• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    شگون وبدشگونی

    جزاکم اللہ عمر بھائی! بہت ہی اچھا اور مفید مضمون ہے، جس میں تمام دلائل کو اکٹھا کر کے ایک راجح رائے اختیار کی گئی ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھیں! لیکن یہ ضرور وضاحت کر دیا کریں کہ مضمون لکھنے والا کون ہے؟؟؟
  2. انس

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    محترم شاہد نذیر بھائی! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے شروع میں کہا تھا کہ میں نے آپ کے پہلے اور چوتھے اعتراض کے جواب میں کہا تھا کہ آپ کے دوسرے اعتراض (کہ ’’شتہار میں زبان بھی گندی اور سخت استعمال ہوئی ہے۔‘‘) کی اگرچہ آپ نے کوئی وضاحت نہ دی تھی، بہرحال میں نے جواب دیا تھا: آپ کے...
  3. انس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! آپ کی تجویز کافی مناسب لگ رہی ہے، لیکن ابھی میں آپ...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! آپ کی تجویز کافی مناسب لگ رہی ہے، لیکن ابھی میں آپ کی تجویز مکمل طور پر سمجھ نہیں سکا۔ واضح کر دیں، ویسے یہ چونکہ ابھی ’محدث فورم‘ شروع ہوئے ہوئے ایک مہینہ ہوا ہے، ابھی فوری طور پر زمرہ وغیرہ کا اضافہ کرنا مشکل ہے، لیکن یہ تجویز میرے پاس موجود رہے...
  4. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    اللہ تعالیٰ یہ شرح جلد از جلد مکمل کرائے، اور آپ کو دین حنیف کی خدمت کیلئے چن لے۔
  5. انس

    ماں کے تین اور باپ کا ایک حق....!

    حسن صحبت وغیرہ کے اعتبار سے ماں کا حق باپ سے تین گنا زیادہ ہے، البتہ اطاعت اور گھریلو نظم کو قائم رکھنے کے معاملات وغیرہ میں باپ کی رائے کو ہی ترجیح ہوگی۔ واللہ اعلم
  6. انس

    اصول فقہ پر ایک نظر

    اگر کلیم اللہ بھائی اندازا کوئی ٹائم فریم دے سکیں تو بہتر ہوگا۔
  7. انس

    فوت شدگان کی طرف سے صدقہ.....

    عمل کے بارے میں اصول یہی ہے کہ ہر انسان کو اس کا عمل فائدہ مند ہوتا ہے، نہ کہ کسی غیر کا، (اسی لئے دعا وغیرہ میں انبیاء کرام﷩ اور اولیاء عظام﷭ کا صدقہ دینا صحیح نہیں)، فرمان باری ہے: ﴿ وأن ليس للإنسان إلا ما سعى وأن سعيه سوف يرى ﴾ ... سورة النجم دوسرے کے جس جس عمل کے ایصال ثواب کی صحیح وصریح...
  8. انس

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    جزاکم اللہ خیرا بھائی!
  9. انس

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    جزاکم اللہ خیرا علوی بھائی! آپ نے تفصیل سے وضاحت کر دی کہ ’معیت‘ سے مراد ’علم‘ لینا صحیح نہیں! اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو خوش رکھیں اور ہمارے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں! در اصل اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہیں جیسے ان کی ذات کو لائق ہے: ﴿ الرحمٰن على العرش استوىٰ ﴾ ... سورة طه، اسی طرح اللہ...
  10. انس

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    جزاکم اللہ خیرا شاہد نذیر بھائی! آپ نے مکمل اشتہار پڑھا جس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہوں، علاوہ ازیں مجھے آپ کی ’حمیت‘ نے بھی متاثر کیا ہے کہ فرمان نبویﷺ کے مطابق آپ باطل کو دل میں برا جاننے کے ساتھ ساتھ زبان سے بھی اصلاح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ البتہ اس حوالے سے میری چند گزارشات بھی ہیں...
  11. انس

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    اس کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں!
  12. انس

    سیکولر عناصر کے مغالطے اور مشکلات

    اس کیلئے محترم شاہنواز فاروقی کا یہ زبردسٹ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں!
  13. انس

    پردہ پوشی

    ابو مسعود عبدا لجبار﷾ معروف اور محقق قلم کار ہیں، جن کا نام ہی کسی کتاب کی فائدہ مند ہونے کیلئے کافی ہے، اللہ تعالیٰ انہیں یہ کتاب لکھنے پر اور ابو بکر بھائی کو شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائیں! آمین! لیکن بھائی! ایک سمجھ نہیں آئی کہ ہیڈنگ سے ایسے محسوس ہوتا ہے، جیسا کہ اس پیراگراف میں پردہ...
  14. انس

    جواد حیدر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أهلا وسهلا ومرحبا
  15. انس

    راستوں میں نماز پڑھنے کے بارے میں حکم

    ساجد بھائی! جزاکم اللہ خیرا! یہ فتاویٰ شیئر کرنے کا بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے، اللہ آپ کو خوش رکھیں! میرا خیال ہے کہ یہاں یہ فتاویٰ شیئر کرتے ہوئے آپ سے کچھ عبارت مس ہو گئی ہے، کیونکہ لکھا ہے کہ لیکن پھر یہ روایات بیان نہیں کی گئیں۔
  16. انس

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معذرت کے ساتھ! ’اسلام علیکم‘ سلام لکھنے کا صحیح طریقہ نہیں، صحیح کتابت میں ’سین‘ اور ’الف‘ کے درمیان ’لام‘ لکھا جائے گا: ’ا ل س ل ا م ع ل ی ک م‘ یعنی (السلام علیکم)
  17. انس

    پوسٹس کی تلاش کا طریقہ کار

    عمیر بھائی! جزاکم اللہ خیرا میرا خیال ہے کہ اس طریقے سے کوئی پوسٹ ضائع نہیں ہوگی ان شاء اللہ! اللہ آپ کو خوش رکھیں، اور آپ کی مہارت میں اضافہ فرمائیں! آمین
  18. انس

    میرا تعارف

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته أهلا وسهلا ومرحبا
  19. انس

    آنے والے کے لیے کھڑے ہونے کا حکم

    جزاکم اللہ خیرا
  20. انس

    اگر آپ برائی ختم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو......

    جزاکم اللہ بھائی! بہت اچھی پوسٹ شیئر کی آپ نے، اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھیں!
Top