم کتاب و سنت کی مخالفت میں ہو تو پھر معتبر نہیں ہے
  6. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    صرف معذرت ؟ ابتسامہ
  7. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اور بس یہی درست ہے اور صرف امام ابو حنیفہ ہی نہیں دیگر تمام اور یہ منھج ہمیں ہمارے اسلاف نے ہی دیا ہے
  8. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    کس کا ذکر کس کے ساتھ کیا جائے یہ تو میں نہیں جانتا لیکن جس شخصیت کے بارے میں کوئی بات کنا مقصو د ہو تو اسے کتاب و سنت پر پیش کردیں خذ ما صفا و دع ما کدر پر عمل کر لیں حکم لگائے بغیر بھی بات ہو سکتی ہے
  9. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    میں نے جوابی طور پر صرف اعتدال پرستی کا ذکر کیا ہے کسی پر کوئی حکم نہیں لگایا جہاں تک بات ہے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تو اپنی حسنات اور سیئات سمیت بارگاہ الہی میں دیگر کی طرح حاضر ہو چکے ہیں تلک امۃ قد خلت لھا ما کسبت و علیھا ما اکتسبت الخ باقی مجھے یہ احناف اور اہل حدیث کے مابین...
  10. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اہل حدیث اور اہل ظاہر میں فرق کر لیں احناف اگر صرف فقہ کے دعوی دار ہیں تو اہل ظاہر صرف ظاہریت کے ساتھ جبکہ اہل حدیث خیر الامور اوسطھا کے مصداق اعتدال پرستی کے ساتھ ہیں نصوص کے ظاہر کی اہمیت سے انکار نہیں اور ان کی فہم کی اہمیت مسلم ہے اور یہی صحابہ کرام کا منھج تھا اور اسلاف کا بھی
  11. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    یہ بھی خوب رہی کہ اصحاب فقہ ہونے کے دعوی دار لفظوں کے ظاہری مفہوم کو دلیل بنا رہے ہیں
  12. محمد فیض الابرار

    موبایل پر اردو نستعلیق فونٹ

    لیکن میرے ساتھ تو ایسا نہیں ہوا صرف عربی کلمات میں یہ فونٹ درست نہیں ہے
  13. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    بالکل اشماریہ بھائی آپ کو اختلاف رائے کا حق ہے ا ور میں اس امر کی وضاحت بھی کروں گا جو آپ نے پیش کی
  14. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    جزاکم اللہ خیرا
  15. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اگر معتبر ہو میری التماس تو موضوع کلام کچھ اور تھا اشماریہ بھائی اور ابن داود بھائی آ پ دونوں آپس کی اس ذاتی بحث کو اگر ختم کر دیں کہ اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا البتہ جو کچھ میں نے پیش کیا اس پر آپ لوگ اپنی رائے پیش کریں @ابن داود @اشماریہ
  16. محمد فیض الابرار

    تربیت حج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم التماس ہے کہ تربیت حج کے حوالے سے جو دروس یا پروگرام آپ کے پاس موجود ہیں ان کے لنک یہاں شئیر کریں تاکہ استفادہ کیا جا سکے اور لوگوں کو اس تھریڈ کے بارے میں بتایا جا سکے سب سے پہلے میں اس میں دو ویڈیوز کا لنک شئیر کر رہا ہوں جس میں ڈاکٹر سھیل حسن کے دو لیکچر ہیں...
  17. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    شیخ یہ سب کچھ غیر اعلانیہ موجود ہے
  18. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    تو میرے بھائی اصولا تو پھر ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے لہذا آپ کی بدکلامی کا بھی ردعمل اس طرح ہونا چاہیے تھا جو نہیں ہوا عرض ہے کہ اگر مضمون نگار نے غلطی کی تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے کہ ہم بھی وہی انداز استعمال کریں اور باقی رہی تبلیغی جماعت تو یہ ایک الگ موضوع ہے
  19. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    شیخ مجھے شدید احتجاج ہے آپ کے ان کلمات پر ہم اپنے فرمانبردار ہونے کا اعتراف کر رہے ہیں یہ بے کسی بے بسی اور بے چارگی یہ کلمات خلاف واقع ہیں ابتسامہ
  20. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    نعیم بھائی میں پہلے ہی بتا دیتا ہوں کہ میں 90 فی صد فرمانبرداروں میں سے ہوں کیونکہ مجھے آرڈر ہوا ہے کہ اپنے بارے میں بھی بتا دیں
Top